08/02/2024
کسی جمہوری ملک میں ایک شہری کے پاس سب سے بڑا اختیار اس کے ووٹ کی طاقت ہے۔ ہمارے نظام میں یہ اختیار پانچ سال میں صرف ایک دن ملتا ہے۔ اس لئے آج خاص دن ہے۔ اپنی طاقت کا استعمال کریں۔ اپنے ضمیر
اور سوچ کے مطابق ووٹ ڈالیں ۔
🇵🇰