Khuiratta ki awaz

Khuiratta ki awaz khuiratta ki awaz news channel of AJK / breaking News and business News and entertainment
(2)

23/12/2024

بھروٹ گالہ آزاد کشمیر سے براہ راست

22/12/2024

بھروٹ گالہ آزاد کشمیر کا خوبصورت منظر drone views

20/12/2024

بیگ افر ) بھروٹ گالہ کی واحد ایسی دکان جس پر اپ کو کپڑے کی ہر ورائٹی ملے گی اور مناسب ریٹ پر جو اس ویڈیو کا دیکھ کر ائے گا اس کو انشاءاللہ500 روپے کا ڈسکاؤنٹ ملے گا ویڈیو دیکھنے والے کو

18/12/2024

بھروٹ گالہ میں پرانی خوبصورت چیز مشتری طالب صاحب ایک ہی دکان سے ہزاروں چیزیں کیسے تیار کریں

16/12/2024

بھروٹ گالہ تالا ایک تاریخی جگہ ہے اس جگہ پر ڈسپنسری کیوں بنائی جاری ہے پروگرام میرے سوال براہ راست
عاصم اقبال اور محمد ابرار بٹ واڈ کونسلر کے ساتھ
khuiratta ki awaz
بھروٹ گالہ سے براہ راست

16/12/2024

کھوئی رٹہ آزاد کشمیر سے براہ راست

14/12/2024

بھروٹ گالہ میں ڈسپنسری سے براہ راست سوال کے جواب براہ راست
Page KO like follow kar thk you

12/12/2024

بھروٹ گالہ میں ڈسپنسری. سے براہ راست
Page KO like follow kar thk you

09/12/2024

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوڑ بھروٹ گالہ کے خوبصورت مناظر

05/12/2024

بھروٹ گالہ چوک کا حوبصورت ویڈیو

30/11/2024

بھروٹ گالہ آزاد کشمیر کا ایک خوبصورت ویو

28/11/2024

مرغے کا گوشت بیچنے والے لوگوں کو کیسے لوٹ رہے کھوئی رٹہ اور بھروٹ گالہ میں ریٹ میں کیوں فرق ہے دیکھیں

27/11/2024

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ ایصال ثواب حاجی محمد مسعود مرحوم بھروٹ گالہ سے براہ راست

اعلان فوتگی ونماز جنازہ/ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنسائیں چوہدری محمد شفیع مرحوم لسہ ٹسی موڑہ والوں  کی زو...
26/11/2024

اعلان فوتگی ونماز جنازہ/ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سائیں چوہدری محمد شفیع مرحوم لسہ ٹسی موڑہ والوں کی زوجہ محترمہ اور چیرمین چوہدری محمد ریاض صاحب چوہدری اشفاق صاحب چوہدری ارفاض صاحب کی والدہ محترمہ وفات پا چکی ہیں جن کی نماز جنازہ آج دن 2 بجے گورنمنٹ ہائی سکول بھروٹ گالہ میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
دعا ہے اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

21/11/2024

(کوٹلی) میں حالات بدستور کشیدہ

Address

Khuiratta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuiratta ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khuiratta ki awaz:

Share