NA-87 Khushab

  • Home
  • NA-87 Khushab

NA-87 Khushab ضلع خوشاب کی سیاسی خبروں اور حلقہ این اے 87 اور 88 کی تازہ ترین ?

ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ڈی ایس پی صدر آفس  جوہرآباد میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ڈی پی او خوشاب نے عوامی مسائل ...
01/10/2025

ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ڈی ایس پی صدر آفس جوہرآباد میں کھلی کچہری کا انعقاد۔

ڈی پی او خوشاب نے عوامی مسائل اور شکایات سنیں اور موقع پر ہی فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

ڈی پی او خوشاب نے متعلقہ پولیس افسران کو ٹیلی فون کر کے مسائل کے متعلق آگاہی لی اور ٹائم فریم کے مطابق حل کرنے کے احکامات صادر کیے۔

شہریوں کے اجتماعی و انفرادی مسائل کے حل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں. ڈی پی او خوشاب

عوام الناس اپنی شکایات کے سلسلہ میں بلا جھجک مجھ سے مل سکتے ہیں۔ڈی پی او خوشاب

01/10/2025
ڈپٹی کمشنر خوشاب کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاسڈپٹی کمشنر خوشاب، فروہ عامر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی ک...
01/10/2025

ڈپٹی کمشنر خوشاب کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر خوشاب، فروہ عامر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں، معیار کی جانچ، اور عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ معیار اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے تاکہ ضلع کے عوام کو بہترین خدمات میسر آئیں۔

Address


Telephone

+923115286371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NA-87 Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share