چارسدہ -
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کامدارس کے حوالے سےصحافیوں سے گفتگو
اکوڑہ خٹک بازار میں ناجائز تجاوزات آپریشن ، تاجران سراپا احتجاج
نو شہرہ !
اکوڑہ خٹک بازار میں ناجائز تجاوزات آپریشن ، تاجران سراپا احتجاج !
Voice Of Risalpur
نوشہرہ
اپ میرے مدرسے کو انتہا پسندی کے طرف دھکیل رہے ہیں ، مولانا فضل الرحمن
Voice Of Risalpur
صوبائی وزیر سید فخر جہاں کا کرپشن کے خاتمے کے حوالے سے خصوصی پیغام:
کرپشن ہماری معاشرتی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ ہم سب کو مل کر اس ناسور کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ عوام کے تعاون کے بغیر کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں۔ عوام کرپشن کی نشاندہی کرے، صوبائی حکومت بھرپور ایکشن لے گی۔
#AntiCorruption #SayNoToCorruption
حیات آباد گورنمنٹ کالج فیز 6 کے سامنے طلباء کا مطالبات کے حق میں احتجاج
پبی میں گیس لیکج کی وجہ سے بند ہے انتظار کرو
شکریہ
ضلع مردان
خیبر پختون خواہ فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی مقام چوک میں کاروائی۔
گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی سے 560 کلو کچے پاپڑ کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا۔ مردان کی لوکل فیکٹریز میں یہ رنگ برنگے پاپڑ پکنے کے بعد بغیر کسی لیبل / پروڈکشن و ایکسپائری تاریخ کے لوکل ہول سیلرز کے ذریعے شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی ہوتے ہیں۔
مالکان پر فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے تحت جرمانہ عائد۔
ضلع کرم میں سڑک کی بندش سے ادویات کی قلت کا معاملہ، وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کا فوری اقدام۔ وزیراعلیٰ نے علاقے میں ضروری ادویات کی ہنگامی بنیادوں پر ترسیل کے لئے اپنا ہیلی کاپٹر فراہم کردیا۔
ضلع کرم میں سڑک کی بندش سے ادویات کی قلت کا معاملہ، وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کا فوری اقدام۔ وزیراعلیٰ نے علاقے میں ضروری ادویات کی ہنگامی بنیادوں پر ترسیل کے لئے اپنا ہیلی کاپٹر فراہم کردیا۔
میں کہتا تھا یہ دو دن جیل نہیں Imran Khan