چارسدہ ورکر کنونشن میں سابق صوبائی وزیر عارف احمدزئی کی پرجوش نعرہ بازی۔
#بےگناہ_قید_عمران_خان
کپتان عمران خان کی آواز پر ڈسٹرکٹ ہریپور کا لبیک ۔۔۔۔
رہنما پاکستان تحریک انصاف یوسف ایوب خان، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان، ایم پی اے اکبر ایوب خان اور ارشد ایوب خان کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل ہزاروں لوگوں کا قافلہ احتجاج کیلئے روانہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چئیرمین بھٹڑی شہباز خان حقیقی آزادی مارچ کے دوران آنسو گیس کے شیل واپس پھینک رہے ہیں...
صوابی کپتان کو خوش آمدید کرنے کیلئے تیار !!
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں کل چیئرمین عمران خان گوہاٹی جلسہ کی تیاری کے سلسلے میں ورم اپ ریلی نکلی گئی ۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یوسف ایوب خان نے وزیراعظم عمران خان سے ہری پور کیلئے مزید تگڑے منصوبے حاصل کرلئے۔
ہری پور کوماڈل ضلع بنانے میں ہماری دن رات کی محنت ہے: یوسف ایوب خان۔
یوسف ایوب خان، عمر ایوب خان،ارشد ایوب خان اور اکبر ایوب خان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات۔
وزیراعظم عمران خان نے ہری پورکو بذریعہ سرنگ اسلام آباد سے ملانے کا حکم جاری کیا۔
ہری پور کو سرکاری طور پر پورے پاکستان کی آئی ٹی کا مرکزبناناہمارامشن ہے۔وزیراعظم نے ہری پور میں ڈیجیٹل سٹی کے قیام کی منظوری دیدی ہے۔
ڈیجیٹل سٹی میں چالیس ہزار نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔ذرائع آمدورفت کو ترقی دے کر، آپ ترقی کی منازل طے کرسکتے ہیں۔
#khanpur_news
خان برادران کی وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان سے وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں ملاقات علاقائی مسائل و باہمی سیاسی امور پر تبادلہ خیال۔
#khanpur_news
#پکیاں_لگ_گیاں
#ملک_ہاؤس_اکھوڑہ میں #بابائےسیاست_خان_یوسف_ایوب_خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین
Khanpur News
رہنماء پاکستان تحریک انصاف جناب یوسف ایوب کا اپر خانپور کے گاؤں مکنیال کا دورہ 45 لاکھ روپے کى لاگت سے پى سى سى روڈ اور پانچ عدد پانى کى بورنگ کا اعلان کیا۔ اور لوگوں سے خطاب بھی کیا ۔
#khanpur_news
ہماری پالیسی واضع ہے کہ ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے تو پھر کیوں ہماری کابینہ کا وزیر اسرائیل جائے گا یہ بلکل غلط نیوز ہے ۔۔ وزیراعظم عمران خان