" اور جب پانچ گھنٹوں کا سفر ( بمشقت ) طے کرکے ہم ( مجبوراً ) ترنول سٹیشن پر ذندہ سلامت اترے تو اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے ساتھ میں آئندہ ریل گاڑی ( ٹرین ) کے سفر سے ہمیشہ کے لئے پناہ مانگی "
سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اُس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ربط ھے اُس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے دن میں اُسے تتلیاں ستاتی ہیں
سُنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے اُس کے بدن کی تراش ایسی ہے
کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے اُسے بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ھُنر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے درد کی گاہگ ہے چشمِ ناز اُس کی
سو ہم بھی اُس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے حشر ہیں اُس کی غزال سی آنکھیں
سُنا ہے اُس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے اُس کی سیاہ چشمگیں قیامت ہے
سو اُس کو سُرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے رات اُسے چاند تکتا رہتا ہے
ستارے بامِ فلک سے اُتر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اُس کی
سُنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے اُس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیں
سو ہم بہار پر الزام دھر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے اُس کے شبستاں سے مُتصل ہے بہشت
مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے آئینہ تمثال ہے جبیں اُس کی
جو سادہ دل ہیں اُسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے چشمِ تصور سے دشتِ اِمکاں میں
پلنگ زاویے
مضطر خیر آبادی کی طویل تریں بحر میں لکھی گئی غزل کا ایک مصرع جو کہ سو ( ١٠٠ ) ارکان پر مشتمل ہے۔
مضطر خیر آبادی کی طویل تریں بحر میں لکھی گئی غزل کا ایک مصرع
جو کہ سو ( ١٠٠ ) ارکان پر مشتمل ہے۔
Work opportunity from Home Apply now and deposit your money next month Free apply just need your smart work For further details Contact us +923365493322
DESTAN EP 1
DESTAN EPISODE 1 ( URDU SUBTITLE )
HD QUALITY
MAKKI TV