06/09/2022
پوسٹ پورا پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔
آج تو ہر ایک شخص کو پتا ہے کہ 6ستمبر کا دن ہے اور یہ دن پاکستان کا یوم دفاع پاکستان یعنیDefence Day منایا جاتا ہے ۔ لیکن افسوس مجھے اس بات پر ہے ک یہ دن تو ہمارے لیے یوم دفاع کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ حقیقت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ آئیں دوستوں میں آپ سب کو توڑا وضاحت کے ساتھ بیان کرتا ہوں ۔ نیچھے جو تصاویر آپ لوگ دیکھتے ہیں یہ تصاویر کسی روس ۔امریکہ ۔ فرانس کے نہیں بلکہ یہ تصاویر اورکزی کے علاقہ ماموزئ کے ہیں ۔ وہ طیارے ،وہ ہیلی کاپٹر ،وہ جٹ ،وہ جنگی آلات جو کہ پاکستان یوم دفاع کے دن پر تمام اہل وطن کو دیکھاتے ہیں ۔یہ سب کے سب فاٹا اور نیچے دئے گئے تصاویر ماموزئ کے علاقے پر استعمال کیے گئے ہیں ۔ افسوس مجھے اس بات پر ہے کہ ہمارے علاقے کو تباہ وبرباد کۓ گئے ہمارے نوجوان بے دردی سے شہید کر دۓ گیۓ ہماری ماؤں کو یتیم کر دۓ گیۓ ۔ ہمارے بازار مسمار کر دۓ گیۓ ۔ہماری گھروں پر جٹ بمباری کر دۓ گئے ۔دفاعی جتنے بھی آلات ہیں وہ سب کے سب آزما لۓ گۓ ۔ لیکن ابھی تک ہمارے علاقے آمن آمن آمن کی طرف نہیں گۓ ۔ ماموزئ اورکزی کا وہ علاقہ ہے جہاں پر ابھی تک آمن نہیں آیا ۔ آیا وہاں پر انسانی حقوق نہیں ہیں آیا وہاں پر انسان نہیں رہتے آیا وہاں کے لوگوں کیلئے انسانیت نہیں ہیں ۔ پاکستان کی خاطر ہماری جانیں بھی قربان ہیں ۔ لیکن افسوس صدا افسوس کہ اس جدید دور میں دنیا کہاں تک پہنچ گیا۔لیکن ہم ایک امن کی 3 لفظوں کیلئے مر رہے ہیں ۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان اور بڑے عہدوں دیداروں سے آجزانہ اپیل کرتے ہیں کہ خدارا اللہ کے واسطے وہاں کے عوام پر مہربانی کرکے امن کو لے آئیں ۔ پوسٹ کو آگے شیئر کریں تاکہ ان لوگوں تک پہنچ گئے جو وہاں پر امن لا سکتے ہیں شکریہ ۔ منجانب ۔۔۔۔۔ Abdul shaheed Orakzai