Khubab Imran

Khubab Imran اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ پیج دین اسلام کی اشاعت کے لیے کام کرے گا انشاءاللہ

اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ!سانحہ پنجاب کالج! 😔ہر روز ایک نیا کیس کبھی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور تو کبھی پنجاب کا...
14/10/2024

اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ!
سانحہ پنجاب کالج! 😔
ہر روز ایک نیا کیس کبھی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور تو کبھی پنجاب کالج کبھی اوکاڑہ یونیورسٹی کبھی مناہل تو کبھی اس جیسی لاکھوں لڑکیاں....
وجہ کیا ہے؟؟؟
نوجوان نسل اور اب تقریباً ہر نظر سے حیاء کا خاتمہ۔۔
دین سے دوری۔۔۔۔۔
موت و آخرت پر یقین کا نہ ہونا۔
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث سے دوری
نتیجہ ہر میدان میں ہم ناکام۔
آج یہ واقعہ دیکھ اور سن کر دل کی کیفیت بہت دور تک چلی گئی پھر ایک ارادہ کیا جس میں آپ سب کا ساتھ رہا تو ان شاءاللہ العزیز بہت فائدہ بھی ہو گا۔
ان واقعات کی سب سے بڑی وجہ ہے سوشل میڈیا پر فحاشی کا زور
آئیں مل کر اسے روکنے کی کوشش کریں
Asif Jatt آصف جٹ صاحب ان دنوں اسی چیز کو روکنے کے لیے کام کر رہے ہیں اور ان جیسے بے شمار لوگ اپنی اپنی سمجھ سوچ اور وسائل کے مطابق کام کر رہے ہیں ان سب کا ساتھ دیں انہیں پرموٹ کریں۔
ہم سب کا کردار بس اتنا ہے کہ اس فحاشی کو فروغ ہمارے ہی لوگوں نے دیا کہیں فحاشی کے چینلز کو سبسکرائب کر کے کہیں ڈانس ناچ گانا اور ٹک ٹاک پر لڑکیوں کی نازیبا حرکات جو پرموٹ کر کے۔
تو کرنا بس اتنا ہے کہ میری پوسٹ پڑھنے والا ہر شخص پختہ ارادہ کر لے کہ آپ سب نے مل کر اس جنگ کو جیتنا ہے
اس چیز کو اپنے معاشرے سے ختم کرنے کی کوشش کرنی ہے
جب بھی آپ جس بھی پلیٹ فارم پر خواہ وہ فیسبک ہو ٹک ٹاک ہو یوٹیوب ہو یا کوئی بھی پلیٹ فارم آپ استمعال کر رہے ہیں تو آپ کے سامنے اگر کوئی بھی فحاشی سے منسلک پوسٹ ویڈیو یا ایسی نازیبا حرکات سامنے آتی ہیں تو بجائے اسے نظر انداز کیا جائے
آپ اس چینل اکاؤنٹ یا پیج اور اس ویڈیو کو فورن ریپورٹ کریں اور بلاک کریں
مل کر یہ ٹرینڈ چلائیں
اس سے بہت کچھ تو نہیں ہو گا لیکن بہت کچھ ہونے سے بھی بچ جائے گا
آپ کا ایک ریپورٹ جب سب مل کر کرنا شروع کریں گے اور اس کی حوصلہ افزائی نہیں کی جائے گی تو یہ اس کی ریچ کم ہونا شروع ہو جائے گی
اور جب یہ ہو گا تو لوگ اس سے خود بھی چھوڑ کر فحاشی کو پھیلانے سے رک جائیں گے۔

دوسری چیز دین سے جڑے رہنا ہے جس پر ان شاءاللہ آگہی پوسٹ میں کچھ چیزوں کی نشاندہی کرو گا۔

آپ کا ایک قدم معاشرے اور پورے ملک میں بہت بڑا انقلاب لا سکتا ہے۔

*نائیک کھوئیرٹہ*
# ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون

12/10/2024

لوکل کونسلر چوہدری سجاد صاحب کی دادی جان اور چوہدری مالک صاحب کرجائی سہر محلہ توحید آباد والوں کی خالہ جان بقضائے الٰہی سے وفات پا چکی ہیں۔
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے۔ آمین

ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون

ان شاءاللہ العزیز
10/10/2024

ان شاءاللہ العزیز

With Malik Muhammad Zeeshan – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
05/10/2024

With Malik Muhammad Zeeshan – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

30/09/2024

ڈاکٹر ذاکر نائک پر اعتراض کرنے والے ضرور سنیں۔

26/09/2024

Speechless 😢

21/09/2024
                          Nike Khuiratta Sha G Khuiratta Khubab Imran Saith Muasab
20/09/2024


Nike Khuiratta
Sha G Khuiratta
Khubab Imran
Saith Muasab

15/09/2024

حضرت مولانا قاری ناصر عباس صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
حضرت مولانا قاری بنیامین عابد صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ

ساتھ ساتھ ویڈیو کو شیئر اور پیج کو فالو کرتے جائیں
جزاک اللہ خیر

11/09/2024

اللّٰہ دعا کیسے قبول کرتا ہے؟
اللّٰہ پر یقین
مانگیں مگر کس سے؟
مصر کے 9 طالب علموں کا ایمان آفروز واقعہ
امام حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔۔۔
قاری ناصر عباس صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ

13/04/2024

تلاوت نماز تراویح۔۔۔
حافظ بلال کشمیری صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ نہایت ہی خوبصورت انداز میں اپنی پر سوز آواز میں سامعین کے دلوں اور سینوں کو سکون سے منور کرتے ہوئے۔

جامع مسجد خالد بن ولید بنڈلی
ساتھ ساتھ پیج کو فالو کرتے جائیں۔
جزاکم اللہ خیرا

06/04/2024

فضیلتہ الشیخ حضرت مولانا قاری داؤد راز مدنی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ فاضل مدینہ یونیورسٹی
دعوت افطار پروگرام پر جامع مسجد خالد بن ولید بنڈلی میں سامعین کے دلوں کو قرآن و حدیث کی روشنی سے منور کرتے ہوئے ۔۔۔
ایمان کی کیفیت کا بدلنا۔۔۔۔
صحابہ اکرام رضوان اللہ اجمعین کی فکر۔۔۔۔

مزید ویڈیوز کے لیے ہمارے فیسبک پیج کو فالو کریں Khubab Imran

مزید ہمارے یوٹیوب چینل کو وزٹ کریں سبسکرائب کریں۔
https://youtube.com/?si=U3IulAm4ju7swckm

جزاکم اللہ خیرا

Address

0000
Khuiratta
0000

Telephone

+923089402564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khubab Imran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khubab Imran:

Videos

Share