Bukhari vlogs

  • Home
  • Bukhari vlogs

Bukhari vlogs Mera naam Ali Bukhari he dosto main ne ye page intaterment k lye bnaya he mere page ko like kr dain

14/11/2023

ہلاکوخان کا عبرتناک انجام شئیر ضرور کیجیے گا

13/11/2023

حزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ اسرائیل تباہ

Name: Foldable KettleMaterial: Food Grade Silicon Pot Bottom Material: Stainless SteelDimension: 6.49 Height & 4.92 Widt...
03/01/2023

Name: Foldable Kettle
Material: Food Grade Silicon
Pot Bottom Material: Stainless Steel
Dimension: 6.49 Height & 4.92 Width
Rated Power: 800W
Operated through: Electricity
Color: White
Voltage: AC 220-240V 50/60Hz
Capacity: 600ML
Suitable for: Kitchen
Packaging: Kettle and Cable

Travel Collapsible, Portable, Foldable Electric Kettle
♨SPEED BOIL - Heat water in a flash for all of your coffees, teas, noodles and cereals.
Faster than any microwave or stovetop pot.
♨Safety Features - Heat-resistant: -40℃ -- +230℃, Equipped with boil dry protection, and sturdy lid lock to ensure completely safe, scorch-free usage.
Integrated spout filter ensures only pure water pouring.
♨Light & Durable - Lightweight yet strong food-grade silicone safely resists high temperatures and maintains structure stability even while very hot.

Retail Price: 2900

Copy...اگر آپ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے رہنے والے ہیں یا کبھی وہاں گئے ہیں تو اس گھوڑے کو لازمی جانتے ھوں گے، اس گھوڑے ک...
03/11/2022

Copy...
اگر آپ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے رہنے والے ہیں یا کبھی وہاں گئے ہیں تو اس گھوڑے کو لازمی جانتے ھوں گے، اس گھوڑے کا مالک 79 سال کا ہے اور وہ اب اس کے ساتھ لمبی واک نہیں کر سکتا، اس لئے یہ گھوڑا ہر صبح اکیلا واک پر نکلتا ہے، راستے میں اس کو جتنے جاننے والے ملتے ہیں، ان سے ہیلو ہائے کرتا ہے، راستے میں ملنے والے بچوں سے پیار کرتا ہے، پورا شہر اس کو جانتا ہے اور یہ پورے شہر کو جانتا ہے ، جب یہ باہر نکلتا ہے تو مقامی لوگ اس کے ساتھ مشہور شخصیت کی طرح سلوک کرتے ہیں، اس کے ساتھ تصاویر بناتے ہیں۔ مقامی جانوروں کا ڈاکٹر اس کا فری میں چیک اپ کرتا رہتا ہے، وہاں پولیس انتظامیہ اس کے بارے میں جانتی ہے۔ اکثر اجنبی لوگ جو اس کو نہیں جانتے، اس کو دیکھ کر پولیس کو کال کر دیتے ہیں، کہ ایک جانور بغیر مالک کے باہر گلیوں میں گھوم رہا ہے، کہیں کسی کو نقصان نہ دے جائے، لیکن پولیس ایسی کال کو سیریس نہیں لیتی اور کال کرنے والے کو بتا دیا جاتا ہے کے یہ پورے شہر کا لاڈلا ہے، گھومنے دو، اس کو اس طرح اکیلے چلتے ہوے 14 سال ھو گے ہیں لیکن آج تک اس نے کسی قسم کی کوئی بدتمیزی نہیں کی،
پتا نہیں یہ کیسے لوگ ہیں، یہ کیسی دنیا ہے، ہمارے یہاں تو بچے چیز لینے نکلیں تو ان کو بھی اغوا کر لیا جاتا ہے، جانور تو خیر دور کی بات ہے۔ یہاں تو انسانوں کو بھی جان اور عزت کے لالے پڑے ہوے ہیں،😥

‏بہاولپور ائیرپورٹ دہلی ائیرپورٹ کے بالکل برابر ہے.. 35 منٹ کے فاصلے پر  ہے . دہلی ائیر پورٹ اس لیے بڑا بن گیا ہے کہ وہا...
16/10/2022

‏بہاولپور ائیرپورٹ دہلی ائیرپورٹ کے بالکل برابر ہے..
35 منٹ کے فاصلے پر ہے .
دہلی ائیر پورٹ اس لیے بڑا بن گیا ہے کہ وہاں پر ریفیولنگ کی جاتی ہے جس فلائٹ نے یورپ یا امریکہ جاناہے.

دہلی ائیرپورٹ پر آدھا آدھا گھنٹے فلائٹ ہوا میں رہتی ہے صرف اسلیے کہ نیچے ہینگر فارغ نہیں ہوتا ‏جس فلائٹ نے یورپ یا امریکہ یا دنیا میں کہیں بھی سفر کرنا ہے تو لازمی #دہلی ائیرپورٹ سے فیول بھرکر جاتے ہیں

اگر اسکے مقابلے میں ہم بہاولپور میں ری فلنگ اسٹیشن بنادیتے ہیں .

تو دہلی کا آدھے سے زیادہ رش ٹوٹ کر ہمارے پاس آجائے گا
‏ہمارا انٹرنیشنل ائیرپورٹ بھی بن جائے گا ہمارے ہاں ری فلنگ بھی ہوجائے گی .

گورنمنٹ اورسول ایویشن کو اچھا خاصہ رینٹ بھی مل جائے گا اور ہمارا ائیرپورٹ فنکشل ہوجائے گا.

اسکے علاوہ ہمارے پاس ہینکرز بھی ہیں
مطلب ایک #ائیرپورٹ بنا ہوا ہے اور ائیرپورٹ کے ساتھ کافی رقبہ پڑا ہوا ہے .

‏جہاں سے ایر پورٹ کو اور بہتر کیا جا سکتا ہے ایک جہاز ایک سائیڈ سے لینڈ کرے گا اور دوسری سائیڈ سے ٹیک آف کرے گا
نارملی #جہاز 900 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتے ہیں
دہلی سے بہاولپور اگر اس رفتار کو دیکھتے ہیں تو یہ آدھا گھنٹہ بنتا ہے .

‏اگر بہاولپور میں ری فلنگ کام شروع ہوجاتا ہے تو بہاولپور میں انٹرنیشنل فلائٹ اترنا شروع ہوجائے گی
ہوٹلنگ کا بزنس شروع اور ایکٹیویٹی بڑھ جائے گی لوکل بزنس میں ترقی ہوگی .

باہر سے لوگ آنا شروع ہوجائے گے جو #بہاولپور سے ہوکر دوسرے ملکوں میں جائیں گے اور سیاحت کو فروغ ملے گا.

‏اسکے ساتھ ہم اپنے #صحرا کو پکنک پوائنٹ بنا سکتے ہیں دبئی صحرا ہمارے صحرا سے چھوٹا ہے جبکہ ہمارا صحرا اس سے بڑا اور خوبصورت ہے.

خود دبئ والے بھی یہاں کھینچے چلے آتے ہیں #دبئی کا صحرا ہر وقت سیاحوں سے بھرا رہتا ہے.
یہی سیاح یہاں بھی آ سکتے ہیں .
یہاں امن و امان کا بھی کوئی مسلہ نہیں.

نادرا قوانین میں بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں شیر ضرور کریں
13/10/2022

نادرا قوانین میں بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں شیر ضرور کریں

کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ،ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا”کس قدر ویران گاؤں ہے،.۔.؟“طوطے ...
01/10/2022

کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ،
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا
”کس قدر ویران گاؤں ہے،.۔.؟
“طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے“
جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ،
عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا،
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا،
تم لوگ اس گاؤں میں مسافرلگتے ہو،
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ،
میرے ساتھ کھانا کھاؤ،
اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی،
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی،
تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا ..
تم کہاں جا رہی ہو
طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی پوچنے کی بات ہے ،
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں۔۔۔،
الو یہ سن کر ہنسا..
اور کہا ..
یہ تم کیا کہ رہی ہوتم تو میری بیوی ہو.
اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی،
دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تواُلو نے طوطے کے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا
”ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں،
قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ہوگا“
اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ہوئے ،
،قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کےحق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کردی،
طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی ،
”بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہواپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ“
طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا ”اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو،
یہ اب میری بیوی کہاں ہے ،
عدالت نے تو اسےتمہاری بیوی قرار دے دیا ہے“
اُلو نے طوطے کی بات سن کر نرمی سے بولا،
نہیں دوست طوطی میری نہیں تمہاری ہی بیوی ہے-
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے.
بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ہے ......

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔  ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟تو ا...
21/09/2022

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین ۔

21/07/2022
10/05/2022

بات تلخ حقیقت ہے, پاکستانی بن کر اور غیر جانبدار ہو کر پڑھیے گا ورنہ نہ پڑھیے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حمزہ شہباز ، شہباز شریف ، فضل الرحمان ، اسعد محمود ، زرداری ، بلاول زرداری ، عمران خان ، شیخ رشید ، شہباز گل ، عمران اسماعیل ، پرویز خٹک ، پرویز الہی ، مونس الہی وغیرہ وغیرہ وغیرہ
درج بالا افراد میں سے کسی ایک نے کبھی بھوک دیکھی ؟
نئے کپڑے کو ترسے ؟
سر پر اپنی ایک چھت کا خواب دیکھا ؟
کوئی ہوس زر کا مارا ہے تو ۔ ۔ ۔
کسی کی شہرت و عظمت کی بھوک نہیں مٹ رہی ۔
درج بالا افراد کی وجہ سے بھوکے ، بے گھر ، بے چھت ، بوسیدہ لباس والے کروڑوں جاہل آپس میں دست و گریباں ہیں ۔
سالہا سال پرانی دوستیاں دفن ہو رہی ہیں ۔
گہرے تعلقات نزع کے عالم میں ہیں ۔
یہ سب نِکے ہیں ۔ ان سب کا ایک ابا ہے اور وہ ابا خود کسی ابے کا نِکا ہے ۔
کبھی اس وطن کی قسمت بدلنی ہوئی تو یہ چند ہاتھوں سے نہیں بدلے گی کروڑوں ہاتھ یکجان ہوں گے تو بدلے گی ۔
جب تک حق اور باطل محض " باری " کا نام ہے ۔
اپنے رشتے ، تعلقات اور دوستیاں سنبھال کر رکھیے کہ ان دیوتاؤں میں سے کسی کا رابطہ نمبر تک آپ کے پاس نہیں 👍
۔۔۔۔

25/02/2022

J10CP Pakistan air force ka pehlay fighter jet Pakistan main fly krtay hoy

ICC T20 WorldCup 2022 Group B Schedule
26/01/2022

ICC T20 WorldCup 2022 Group B Schedule

10/01/2022

دنیا میں ایک ایسی جگہ بھی ہے جہاں دن اور رات ملتے ہیں سبحان اللہ دیکھیے اور شئیر کجیئے

08/01/2022

سید جیسا بھی ہو جہاں بھی ہو جس حالت میں ہو اس کی قدر کیا کرو

محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
03/01/2022

محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہونے کی وجہ سے حکومت نے تنخواہیں 31 دسمبر کو جاری کرنے کا آرڈر جاری کردیا
21/12/2021

ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہونے کی وجہ سے حکومت نے تنخواہیں 31 دسمبر کو جاری کرنے کا آرڈر جاری کردیا

18/12/2021
قیمتی بات 👉👇          ووٹ اور نوٹ‏ایک سیاستدان ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئ...
18/11/2021

قیمتی بات 👉👇
ووٹ اور نوٹ
‏ایک سیاستدان ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا
"بابا جی، اس بار ووٹ مجھے دیں“
بابا جی نے کہا؛ ”بیٹا مجھے پیسے نہیں چاہیئے پر تمہیں اگر ووٹ چاہیئے تو مجھے ایک گدھا خرید کر لا دو!“

سیاست دان کو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا، مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا!
واپس آکر بابا جی سے بولا

”مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا کم سے کم 40000 کا گدھا ھے، اس لیئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں“😞
😍 بابا جی نے کہا "بیٹا اور شرمندہ نہ کرو تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے

جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں“✅

بلدیاتی الیکشن ھونے جا رھے ہیں ووٹ ڈالتے وقت اپنے ضمیر سے پوچھ لینا یہ نہ ھو گدھا آپ سے قیمتی ھو.

مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں ۔۔۔ !!!شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت ...
05/11/2021

مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں ۔۔۔ !!!
شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہوا محسوس کرتا ہے، وہ خود کو روتا، نہاتا، گرہ لگاتا اور قبر پر اترتا ہوا دیکھتا ہے۔ وہ ہمیشہ خواب دیکھنے کا تاثر رکھتا ہے
جب وہ زمین پر ڈھیر ہو جاتا ہے۔ پھر وہ چیختا ہے لیکن کوئی اس کی چیخ نہیں سنتا، جب ہر کوئی منتشر ہو جاتا ہے اور زمین کے اندر تنہا رہ جاتا ہے، اللہ اس کی روح کو بحال کرتا ہے۔ وہ آنکھیں کھولتا ہے اور اپنے "برے خواب" سے جاگتا ہے۔ پہلے تو وہ خوش اور شکر گزار ہوتا ہے کہ، جس سے وہ گزر رہا تھا وہ صرف ایک ڈراؤنا خواب تھا ، اور اب وہ اپنی نیند سے بیدار ہے۔ پھر وہ اپنے جسم کو چھونے لگتا ہے ، جو کپڑے میں لپٹا ہوا ہے ، خود سے حیرت سے سوال کرتا ہے "میری قمیض کہاں ہے
"میں کہاں ہوں ، یہ جگہ کہاں ہے ، ہر طرف گندگی اور کیچڑ کی بو کیوں ہے ، میں یہاں کیا کر رہا ہوں؟" پھر اسے احساس ہونے لگتا ہے کہ وہ زیر زمین ہے ، اور جو کچھ وہ محسوس کر رہا ہے وہ خواب نہیں ہے، اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ واقعی مر گیا ہے۔
وہ ہر ممکن حد تک زور سے چیختا ہے ، پکارتا ہے: اس کے رشتہ دار جو اس کے مطابق اسے بچا سکتے تھے:
اسے کوئی جواب نہیں دیتا۔ وہ پھر یاد کرتا ہے کہ اس وقت اللہ ہی واحد امید ہے۔ وہ اس کے لیے روتا ہے اور اس سے معافی مانگتے ہوئے اس سے التجا کرتا ہے۔
"یا اللہ! یا اللہ! مجھے معاف کر دے یا اللہ ... !!!
وہ ایک ناقابل یقین خوف سے چیختا ہے جو اس نے اپنی زندگی کے دوران پہلے کبھی محسوس نہیں کیا تھا۔
اگر وہ ایک اچھا انسان ہے تو مسکراتے ہوئے چہرے والے دو فرشتے اسے تسلی دینے کے لیے بیٹھ جائیں گے ، پھر اس کی بہترین خدمت کریں گے،
اگر وہ برا شخص ہے تو دو فرشتے اس کے خوف کو بڑھا دیں گے اور اس کے بدصورت کاموں کے مطابق اسے اذیت دیں گے۔
اے اللہ میرے اور میرے ماں ، باپ ، بیوی ، بچوں اور میرے خاندان اور دوستوں کے گناہ معاف فرما 🙏🏻 آمین

https://youtu.be/Vd_TmNgqN5oتحریک لبیک کے لانگ مارچ کی نئی اپڈیٹ جانے ہمارے یوٹیوب چینل پر
23/10/2021

https://youtu.be/Vd_TmNgqN5o
تحریک لبیک کے لانگ مارچ کی نئی اپڈیٹ جانے ہمارے یوٹیوب چینل پر

Latest Update on TLP Long March|by Bukhari Point

18/10/2021

ڈرامہ میں ہاری پیا کے لیےسنم ماروی کا خوبصورت کلام

16/10/2021

ٹک ٹاکر عائشہ اور ریمبو کی خفیہ کال لیک ہوگئی

Address


Telephone

+923007078065

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bukhari vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bukhari vlogs:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share