The purpose of this channel is to inform the people about the current affairs , issues and sports. K
04/11/2025
باڑہ
خیبر چوک سے لیکر باڑہ پل تک روڈ پر مافیا نے غیر قانونی ٹیکسی اور رکشہ سٹینڈ قائم کیں ہے جس کی وجہ سے روڈ سارا دن بند ہوتا ہے
مافیا باقاعدہ ٹریفک کے بعض اہلکاروں کو ہفتہ واری دیکر غیر قانونی اڈے چلا رہے ہیں
عوام مینار مسجد راستہ پرانا باڑہ استعمال کرنے پر مجبور ہے اور پاک افغان ٹرانزٹ گاڑیاں بھی دن گزار کر چلے جاتے ہیں
مقامی تاجروں اور عوام نے ڈپٹی کمشنر خیبر اور اسسٹنٹ کمشنر باڑہ سے مطالبہ کیا ہے
کہ باڑہ خیبر چوک سے لیکر باڑہ پل تک بنائے گئے ٹیکسی سٹینڈ ختم کیا جائے بصورت ضلعی انتظامیہ کے خلاف @احتجاج شروع کرینگے
03/11/2025
اگر وزیر اعلی کے پاس اختیار ہے تو عوامی نیشنل پارٹی کی حکومت میں آپریشنز اور ڈرون اٹیکس کیوں ہورہے تھے ؟
30/10/2025
ایک بہن کو شادی کے لیے مالی مدد کی ضرورت ہے 🌸
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿
ایک مستحق بہن کی شادی قریب ہے، مگر مالی حالات کمزور ہونے کی وجہ سے ضروری اخراجات پورے کرنا ممکن نہیں۔
آپ سب سے درخواست ہے کہ دل کھول کر اس نیکی کے کام میں حصہ لیں۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
> "جو شخص کسی ضرورت مند کی مدد کرتا ہے، اللہ دنیا و آخرت میں اس کی مدد فرماتا ہے۔" 🤲
اگر آپ تعاون کرنا چاہیں تو درج ذیل اکاؤنٹ میں اپنی مدد بھیج سکتے ہیں:
📱 JazzCash: 0305-9563639
29/10/2025
اغا میر جانی شاہ یکہ توت بن گیا نو گو ایریا ایک ہی وقت میں پانچ افراد سے قیمتی موبائل اور رقم چینی گئی ۔پھر ایک ڈاکٹر کی دکان میں واردات ہوئی ابھی دو دن پہلے وزیر باغ چوکی کے نزدیک مسجد سے نماز پڑھنے کے بعد محمد حسین پر دو نامعلوم بندوں نے پستول تان کر قیمتی موبائل لے اڑے ۔ذرائع کے مطابق جتنے بھی وارداتیں ہوئی ہیں کسی کی بھی ایف ائی ار درج نہیں ہوئی علاقہ عوام نے سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید صاحب اور ایس ایس پی اپریشن صاحب سے مطالبہ کیا ہے ہمارے علاقے میں پولیس کا گشت نہ ہونے کے برابر ہے اسی لیے یہ موبائل سنیچر ازادانہ گھوم رہے ہیں اور نہ ہی ہماری ایف ائی ار درج کی جا رہی ہے ۔۔عوام کا مطالبہ
27/10/2025
27/10/2025
سربند اور رنگ روڈ کے درمیان اگر کسی پاس دو کمروں اور ایک بھیٹک کا گھر ہو تو رابطہ کریں
وٹس ایپ: 03033006619
25/10/2025
خیبر آمن جرگہ
آج آفریدی قبائل کا امن کے حوالے سے ایک اہم نشت ہونے جا رہا ہے جس میں سی ایم کے پی کے سہیل آفریدی خصوصی شرکت کرینگے
Be the first to know and let us send you an email when BARA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.