07/02/2023
پاکستان کی ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری میں خود شماری کا عمل 20 فروری سے 3 مارچ 2023 تک ہو گا۔جس کے ذریعے آپ اپنی اور اپنے گھرانے کی معلومات خود پر کر سکتے ہیں
اس تاریخی موقعے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ترقی یافتہ پاکستان کو یقینی بنائیں.