23/12/2023
آج سال کی سب سے طویل رات ہے۔ فارسی تہذیب و ثقافت میں اس رات کو 'شب یلدا' کہا جاتا ہے:
گردشِ سال فقط یک شب یلدا دارد
من بدون تو ہزاراں شب یلدا دارم
(سال کی گردش تو ایک شبِ یلدا رکھتی ہے،
میں تیرے بغیر ہزاروں شبِ یلدا رکھتا ہوں)