Billitang sports tv

Billitang sports tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Billitang sports tv, TV Channel, Kohat.

Permanently closed.
16/06/2022
15/06/2022

Waleed leftiii

14/06/2022

انشاءاللہ کواٹر فائنل راؤنڈ
آل پاکستان شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ ٹورنامنٹ کچھ ھی دیر تک لایو ڈراز ھونے جا رھے ھیں سب دوست لائیو ڑراز billitang sports tvپر دیکھ سکتے ہیں

پہلا آل کوہاٹ ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کیکر گراؤنڈ سیاب انٹری فیس 3000 ہوگی جو کے میچ سے پہلے وصول کی جائے گی 👑👑🔥🔥ونر ٹیم ک...
13/06/2022

پہلا آل کوہاٹ ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کیکر گراؤنڈ سیاب

انٹری فیس 3000 ہوگی جو کے میچ سے پہلے وصول کی جائے گی 👑👑🔥🔥
ونر ٹیم کو 30000 کیش پرائز+ ٹرافی 🏆🏆 اور رنر آپ کے لیے 15000 کیش پرائز اور ساتھ میں ٹرافی 🏆🏆 دی جائی گی 👑🔥♦️🔥❤️🔥
آر آر سپورٹس کا بال استعمال ہوگا اس کے علاؤہ باقی بالوں پر پابندی ہے۔۔۔۔۔
کمیٹی ممبران ۔۔۔ عباس آفریدی ۔۔ انعام آفریدی

🎆انتظار کی گھڑیاں ختم🎆17 جون بروز جمعہ ایک بڑا فائنلسیاب سٹار 🌟 بمقابلہ وقاص لاچیسیاب سٹار کی جانب سے آل پاکستان کے سٹار...
12/06/2022

🎆انتظار کی گھڑیاں ختم🎆
17 جون بروز جمعہ ایک بڑا فائنل
سیاب سٹار 🌟 بمقابلہ وقاص لاچی
سیاب سٹار کی جانب سے آل پاکستان کے سٹار پلئیر تیمور مرزا ،خرم چکوال ،ظہیر کالیا ، اسامہ علی ، خوشال خان ان ایکشن میں نظر آئیں گے🎉

کوہاٹ کے شہزادے آل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ پاڑہ چنار فائنل میچ کے لیے روانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوہاٹ+پاڑہ چنار بمقابلہ ھنگو+...
12/06/2022

کوہاٹ کے شہزادے آل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ پاڑہ چنار فائنل میچ کے لیے روانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
کوہاٹ+پاڑہ چنار بمقابلہ ھنگو+ٹل+ وزیرستان
انشاء اللہ میچ فیکس 4:30 PM پر شروع ہو گا 🥰🥰
تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ دعاؤں میں ضرور یاد کریں شکریہ 🥰🥰
Well-done and best of luck ☺️☺️

11/06/2022

Superb bating

شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ ٹورنامنٹتجمل میاگان نے کوارٹر فائنل کوالیفائی کر لیا فرقان اور فرحت کی نصف سنچریاں۔
11/06/2022

شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ ٹورنامنٹ
تجمل میاگان نے کوارٹر فائنل کوالیفائی کر لیا
فرقان اور فرحت کی نصف سنچریاں۔

آپ کے اپنے بلی ٹنگ میں DIT کے داخلے جاری ہیں۔
11/06/2022

آپ کے اپنے بلی ٹنگ میں DIT کے داخلے جاری ہیں۔

آل پاکستان شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ ٹورنامنٹکل کا ایک اور بہترین میچ
10/06/2022

آل پاکستان شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ ٹورنامنٹ
کل کا ایک اور بہترین میچ

انڈر 19 نئے اور ینگ پلیئرز کے لیے ٹورنامنٹ کا انعقاد ٹورنامنٹ جہاز غونڈہ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔زیر نگرانی ۔۔بشیر اینڈ ...
10/06/2022

انڈر 19 نئے اور ینگ پلیئرز کے لیے ٹورنامنٹ کا انعقاد ٹورنامنٹ جہاز غونڈہ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔
زیر نگرانی ۔۔بشیر اینڈ عامر آفریدی۔

ایک بھترین ٹورنامنٹ جھاز غنڈہ گراؤنڈ سیاب پر سٹارٹ ھو رھا ھے ٹیم انٹر کروا ک ٹورنامنٹ کو کامیاب بنائے شکریہ
09/06/2022

ایک بھترین ٹورنامنٹ جھاز غنڈہ گراؤنڈ سیاب پر سٹارٹ ھو رھا ھے ٹیم انٹر کروا ک ٹورنامنٹ کو کامیاب بنائے شکریہ

کوہاٹ شاہین کرکٹ گراونڈ میں سمائل ٹی وی اور انتظامیہ کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے اتنا عزت دیا ۔ شکریہ آمین ( دھونی ) بھا...
09/06/2022

کوہاٹ شاہین کرکٹ گراونڈ میں سمائل ٹی وی اور انتظامیہ کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے اتنا عزت دیا ۔ شکریہ آمین ( دھونی ) بھائی جان ٹیم کیفٹن اینڈ ضیاءاللہ بھائی آپ سب کی پیار کا بے حد مشکور ہوں ۔
انشاءاللہ کوہاٹ کرکٹ بہت زیادہ بحال ہونے لگا ہیں ۔ ہمیں پخر ہیں ان انتظامیہ اور براوڈ کاسٹر خضرات کا جنہوں نے اس مصروف وقت میں ہمیں کوریج کرایا انشاءاللہ بار بار ہم آۓ گے کوہاٹ کرکٹ سپورٹرروں کا ۔ ۔۔۔۔

 ,🏏❣️بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو دوبارہ کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیک...
07/06/2022

,🏏❣️
بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو دوبارہ کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیکاٹ کروں گا۔ اور میں اپنے مسلمان بھائیوں سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کروں گا۔
میں حضرت محمد سے محبت کرتا ہوں ♥️🥀

آل پاکستان شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ ٹورنامنٹآج کا ایک بہترین میچ 5.15 برہ راستشاہ جی جواکی سٹارز بمقابلہ شریف توغ
07/06/2022

آل پاکستان شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ ٹورنامنٹ
آج کا ایک بہترین میچ 5.15 برہ راست
شاہ جی جواکی سٹارز بمقابلہ شریف توغ

آج کا دوسرا  میچ پری کوارٹر فائنل 5 Kpk talent tv پر براہ راست 5بجے ۔۔دونوں ٹیمز سے بہترین مقابلے کی توقع ۔۔
06/06/2022

آج کا دوسرا میچ پری کوارٹر فائنل 5 Kpk talent tv پر براہ راست 5بجے ۔۔دونوں ٹیمز سے بہترین مقابلے کی توقع ۔۔

آج کا پہلا میچ پری کوارٹر فائنل 4 kpk talent tvپر براہ راست4 بجے بہترین ٹیمیں بہترین میچ
06/06/2022

آج کا پہلا میچ پری کوارٹر فائنل 4 kpk talent tvپر براہ راست
4 بجے بہترین ٹیمیں بہترین میچ

شاملات گراؤنڈ بلی ٹنگ پر اکبر آفریدی نے لطیف آباد کی طرف سے کھیلتے ہوئے بابری بانڈہ کے خلاف 9چھکوں کی مدد سے 74 رنز بنائ...
01/06/2022

شاملات گراؤنڈ بلی ٹنگ پر اکبر آفریدی نے لطیف آباد کی طرف سے کھیلتے ہوئے بابری بانڈہ کے خلاف 9چھکوں کی مدد سے 74 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو فتح دلائی ۔۔ولڈن اینڈ بیسٹ آف لک 🌹

آل پاکستان شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ ٹورنامنٹپری کوارٹر فائنل 2 کل ایک اور بہترین میچ 5بجے Kpk talent tvپر براہ راست  2/6/202...
01/06/2022

آل پاکستان شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ ٹورنامنٹ
پری کوارٹر فائنل 2 کل ایک اور بہترین میچ
5بجے Kpk talent tvپر براہ راست 2/6/2022

ان شاءاللہ کل 5.15بجے Kpk talent tvپر براہ راست بہترین مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔کوہاٹ کے بڑے سٹارز آمنے سامنے ہوں گآ  1/6...
31/05/2022

ان شاءاللہ کل 5.15بجے Kpk talent tvپر براہ راست بہترین مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔کوہاٹ کے بڑے سٹارز آمنے سامنے ہوں گآ 1/6/2022

آج کا میچ بارش کی وجہ سے کنسل
31/05/2022

آج کا میچ بارش کی وجہ سے کنسل

31/05/2022

آل پاکستان ٹورنامنٹ شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ
آج کا میچ تاخیر کا شکار موسم کی تازہ ترین صورت حال

آل پاکستان ٹورنامنٹ شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ کل کا پہلا پری کوارٹر فائنل میچ کل  Kpk talent tvپر براہ راست 5.15 پی ایم ضرور ...
30/05/2022

آل پاکستان ٹورنامنٹ شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ کل کا پہلا پری کوارٹر فائنل میچ کل Kpk talent tvپر براہ راست 5.15 پی ایم
ضرور دیکھیں اور گراؤنڈ آ کر لطف اندوز ہوں

29/05/2022

Bhai ne ka visit kiya or apny liye rawalakot Saki bat khareed liya.
apni pasand ka bat lene k liye ka visit karein.

أل پاکستان ٹورنامنٹ شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ کے دوسرے راؤنڈ کے ڈراز ہو گئے
29/05/2022

أل پاکستان ٹورنامنٹ شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ کے دوسرے راؤنڈ کے ڈراز ہو گئے

29/05/2022

انشاءاللہ next round
آل پاکستان شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ ٹورنامنٹ بروز منگل 13مئ 2022کو انشاءاللہ دوسرے راؤنڈ کا باقاعدہ آغاز ھو گا دوسرے راؤنڈ میں دن کو میچ کھیلے جائیں گے جو ک8اورز کا ھو گا

29/05/2022

انشاءاللہ next round
آل پاکستان شاہین گراؤنڈ بلی ٹنگ ٹورنامنٹ 11am تک ڈراز ھونے جا رھے ھیں سب دوست لائیو ڑراز kpk telent tv پر دیکھ سکتے ہیں

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Billitang sports tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category