سوات: خوازہ خیلہ بائی پاس منصوبہ التواء کا شکار، خوازہ خیلہ بائی پاس کی تعمیر کےلئے لائی گئ مشینری واپس ۔۔۔
افتخار احمد TV ٹوڈے سوات
شانگلہ میں خودکش دھماکا ۔۔ 4 چائنیز سمیت 5 افراد جانبحق ۔۔۔
افتخار احمد TV ٹوڈے سوات
سوات تحصیل خوازہ خیلہ کے عمائدین اور سوات قومی جرگے کے اراکین نے خوازہ خیلہ اور شانگلہ کی طرف سے سوات میں بائی پاس کے نام پر مقامی لوگوں کی زرعی زمینوں کو بچانے کے لیے سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس اور احتجاجی مظاہرہ کیا...
افتخار احمد TV ٹوڈے سوات
سوات: سول سوسائٹی نے سوات پریس کلب کے سامنے پشاور میں بین الاقوامی باکسر جہانزیب کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔۔۔
افتخار احمد TV ٹوڈے سوات
سوات: مینگورہ کے نواحی علاقہ تین دو ڈاگ میں ٹریفک حادثہ دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی۔۔۔
افتخار احمد TV ٹوڈے سوات
#افسوس_ناک_خبر👇
سوات: مینگورہ سبزی منڈی میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار اور حبیب بنک کا سیکورٹی گارڈ شہید ہوگئے، مزید تفصیل سوات سے TV ٹوڈے نمائندہ افتخار احمد سے۔۔۔
دی بینک آف پنجاب خوازہ خیلہ کے شاندار افتتاح بدست جناب ڈاکٹرفیض علی خان ہوا ۔ افتتاح میں معززین علاقہ اور عام عوام نے شرکت کی ۔ دی بینک آف پنجاب کے ریجنل ھیڈ خیبرپختونخوا رحمت علی خان اور ڈویژنل مینیجر ستارخان کا خوازہ خیلہ میں برانچ کولنے کے حوالے اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔
نارتھ ویسٹ آرکیٹیکچر کنسلٹنٹ میں آپ کو عمدہ تعمیراتی خدمات فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں۔ تعمیراتی خدمات حاصل کرنے کے لئے اب آپ کو پشاور یا مینگورہ جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم خوازہ خیلہ ، سوات میں بہترین خدمات پیش کر رہے ہیں۔
کسی بھی طرح کی عمارت ، تجارتی اور رہائشی ڈیزائننگ کے لے آپ ہم سے مشورہ کرسکتے ہیں۔ ہم آپ کی ضروریات اور تخیل کے مطابق ڈیزائن کرنے میں یقین رکھتے ہیں۔
اور اندازہ لگائیں کہ کون سی بڑی خوشخبری ہے ہمارے پاس مشاورتی چارجز نہیں ہیں۔
ہماری خدمات کو ہائیر کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ: + 92-333-9475553
معلومات.[email protected]
#architectsinswat #architectsinkabal #architectsinkhwazakhela #architectsinmatta #architectsinbarikot #architectsinshangla #architectsindir #architectsinbunir #architectsinkozabandai #architectsinbarabandai #architectsinkanju #architectsinkalam #northwestarchitectswat #naveed #siaylarchitect #architectinshangla #architectindir #architectinbunir #architectinmiandam #naveedsiyal#architectintimargara #architectindir #architectinswat
ذیشان ڈیٹنگ ورکس ۔۔ بائی پاس روڈ مینگورہ سوات
https://youtu.be/91oazi6XZK0
سوات میں موسم سرما کی پہلی برف باری۔۔۔
کافی عرصہ بعد بارش اور برف باری سے موسم ٹھنڈ اور خوش گوار۔۔۔
سیاحوں نے سوات کا رخ کرلیا ہے۔۔۔
مزید دیکھیں ازاد نیوز پر جرنلسٹ افتخار احمد کے اس رپورٹ میں۔۔۔👇
بلوچستان کوئٹہ آٹوزاینڈ مکینک ورکشاپ
سابقہ امیدوار pk3 محبوب الرحمن ۔شاہ بخت روان اور شیرشاہ خان جانوسیرئی میں بلوچستان کوئٹہ آٹوزاینڈ مکینک ورکشاپ کے افتتاح کررہے ہیں ۔۔۔۔۔ پروپرائٹر مطیع اللہ اینڈ برادر شانگلہ روڈ جانو سیرئی خوازہ خیلہ سوات
US
حکومت وقت آبادکاریوں پر توجہ دیکر فالفور سیلاب زدگان کو سایہ فراہم کریں ، جب تک جان ہے ہر جگہ راشن پہنچائینگے ، چئیرمین خوازہ خیلہ ٹرسٹ سید اکبرشاہ۔۔۔
بیریسٹر امجد ہلال کے سربراہی میں خوازہ خیلہ ویلفئیر سوسائٹی کا تحصیل مٹہ آرکوٹ اور ڈاگئ میں 100خاندانوں کو راشن ۔۔۔ سیلاب کی تباہ کاریوں پر سب آبدیدہ ۔۔۔