Jam Nadeem Tanwari

Jam Nadeem Tanwari poetry

15/10/2023

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ ظالم کو چند روز دنیا میں مہلت دیتا رہتا ہے لیکن جب پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا ۔ راوی نے بیان کیا کہ پھر آپ نے اس آیت کی تلاوت کی ” اور تیرے پروردگار کی پکڑ اسی طرح ہے ، جب وہ بستی والوں کو پکڑتا ہے ۔ جو ( اپنے اوپر ) ظلم کرتے رہتے ہیں ، بیشک اس کی پکڑ بڑی تکلیف دینے والی اور بڑی ہی سخت ہے ۔“

Sahih Bukhari #4686

20/07/2023

یتیم ہوگیا ہے عدل کا جہاں
زمانہ پھر سے عمر بن خطاب چاہتا ہے

یکم محرم الحرام
یوم شہادت حضرت عمر بن خطاب رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ

30/05/2023

جذبات میں آکر کبھی بھی اپنی جگہ مت چھوڑیں، کیونکہ آپ کے مقام پر قابض ہونے کو ہزاروں لوگ منتظر ہوتے ہیں۔🥀

25/06/2020

ہم تو سہہ چکے جاناں،
اب تم بھی دل بڑا رکھنا۔🔥

NadeeM 💕

06/05/2020

اور جو میرے ذکر سے منہ موڑے گا میں اُسکی زندگی سے سکون چھین لوں گا۔
القرآن۔
NadeeM_ツ

27/04/2020

جگ ہے نشانہ عشق کا...
گھر گھر فسانہ عشق کا.....
NadeeM 🥀

  seHri 💓MUBARIK 😇😇REMEMBER ME IN YOUR PRAYERS😍😇
24/04/2020

seHri 💓
MUBARIK 😇😇
REMEMBER ME IN YOUR PRAYERS😍😇

23/04/2020

دیکھوں جدھر کو ہیں ادھر ہی پارسا سبھی!
پر مجھکو کوئی مجھ سا گناہگار چاہیے🔥

NadeeM💕

23/04/2020

گھبرانہ بلکل بھی نہی
سب کو دھوکہ ملے گا 🥀🙂

NadeeM 💕

22/04/2020

- 🌸 || "

• دغا باز ہو تم ستم ڈھانے والے, فریب محبت میں الجھانے والے_🔥🥀

NadeeM💕

22/04/2020

عہدِ ماضی کی یاد زندہ ہے
میرے دل کے غریب خانے میں۔ 💯🔥

NadeeM💕

21/04/2020

‏مجبوریاں نہیں ہوتی۔ !!

دراصل پیچھے بے وفائی بھونک رہی ہوتی ہے۔ 💔

NadeeM💕

21/04/2020

!-_🌚
‏رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لۓ کبھی اندھا، کبھی گونگا تو کبھی بہرا ہونا پڑتا ہے🔥
NadeeM 💕

22/09/2018
‏کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند____!!‏ہر صورت پر لٹ جانا________توہینِ وفا ہوتی ہے... ♥
22/09/2018

‏کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند____!!

‏ہر صورت پر لٹ جانا________توہینِ وفا ہوتی ہے...

21/09/2018

"I love you but as a Friend"
ترجمہ:
"دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا"
😂😂😝😝🤣😆😂

Address

Khanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam Nadeem Tanwari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jam Nadeem Tanwari:

Share



You may also like