Today we have our team third match between Jeddah Gladiator vs Black Hwaks at ground # 8 in which Jeddah Gladiator won the toss and start to bat first. they score 157 for 6 in 18 overs in the Wpca T-20 cup 2024 phase-2. it was a big total in 18 overs which our team has to chase. Good start by our openers Rehan Hassan and Shafaqat Hussein Khokhar an opening stand of 3 runs when Rehan was out at the score 03 for 1 in 1 over then partnership with Nayyar and Shafaqat Hussein Khokhar for the 2nd wicket 72 runs when Nayyar got out at the score 75 in 5 overs scoring only 36 Runs in 19 balls then 3rd wicket partnership between Shafaqat Hussein khokhar with Noman stand of 60 runs for the 3rd wicket when Shafaqat Hussein Khokhar got out at 63 runs with the help of 8 fours and 4 sixes which wins the match for Black Hwaks. we chase the 158 targets in 13.4 overs for the loss of 4 wickets with the outstanding performance of Shafaqat Hussein Khokhar scoring 63 in 32 balls with the help of 08 Fours and 4 sixes in his inning which earned him Man of the Match award Great inning we see in the ground # 8 today morning. I hope he will do his best in the next games. Well done Shafaqat Hussein Khokhar!
*تمام اہلِ اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو*
#کھیوڑہ بامقابلہ #پنڈدادنخان کا سیریز کا دوسرا میچ کل #پنڈدادنخان کی سرزمین پر کھیلا گیا #پنڈدادنخان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا #کھیوڑہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ مقررہ 8 اوررز میں 165 رننز کا ٹارگٹ دیا #کھیوڑہ کے بلے بازوں نے #پنڈدادنخان کے بالروں کی خوب دھلائ کی #احسن_کھیوڑہ #آصف #فیصل_ارمان اور #اظہار_لیفٹی کی شاندار بیٹنگ #اظہار_لیفٹی نے 15 چھکوں کی مدد سے سنچری سکور کی اور #پنڈدادنخان کے بالروں کی خوب کلاس لی #پنڈدادنخان کے باولر #کھیوڑہ کے بلے بازوں کے کے آگے بلکل بے بس نظر آۓ ۔
جواب میں #پنڈدادنخان کی ٹیم مقررہ 8 اوررز میں 110 رننز بنا سکی #کھیوڑہ کے بالروں نے #پنددادنخان کے بلے بازوں کی ایک نہ چلنے دی #احسن_کھیوڑہ #محمد_عامر #چھوٹا_شانی #علی_شاہ اور #ارسلان_سنی کی شاندار باولنگ کی بدولت میچ باآسانی میچ ون کر لیا اور سیریز 0_2 سے اپنے نام کر لی ۔✌️
Well played #khewra_X1 ❤
پوری ٹیم سمیت #کھوکھر_ڈیرے پر انجوائے کرتے ہوئے۔✌️

#کھیوڑہ شہر پہاڑی پر روڈ ایکسیڈنٹ گاڑی شاہ زور الٹی ہو گئی ۔
پنڈدادنخان ۔للہ میں واپڈا کی 11 ہزار کے وی کی بجلی کی تار چوری مالیت 10 لاکھ تک ہے علاقے میں بجلی بند
ہم نیوز پنڈدادنخان
*جس طرح امریکی عوام کے نمائندے سوال کرتے ہیں کیا اس طرح ہم کرسکتے ہیں؟*
*وہاں جھوٹا جھوٹا کے نعرے لگے کتنوں پر پرچے ہوئے*
اطہر کاظمی آن فائر 🔥🔥🔥🔥
زندہ باد بریگیڈیئر مشتاق احمد للہ صاحب آپ نے اسمبلی میں جا کر پنڈدادن خان ضلح جہلم کے ووٹرز کا حق ادا کر دیا ۔ذندہ باد👆👆👆👆👆👆
کلر کہار کے قریب بہت بڑا حادثہ تقریباً تین سو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
*🚨🇵🇰عمر ڈار 10 ماہ قید کے بعد گھر پہنچ گئے*
میں #کھیوڑہ_شہر کے پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو دونوں ہاتھ سے سلوٹ پیش کرتا ہوں جنہوں نے اٹھ فروری کو جرات اور ہمت اور اپنی طاقت دکھائی ۔ ان نوجوانوں کو میں سلام پیش کرتا ہوں ۔کھیوڑہ کےمفاد سفید پوشوں کو کو شکست دی ۔ سلام ہے نوجوانوں 💜🇵🇰❤️
کبھی لوٹا کو ووٹ نہیں دینا
کھیوڑہ والوں