Voice of khyber-دہ خیبر آواز

Voice of khyber-دہ خیبر آواز This will be the voice of khyber people from peshawar to tirah!

ایس ایچ او باڑہ سوالزر خان دیگر تین پولیس اہلکاروں سمیت معطل کردیا گیا، سوالزر خان آفریدی کو ایم این اے اقبال آفریدی کے ...
24/12/2021

ایس ایچ او باڑہ سوالزر خان دیگر تین پولیس اہلکاروں سمیت معطل کردیا گیا، سوالزر خان آفریدی کو ایم این اے اقبال آفریدی کے ساتھ نامناسب رویے پر معطل کردیا گیا۔ معطل افراد کے خلاف انکوائری ہوگی۔ مراسلہ

19 دسمبر کو ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں بلدیاتتی الیکشن میں الیکشن کمیشن کے رولز کی دھجیاں اڑا دی گئی عبدالرزاق آفریدی تحصیل...
24/12/2021

19 دسمبر کو ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں بلدیاتتی الیکشن میں الیکشن کمیشن کے رولز کی دھجیاں اڑا دی گئی عبدالرزاق آفریدی
تحصیل چئیرمین کے سیٹ کے لئے آذاد امیدوار عبدالرزاق آفریدی کے کسی پولینگ ایجنٹ کو موقع پر فارم 17 نہی دیا گیا صرف 22 پولینگ ایجنٹوں نے فارم 17 وصول کئے ہیں ۔جس میں آذاد امیدوار عبدالرزاق آفریدی نے فارم 17 کے مطابق 4408 ووٹ حاصل کئے ہیں اس کے علاوہ دیگر کئی پولیننگ اسٹیشنوں پر پریذائڈنگ افسروں کے بتائے ہوئے تعداد کے مطابق عبدالرزاق آفریدی 2300 ووٹ کے ساتھہ لیڈ (برتری) پر ہے
الیکشن کمیشن کے رولز کے مطابق سرکاری نتائج 5 دن بعد یعنی 24 دسمبر کوجاری ہونے تھے لیکن ریٹرننگ آفسر نیک محمد نے 20 دسمبر رات کو ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے امیدوار مولانا کفیل کو 7540 ووٹ دیدئے جبکہ عبدالرزاق آفریدی کو پہلے نمبر سے دوسرے نمبر پر دھکیل دیا ۔
ھم الیکشن کمیشن سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں۔ کہ ریٹرننگ آفسر نیک محمد کے خلاف غیر آئینی و غیر قانونی ویڈیو بیان اور ایک مخصوص پارٹی کی طرف داری و جانبداری پر انکوئری مقرر کیا جائے تاکہ آئین و قانون کی بالادستی قائم رہے ۔ اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام پولینگ اسٹیشن کے فارم 17 ہمیں مہیا کی جائے ۔ اور ساتھ ہی تمام پولینگ اسٹیشنوں کا فارم 17 کی موجودگی میں دوبارہ گنتی کیاجائے ۔ اور ساتھ ہی ہم الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پانچ 5 متاثرہ پولینگ اسٹیشنوں پر فوری طور پر ری پولینگ (دوبارہ پولینگ ) کے لئے تاریخ مقرر کیا جائے۔ تاکہ صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد عمل میں لایا جا سکیں ان تمام تحفظات سے الیکشن کمیشن ضلع خیبر سے لیکر الیکشن کمیشن آف پاکستان اور ریٹرننگ آفسر سے لیکر کمشنر پشاور تک سب کو تحریر طور پر درخواستیں دے دی گئ ہیں جس پر ھم الیکشن کمیشن آف پاکستان سے پر امید ہیں کہ وہ آئین و قانون کی بالادستی قائم رکھنے کیلئے احکامات صادر فرمائیں گے--

26/11/2021
26/11/2021

Address

Khyber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of khyber-دہ خیبر آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Social Media Agencies in Khyber

Show All