Karak TV

Karak TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karak TV, News & Media Website, .

ضلع کرک کی تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو لائیک اور فالو کریں۔ کرک ٹی وی فیس بک پیج کا مقصد ضلع کرک کے تمام تر مسائل کو سوشل میڈیا کے ذریعے اعلیٰ حکام تک پہنچانا ہے۔

17/01/2025

دوسروں پر تنقید کرنا آسان ہے لیکن اگر کوئی ہم پر کرے تو پھر برداشت نہیں کر سکتے۔
دوسروں پر تنقید تب کریں جب آپ میں برداشت کرنے کی صلاحیت ہو۔

17/01/2025

🫵اہم معلومات 🫵
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک پر آمدنی کے حصول کیلئے کم از کم کتنے فالوورز ضروری ہیں؟

تفصیلات پہلے کمنٹ میں 👇

17/01/2025

پاک یوتھ پارلیمنٹ خیبرپختونخوا کے یوتھ ایم پی اے پلوشہ میر ایوان میں ضلع کرک کے مسائل پر اظہار خیال کر رہی ہے۔
پلوشہ میر کا تعلق ضلع کرک سے ہے۔

خزانہ پولیس نے پیر عادل شاہ کو میڈیا کے سامنے پش کردیا
17/01/2025

خزانہ پولیس نے پیر عادل شاہ کو میڈیا کے سامنے پش کردیا

17/01/2025

Breaking News
‏القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کو 14 سال سزا، 10 لاکھ روپے جرمانہ، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا، 5 لاکھ روپے جرمانہ۔

17/01/2025

یہ ویڈیو اسپیشل ڈرائیور حضرات کے لئے 🚦🚦🚦

کوہاٹ: کوہاٹ کے سیاسی و سماجی رہنما پیر عادل شاہ کو پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا کوہاٹ: پیر عادل شاہ کو پشاور میں خزانہ ...
16/01/2025

کوہاٹ: کوہاٹ کے سیاسی و سماجی رہنما پیر عادل شاہ کو پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا

کوہاٹ: پیر عادل شاہ کو پشاور میں خزانہ پولیس اسٹیشن کے پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ اہل خانہ

کوہاٹ: گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے عادل شاہ کو غائب کردیا ہے۔ اہل خانہ

کوہاٹ: ہمیں ڈر ہے کہ پولیس جعلی مقابلے میں عادل شاہ کو مار نہ دے۔ اہل خانہ

کوہاٹ: آئی جی خیبر پختونخوا فوری ہمیں انصاف دے۔ اہل خانہ

16/01/2025

اسے کہتے ہیں آڑے ہاتھ لینا
کرک کے ڈی اے ہسپتال میں صحافی آفتاب خٹک نے جب صوبائی وزیر زراعت میجر سجاد باراکوال کو آڑھے ہاتھوں لیا۔
Aftab Khan Khattak vs Major Sajjad Barakwal

واہ کیا بات ہے ؟ بیرسٹر صاحب کی۔ کل اس نے جیو نیوز کی صحافی حیدر شیرازی کی خبر کی تردید کی تھی کہ میں نے آرمی چیف کے سات...
16/01/2025

واہ کیا بات ہے ؟ بیرسٹر صاحب کی۔ کل اس نے جیو نیوز کی صحافی حیدر شیرازی کی خبر کی تردید کی تھی کہ میں نے آرمی چیف کے ساتھ ملاقات نہیں کیا ہے۔ اور آج اس نے کہا کہ میں نے ملاقات کیا ہے ۔

16/01/2025
16/01/2025

سابق پولیس انسپکٹر گل شادی خان قتل کیس۔ کرک پولیس کی جانب سے قریبی علاقوں میں کاروائیاں جاری۔ متعدد افراد کی حراست میں لینے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع

بریکنگ نیوز کرک کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل
16/01/2025

بریکنگ نیوز
کرک کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

افسوسناک خبر کرک ۔ بانڈہ داؤد شاہ میں فائرنگ سے دو افراد جابحق
16/01/2025

افسوسناک خبر
کرک ۔ بانڈہ داؤد شاہ میں فائرنگ سے دو افراد جابحق

16/01/2025

محمد حارث کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں دھواں دھار بیٹنگ کے #جھلکیاں

Address


Telephone

+447599643752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karak TV:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share