Waseem Kaghani

Waseem Kaghani As a nature lover, you have a deep appreciation for the beauty and wonder of the natural world. Take time to appreciate its beauty and wonder!

Remember, nature has the power to inspire, calm, and rejuvenate us. Welcome to our journey through the breathtaking beauty of nature! From majestic mountains , lush forests, nature photography, and inspiration for your next adventure.Whether you're a wanderlust-filled explorer or a nature lover, let's explore the world’s beauty together. 🌲🌄"

Follow us to explore, learn, and get inspired for your next adventure!

جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے، ہم تھے کہیں کی خاک ، کہیں پہ  پڑے رہے 🌻📍 Kaghan ! Maidan 👌
12/01/2025

جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے،
ہم تھے کہیں کی خاک ، کہیں پہ پڑے رہے 🌻
📍 Kaghan ! Maidan 👌

تحصیل بالاکوٹ کے سیاحتی مقام شوگران میں برفباری کے حسین مناظر ! سیاحوں نے شوگران کا رخ کرلیا۔۔۔
11/01/2025

تحصیل بالاکوٹ کے سیاحتی مقام شوگران میں برفباری کے حسین مناظر ! سیاحوں نے شوگران کا رخ کرلیا۔۔۔

‏آؤ پیدل ہی نکل چلتے ہیںکاغان  تک  ہی  تو جانا  ہے.....🤐
11/01/2025

‏آؤ پیدل ہی نکل چلتے ہیں
کاغان تک ہی تو جانا ہے.....🤐

10/01/2025

📍 Kaghan ! January 2025 ❣️ Live Snowfall 🍁
📸 : Adil Kaghanvi

📍 Top of Makra Peak 👌 📸 : M Nisar
10/01/2025

📍 Top of Makra Peak 👌
📸 : M Nisar

10/01/2025

📍 Kaghan ! January 2025 ❣️
📸 : Adil Kaghanvi

دریائے کنہار کے برفیلے پانی سے بننے والی دھند نے دریا اور آس پاس کی بَستی کو مکمل طور پر اپنی آغوش میں چُھپا رکھا ہے۔یہ ...
10/01/2025

دریائے کنہار کے برفیلے پانی سے بننے والی دھند نے دریا اور آس پاس کی بَستی کو مکمل طور پر اپنی آغوش میں چُھپا رکھا ہے۔
یہ منظر کوہ کاف کی کسی پراسرار وادی کی طرح حسین لگ رہا ہے۔

📍 N A R A N 👌 ! 📸 : M Nisar
10/01/2025

📍 N A R A N 👌 ! 📸 : M Nisar

Air View of Shangrila Lake, Skardu Baltistan Pakistan 🇵🇰
08/01/2025

Air View of Shangrila Lake, Skardu Baltistan Pakistan 🇵🇰

Naran right now
08/01/2025

Naran right now

07/01/2025

ناران کی رونقیں ماند ۔۔۔۔سیاح نہ ہونے سے بازار اور سڑکیں ویرانی کا منظر پیش کر رہی ہیں🇵🇰

Today Frozen Suki kinari Dam ❣️📸 : Kaghan Valley
07/01/2025

Today Frozen Suki kinari Dam ❣️
📸 : Kaghan Valley

ایک شخص نے بچھڑا ذبح کیا اور اسے آگ پر پکا کر اپنے بھائی سے کہا کہ ہمارے دوستوں اور پڑوسیوں کو دعوت دو تاکہ وہ ہمارے سات...
07/01/2025

ایک شخص نے بچھڑا ذبح کیا اور اسے آگ پر پکا کر اپنے بھائی سے کہا کہ ہمارے دوستوں اور پڑوسیوں کو دعوت دو تاکہ وہ ہمارے ساتھ مل کر اس کو کھائیں
اس کا بھائی باہر گیا اور پکار کر کہا۔
اے لوگو!!
ہماری مدد کرو میرے بھائی کے گھر میں آگ لگی ہوئی ہے۔
کچھ ہی دیر میں لوگوں کا ایک مجمع نکلا اور باقی لوگ کام میں لگے رہے جیسے انہوں نے کچھ نہ سنا ہو۔
وہ لوگ جو کہ آگ بجھانے میں مدد کو آئے تھے انہوں نے سیر ہوکر کھایا پیا۔
تو وہ شخص اپنے بھائی کی طرف تعجب سے دیکھ کر کہنے لگا :
یہ جو لوگ آئے تھے میں تو انہیں نہیں پہچانتا اور نہ میں نے پہلے ان کو دیکھا ہے پھر ہمارے دوست احباب کہاں ہیں؟
بھائی نے جواب دیا کہ یہ لوگ اپنے گھروں سے نکل کر ہمارے گھر میں لگی آگ بجھانے میں ہماری مدد کو آئے تھے ناں کہ دعوت میں۔اس لیے یہی لوگ مہمانی اور مہربانی کے مستحق ہیں.

"جس کو تکلیف کے وقت اپنے اردگرد نہ پاؤ اس کو دوست،بھائی،یا پڑوسی کا نام مت دو۔
اور جو تنگی کے وقت تیرا ساتھ دے وہی آپ کے حقیقی ہمدرد ہیں"

اس وقت بابو سر ٹاپ پر کتنی برف ہو گی ؟
07/01/2025

اس وقت بابو سر ٹاپ پر کتنی برف ہو گی ؟

کاغان میں ہونے والی آج کی تاذہ برفباری
06/01/2025

کاغان میں ہونے والی آج کی تاذہ برفباری

Address

Battakundi
Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem Kaghani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share