Syeda_Writes

Syeda_Writes اے پروردگار ، ہم کو اپنی رحمت خاص سے نوازا اور ہمارا معاملہ درست کر دے۔
(الکھف - 10)
(1)

Follow For More😊❤️🥀✨
18/11/2023

Follow For More😊❤️🥀✨




اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھ...
18/11/2023

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞




Follow Syeda_Writes For More...💫🥀❣️
05/06/2023

Follow Syeda_Writes For More...💫🥀❣️

• Today's the best Photo 🌿🥰•🔴 Beautiful                                                                                 ...
31/05/2023

• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































"- آپ وهى هیں نا، جِسے محمد ﷺ️ کا اُمتى هونے پر بے حد فخر ہے •"😇♥️تو ایک دفعہ درود شریف پڑھ لیں...!!!!!
28/05/2023

"- آپ وهى هیں نا، جِسے محمد ﷺ️ کا اُمتى هونے پر بے حد فخر ہے •"😇♥️
تو ایک دفعہ درود شریف پڑھ لیں...!!!!!

Today's the best Photo 🌿🥰💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
02/04/2023

Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚

‏اپنی خواہشوں کو کبھی اپنے قدموں سے آگے نہ نکلنے دیں،جو مل جائے اس پہ شکر ادا کریں اور جو چھن جاۓ اس پہ افسوس نہ کریں یق...
21/11/2022

‏اپنی خواہشوں کو کبھی اپنے قدموں سے آگے نہ نکلنے
دیں،جو مل جائے اس پہ شکر ادا کریں اور جو چھن جاۓ اس پہ افسوس نہ کریں یقیناً اس سب میں اللّه تعالیٰ ﷻ کی کوئی نہ کوئی مصلحت ہو گی جو آپ نہیـــں جانتے لیکن اللّه ﷻ خوب جانتا ہے۔

16/11/2022
‏تاج محل اک کھیڈ جہاں دی.. ‏سچا عشق محمدؐ ﷺ والا...         ‏🖤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🖤
31/10/2022

‏تاج محل اک کھیڈ جہاں دی..
‏سچا عشق محمدؐ ﷺ والا...

‏🖤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🖤

یاد رکھو کہ وہ "البدیع" ہےوہ آپ کی کہانی پھر سے بنائے گا اور پہلے سے بہترین بنائے.
28/10/2022

یاد رکھو کہ وہ
"البدیع" ہے
وہ آپ کی کہانی پھر سے بنائے گا اور پہلے سے بہترین بنائے.

کسی کو آدھے راستے میں مت چھوڑو، شاید یہ اس کا راستہ نہیں تھا اور اس نے اسے صرف تمہارے لیے اختیار کیا  تھا۔
27/10/2022

کسی کو آدھے راستے میں مت چھوڑو، شاید یہ اس کا راستہ نہیں تھا اور اس نے اسے صرف تمہارے لیے اختیار کیا تھا۔

‏اگر اِلتجائیں رَد ہونی ہوتیں تو اللّٰہ یہ کبھی نہ فرماتا کہ مُجھ سے مَانگو میں دُوں گا..
27/10/2022

‏اگر اِلتجائیں رَد ہونی ہوتیں تو اللّٰہ یہ کبھی نہ فرماتا کہ مُجھ سے مَانگو میں دُوں گا..

جب تمہارا نفس اور شیطان تمہیں یہ وسوسہ دلائے کہ تمہاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا تو خود سے وہی کہو جو ابراہیم ع...
21/10/2022

جب تمہارا نفس اور شیطان تمہیں یہ وسوسہ دلائے کہ تمہاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا تو خود سے وہی کہو جو ابراہیم علیہ سلام نے کہا تھا
ترجمہ:
"امید ہے کہ میں اپنےرب کو پکار کے نامراد نہ رہوں گا"
سورۃمریم' آیت۔48 ♡

‏جو کریم ذات بند کمرے میں عورت کی ادا کی جانے والی نماز میں ایک کھلا بال قبول نہیں کرتی ۔ وہ ذات کیسے ابن آدم کے سامنے ب...
19/10/2022

‏جو کریم ذات بند کمرے میں عورت کی ادا کی جانے والی نماز میں ایک کھلا بال قبول نہیں کرتی ۔ وہ ذات کیسے ابن آدم کے سامنے بال کھولنے کی اجازت دے گی ۔

*کوئی بھی رشتہ بڑی بڑی باتیں کرنے سے نہیں بلکہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو سمجھنے سے سچا اور گہرا ہوتا ہے*جمعہ مبارک
14/10/2022

*کوئی بھی رشتہ بڑی بڑی باتیں کرنے سے نہیں بلکہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو سمجھنے سے سچا اور گہرا ہوتا ہے*
جمعہ مبارک

تقدیر اسے کہتے ہیں! جو انسان کو کھینچ کر وہاں لے جاۓ جہاں وہ جانا نہ چاہتا ہوں
12/10/2022

تقدیر اسے کہتے ہیں!
جو انسان کو کھینچ کر وہاں لے جاۓ جہاں وہ جانا نہ چاہتا ہوں

سجدوں سے رب کو اور اخلاق سے اس کے بندوں کو خوش رکھو دونوں جہان میں آسانی ہو گی۔♥️
11/10/2022

سجدوں سے رب کو اور اخلاق سے اس کے بندوں کو خوش رکھو دونوں جہان میں آسانی ہو گی۔♥️

میرے حضور کے پاپوش کے تلے خالد۔دھنک قیام کرے چاندنی ٹھہر جاۓ۔💕صدقے یا رسول اللّه  ﷺ💕12 ربیع الاول کی پُرنور صبح مبارک ہو...
09/10/2022

میرے حضور کے پاپوش کے تلے خالد۔
دھنک قیام کرے چاندنی ٹھہر جاۓ۔
💕صدقے یا رسول اللّه ﷺ💕
12 ربیع الاول کی پُرنور صبح مبارک ہو 💟

‏‏کسی کو بھی کم تر مت سمجھو ، اگرچہ تُم اطاعت گزار ہو اور وہ گناہ گارہو ۔۔۔ ہو سکتا ہے یہ تمھاری آخری اطاعت ہو اور اُس ک...
07/10/2022

‏‏کسی کو بھی کم تر مت سمجھو ، اگرچہ تُم اطاعت گزار ہو اور وہ گناہ گارہو ۔۔۔ ہو سکتا ہے یہ تمھاری آخری اطاعت ہو اور اُس کا آخری گناہ .
جمعہ مبارک 💟

‏کبھی یونہی بھی رب کا شکر ادا کیا کریں نہ جانے کتنے خطرات آپکے پاس آنے سے پہلے پلٹ جاتے ہیں کتنےدکھ آپ کو چھو کر گزر جات...
05/10/2022

‏کبھی یونہی بھی رب کا شکر ادا کیا کریں نہ جانے کتنے خطرات آپکے پاس آنے سے پہلے پلٹ جاتے ہیں کتنےدکھ آپ کو چھو کر گزر جاتےہیں کتنی خوشیاں بنا مانگے آپکے قدموں میں رکھ دی جاتی ہیں اورکتنا سکون آپکا مقدر بنا دیا جاتاہے۔
الحمدلله رب العالمین 🍂

علم کامل ہو یا عقل ۔ ۔ ۔ بالآخر انسان اس نتیجے پر پہنچتا ہےکہ ہوتا وہی ہے جو اللّه ﷻ چاہتا ہے..!
02/10/2022

علم کامل ہو یا عقل ۔ ۔ ۔ بالآخر انسان اس نتیجے پر پہنچتا ہےکہ ہوتا وہی ہے جو اللّه ﷻ چاہتا ہے..!

الفاظ خوبصورت ہوں یا نہ ہوں لیکن الفاظ کے پیچھے چھپا ہوا احساس اتنا خوبصورت ہو کہ دلوں کو چھو جاۓ🖤جمعہ مبارک
30/09/2022

الفاظ خوبصورت ہوں یا نہ ہوں لیکن الفاظ کے پیچھے چھپا ہوا احساس اتنا خوبصورت ہو کہ دلوں کو چھو جاۓ🖤
جمعہ مبارک

قطع تعلق کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں جن میں سب سے پہلا اصول رازوں کی تدفین ہے ..!!جمعہ مبارک
23/09/2022

قطع تعلق کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں جن میں سب سے پہلا اصول رازوں کی تدفین ہے ..!!
جمعہ مبارک

تمام اچھی کتابوں کا مطالعہ پچھلی صدیوں کے بہترین ذہنوں کے ساتھ گفتگو کی طرح ہے۔
13/09/2022

تمام اچھی کتابوں کا مطالعہ پچھلی صدیوں کے بہترین ذہنوں کے ساتھ گفتگو کی طرح ہے۔

والعاقبةُ للتقوٰی ○اور بہترین انجام تقوی والوں کا ہے طہ :۱۳۲♥️
12/09/2022

والعاقبةُ للتقوٰی ○
اور بہترین انجام تقوی والوں کا ہے
طہ :۱۳۲♥️

”اگر تم سن لو فَرشتوں کے قلموں کی چرچراہٹ، جب وہ ذِکر کرنے والوں میں تمہارا ”بھی“ نَام لکھتے ہیں، تو لَا إلہ إلا اللّٰہ ...
11/09/2022

”اگر تم سن لو فَرشتوں کے قلموں کی چرچراہٹ، جب وہ ذِکر کرنے والوں میں تمہارا ”بھی“ نَام لکھتے ہیں، تو لَا إلہ إلا اللّٰہ کہنے کی تڑپ میں جَان دے دو۔“
(اِمام اِبن قیم رحمتہ اللّٰہ)

‏یہ عجب نہیں کہ میں تجھ سے محبت کرتی ہوں ، کیونکہ میں ایک کمزور بندی ہوں ، لیکن یہ عجب ہے کہ تو شاہوں کا شاہ ہوتے ہوئے ب...
11/09/2022

‏یہ عجب نہیں کہ میں تجھ سے محبت کرتی ہوں ، کیونکہ میں ایک کمزور بندی ہوں ،
لیکن یہ عجب ہے کہ تو شاہوں کا شاہ ہوتے ہوئے بھی مجھ سے محبت کرتا ہے۔

‏تکبر چاہے دولت کا ہو، طاقت کا ہو، رتبے کا ہو، حسن کا ہو، علم کا ہو، حسب ونسب کا ہو یا تقوٰی کا ہی کیوں نہ ہو انسان کو ر...
10/09/2022

‏تکبر چاہے دولت کا ہو، طاقت کا ہو، رتبے کا ہو، حسن کا ہو، علم کا ہو، حسب ونسب کا ہو یا تقوٰی کا ہی کیوں نہ ہو انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے۔

جو اعتبار کرے کم از کم اسے بیوقوف نہ بنائیں ہو سکتا ہے وہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی ساتھ ہو...!!!جمعہ مبارک 💗
09/09/2022

جو اعتبار کرے کم از کم اسے بیوقوف نہ بنائیں ہو سکتا ہے وہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی ساتھ ہو...!!!
جمعہ مبارک 💗

مقدس علم کا نزول...اعلیٰ دماغ پر نہیں، پاکیزہ دل پر ہوتا ہے..!!
07/09/2022

مقدس علم کا نزول...
اعلیٰ دماغ پر نہیں، پاکیزہ دل پر ہوتا ہے..!!

محبتوں کا مان رکھنا سیکھیں..زندگی بہت چھوٹی سی ہےکوشش کریں کہ کسی کا مان یا اعتبار نہ ٹوٹے کیونکہ وقت تو گزر ہی جاتا ہے ...
06/09/2022

محبتوں کا مان رکھنا سیکھیں..
زندگی بہت چھوٹی سی ہےکوشش کریں کہ کسی کا مان یا اعتبار نہ ٹوٹے کیونکہ وقت تو گزر ہی جاتا ہے لیکن دی گئی تلخیوں کے نقش دلوں پر باقی رہ جاتے ہیں۔

‏کُچھ عرصے کے لِیے رابطوں میں پہل کرنا چھوڑ دیجیئے ، آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ ؛ آپ کِتنے عرصے سے مُردہ پودوں کو پانی دے...
05/09/2022

‏کُچھ عرصے کے لِیے رابطوں میں پہل کرنا چھوڑ دیجیئے ، آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ ؛ آپ کِتنے عرصے سے مُردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے.

اور مکڑی کے جالوں سے بھی کمزور ہیں اس دنیا کےسہارے                                                                      ...
31/08/2022

اور مکڑی کے جالوں سے بھی کمزور ہیں اس دنیا کےسہارے

( القرآن )

Address

Street# 1
Khushab
41000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda_Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syeda_Writes:

Videos

Share


Other Digital creator in Khushab

Show All