#اللہ کی قسم دلوں کو صاف رکھیں #islamicreels
#islamicpost
#viralreelschallenge
#MolanaTariqJameel
#tariqjameel
#اللہ کی قسم دلوں کو صاف رکھیں #islamicreels
#islamicpost
#viralreelschallenge
#MolanaTariqJameel
#tariqjameel
چترالی زبان میں ماں کی شان میں لکھا ھوا خوبصورت نظم ❤
نواز شریف دی پو شیرو بیرائ اتے سمندرو🤣😎
#اے_ژوراےمہ_چگارتوتن_پردوخیالوں_کو
#اللہو_سوم_کردو_واتن_وعدوں_خیالوں_کو
#ChitraliNazam
#KhowarNazam
#islamic
#trendingvideo
#nattsharif
#nazam #challenge
چارسدہ کے گاؤں ماجوگی کے تین سگے بھائیوں ایک بہن اور ایک ڈرایور اور کو ضلع کوہاٹ میں قتل کردیا گیا۔ تفصیلات مطابق مقتولین کی بہن کوہاٹ میں بیاہی گئی تھی جس پر سسرال میں ظلم ہورہے تھے۔۔سسرالیوں نے مبینہ طور پر آج صبح ان کی بہن پر تشدد کیا جس پر اس نے بھائیوں کو فون کرکے آگاہ کردیا۔ تینوں بھائی بہن کا گھر بسا رہنے اور صلح صفائی کے لیئے کوہاٹ گئے جہاں انہیں بےدردی کے ساتھ قتل کردیا گیا جبکہ ان کی بہن کو شدید زخمی کردیا۔ تینوں بھائیوں اور ڈرایور کو سہرد خاک کر دیئے گئے۔
ای انوس ہاش گوۓ بو بختاوار مکہ مدینہ تاروم🕋
مہ حیاتو بوۓ حسین یادگار مکہ مدینہ تاروم🕋
#nattsharif
#khowarnat
#Chitral #Chitrali
#islamic
#trendingvideo
#allfriendssupportme
دیر بالا: قولنڈی کے مقام پر کوسٹر (گاڑی) ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہرے کھائی میں گرنے کے اطلاع
جس کے نتیجے میں 07 افراد شدید زخمی ۔
دیر بالا: ریسکیو ٹیم نے بروقت پہنچ کرزخمیوں کو طبی امداد فراہم کرکے دیر بالا ڈی ایچ کیو ھسپتال منتقل کردیا۔ کوسٹر پشاور کے چترال ارہا تھا😭😭😭
#🤲💔اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون😭
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
"اللّٰہ تعالیٰ؛ اپنے حبيبﷺ کے صدقے روزِمحشر آقاﷺ کی شفاعت نصيب فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور گھروالوںکوصبرجمیل عطا فرمائیں،، آمیـــــــــــــــــن😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
یوتھئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے مولانا صاحب کے خلاف کی گئی پوسٹیں ڈیلیٹ کرتے ہوئے😂😜😝
JUI Social Media Team Chitral
#TalhaMahmoodNA1Chitral #chitralvalley #PTIChitral
الکیشن کمپین کے خاتمے کے بعد نامزد امیدوار چترال این اے ون جمعیت علمائے اسلام سنیٹیر محمد طلحہ محمود سر عام پیسہ تقسیم کر رہے ہیں