Habib official

Habib official update

الحمدللہ ہم سرائیکی ہیں پاکستان ذندہ باد سرائیکیستان ذندہ باد   ゚    #سرائیکی
25/01/2025

الحمدللہ ہم سرائیکی ہیں پاکستان ذندہ باد سرائیکیستان ذندہ باد

゚ #سرائیکی

"تُمہارے دائرے میں ہوں اِک عمر سے محوِ گردش ،،"میرا مَرکز نہیں بدلا_______ میرا محورنہیں بدلا ۔۔۔💝🥀
19/01/2025

"تُمہارے دائرے میں ہوں اِک عمر سے محوِ گردش ،،
"میرا مَرکز نہیں بدلا_______ میرا محورنہیں بدلا ۔۔۔
💝🥀


بہاولپور عجائب گھر (Bahawalpur museum)جو 1976 میں بنایا گیا۔ یہاں مختلف شعبوں سے متعلق چیزوں کو محفوظ کیا گیا ہے۔ جیسے آ...
03/11/2024

بہاولپور عجائب گھر (Bahawalpur museum)جو 1976 میں بنایا گیا۔ یہاں مختلف شعبوں سے متعلق چیزوں کو محفوظ کیا گیا ہے۔ جیسے آثار قدیمہ، فنون، ثقافتی ورثہ، جدید تاریخ اور مذہب۔ یہ میوزیم بہاولپور کی ضلعی حکومت کے تحت چلایا جاتا ہے۔

عجائب گھر میں کل آٹھ گیلریاں ہیں:

تحریک پاکستان گیلری: یہاں تحریک پاکستان کے دوران کی تصاویر اور رہنماؤں کی تصاویر رکھی گئی ہیں۔
آثار قدیمہ کی گیلری: اس میں اس علاقے کی پرانی تاریخ اور باقیات کو دکھایا گیا ہے۔
اسلامی گیلری: اس میں اسلامی دور کی اشیاء ہیں، جیسے اسلحہ، کپڑے، پینٹنگز اور دھات کے نمونے۔
علاقائی ثقافتی گیلری: یہاں چولستان اور بہاولپور کے اردگرد علاقوں کی روزمرہ زندگی کی چیزیں رکھی گئی ہیں۔
سکوں کی گیلری: اس گیلری میں تین سو سے زیادہ پرانے سکے موجود ہیں۔
قرآن گیلری: اس میں قرآن کے نادر نسخے اور قدیم دستاویزات رکھی گئی ہیں۔
بہاولپور گیلری: اس میں بہاولپور ریاست کی تصاویر اور اشیاء شامل ہیں، جو برطانوی دور کی بڑی ریاستوں میں سے ایک تھی۔
چولستان گیلری: اس میں چولستان کے علاقے کی ثقافت اور آرٹ کی چیزیں دکھائی گئی ہیں۔
یہ عجائب گھر بہاولپور کی تاریخ اور ثقافت کو محفوظ رکھنے اور دکھانے کا اہم مرکز ہے۔

_یـہ فـانـی دنـیـا-_ _بھـول جـانـے والـے لـوگ-_ _خـتـم ہـو جـانـے والـی لـذتـیـں-_ _مـٹ جـانـے والـے نـام-_ _عـارضـی مسـ...
22/10/2024

_یـہ فـانـی دنـیـا-_
_بھـول جـانـے والـے لـوگ-_
_خـتـم ہـو جـانـے والـی لـذتـیـں-_
_مـٹ جـانـے والـے نـام-_
_عـارضـی مسـرتـیـں-_
_وقـتـی خـوشـیـاں-_
_رکـــ جـانـے والـی سـانـسـیـں اور پھـر-_

_کـل نـفـسـں ذائـقـہ الـمـوت-🥺💔_

*اپنی زبان کی حفاظت کرو کیونکہ اس زبان کی وجہ سے انسان قیامت والے دن بہت* *پچھتائے گا۔ جب وہ اپنے نامہ اعمال میں زبان سے...
25/08/2024

*اپنی زبان کی حفاظت کرو کیونکہ اس زبان کی وجہ سے انسان قیامت والے دن بہت* *پچھتائے گا۔ جب وہ اپنے نامہ اعمال میں زبان سے نکلے ایسے ایسے کلمات پائے گا، جو اس کی* *نیکیوں کو کھا گئے ہوں گے۔ پس اس زبان کو ذکر الہیٰ کی عادت ڈالو اور اسے وہی* *کلمہ کہنے پر اکساو جو اللّٰه کے ہاں محبوب ہو۔*

‏جب اللہ کے بندے ہمیں "توڑتے" ہیں تو اُن کا "توڑنا" ہی ہمیں اللہ سے جوڑتا ہے۔۔۔🖇️🖤
20/06/2024

‏جب اللہ کے بندے ہمیں "توڑتے" ہیں تو اُن کا "توڑنا" ہی ہمیں اللہ سے جوڑتا ہے۔۔۔🖇️🖤

_پر یشان ہونا انسان کی انسان ہونے کی دلیل ہے-__لیکن پریشان رہنا انسان کے اللّٰہ پر یقین نہ ہونے کی دلیل ہے ,اگر دُنیا می...
13/06/2024

_پر یشان ہونا انسان کی انسان ہونے کی دلیل ہے-_
_لیکن پریشان رہنا انسان کے اللّٰہ پر یقین نہ ہونے کی دلیل ہے ,اگر دُنیا میں صرف سکون ہوتا تو لوگ اللّٰہ بھول جاتے سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ہے حو اللّٰہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں-💕

سوچ کیسی ہے ایمان کیسا ہے الفاظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے 💚👆💚👆💚
04/06/2024

سوچ کیسی ہے

ایمان کیسا ہے

الفاظ بتا دیتے ہیں

انسان کیسا ہے

💚👆💚👆💚

ہم اپنے بھائی سلمان پٹھان کو روزنامہ آفتاب کا تحصیل رپورٹر بنے پر مبارکباد دیتے ہے اور امید کرتے ہے کے ہمیشہ کی طرح اپکی...
03/06/2024

ہم اپنے بھائی سلمان پٹھان کو روزنامہ آفتاب کا تحصیل رپورٹر بنے پر مبارکباد دیتے ہے اور امید کرتے ہے کے ہمیشہ کی طرح اپکی قلم مظلوم کے حق اور ظالم کے خلاف لکھے گی بیشک اپ حق کے ساتھ اور ظالم کے خلاف ڈٹ جانے والوں میں سے ہو ❤

01/06/2024

غلط الزامات لگانے سے پہلے اس شکس کے بارے میں معلومات بھی لے لیا کرے کے کیسا شکس ہے ،اسے کہتے ہے thesis یا ریسرچ بک جب اپ professional journalism کرتے ہیں تو یہ ڈگری کے اینڈ میں دیتے ہوتے ہوتے پھر جا کے ڈگری ملتی ہے کون صحافی کون نہیں اس بات کو چھوڑ دوح سب بھائی انسانیت کی خدمات کروں جو ہو رہا ہو جو حقیقت ہو وہ بتاؤ اس معاشرے کو بہتر بنانے میں سب لوگ کردار ادا کرے گے تو بہتر معاشرہ بنے گا کوئی بھی unprofessional صحافی ہمیشہ سرکاری افسروں ا ورسادہ اور شریف شہریوں کی پگڑی اچھالتے ہے اور blackmail کرتے ہے وہ بیچارے انکی طرح پوسٹ لگا کے یا video بیان جاری نہیں کر سکتی جس کا فائدہ ایک unproffesional صحافی اٹھا جاتا ہے۔باقی کچھ انسان جب تک کامیاب نہ ہوجاے منزل حاصل کرنے میں تب تک سب کچھ نہیں بتاتے یا دکھاتے
سلمان پٹھان

شہزادہ سلمان بھائ خانپور کے فرعونوں کے خلاف موثر آواز  اللہ کے سوا کوئ کچھ نہیں بگاڑ سکتا آپ کا
01/06/2024

شہزادہ سلمان بھائ خانپور کے فرعونوں کے خلاف موثر آواز اللہ کے سوا کوئ کچھ نہیں بگاڑ سکتا آپ کا

ہمارا سر اللّه کے سیوا کسی کے سامنے نہیں جھوک سکتا ،ہم نے ہمیشہ سچ بولنے اور دکھانے کی قیمت چوکائی ہے ۔ ہم ہمیشہ عوام کے ور مظلوم کے حق میں بولے ہے اور بولتے رہے گے ۔ جتنا جو کردار پے بول سکتا اسے اجازت ہے کھول کے بولے بس اتنا لازمی بتائے کے آج تک کسی کا حق کھایا ہو ،نہ حق کیا ہو کسی کے ساتھ ،کسی کی زمین پے قبضے کیے ہو ،سود خوری کی ہو کسی کو پیسے کے لئے بلیک میل کیا ہو یا اپنے لوگو یا شہر کے خلاف ہو تو یہ بھی بتانا

꧁༒♥️🦋🪄🧸🍫♥️🍫🧸🪄🦋༒꧂*_بہـت مــایـؔـوس تھــا زنـدگـــؔی ســے °_* 🫶🏻*_پھـر آواز آئــؔی حــی عـــؔلی الفـــلاح °_* 🌸꧁༒♥️🦋🪄🧸🍫♥️🍫...
23/05/2024

꧁༒♥️🦋🪄🧸🍫♥️🍫🧸🪄🦋༒꧂
*_بہـت مــایـؔـوس تھــا زنـدگـــؔی ســے °_* 🫶🏻
*_پھـر آواز آئــؔی حــی عـــؔلی الفـــلاح °_* 🌸
꧁༒♥️🦋🪄🧸🍫♥️🍫🧸🪄🦋༒꧂

*🫧سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی مناسب جگہ پر اللہ کی اس مخلوق کے لئے بھی پانی کا انتظام کیجئے🫧*
20/05/2024

*🫧سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی مناسب جگہ پر اللہ کی اس مخلوق کے لئے بھی پانی کا انتظام کیجئے🫧*

*_زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزاریں😊_**_کیونکہ آپ نہیں جانتے یہ، کتنی باقی ہے_*😇
20/05/2024

*_زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزاریں😊_*
*_کیونکہ آپ نہیں جانتے یہ، کتنی باقی ہے_*😇


غصے میں بات کرنے سے گریز کریں...آپ کی باتیں درست ہو سکتی ہیں...لیکن آپ کا انداز غلط ہوجاتا ہے...اور آپ بہت کچھ کھوسکتے ہ...
20/05/2024

غصے میں بات کرنے سے گریز کریں...آپ کی باتیں درست ہو سکتی ہیں...لیکن آپ کا انداز غلط ہوجاتا ہے...اور آپ بہت کچھ کھوسکتے ہیں...!!!
♥️🤎🩵

Address

Khanpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Habib official:

Videos

Share