Kashif Korai Offcial

Kashif Korai Offcial Hum Bahot Mehnat Krty hainPlz Sport

06/12/2023

پیاسے کو پانی پلانا افضل صدقہ کا درجہ دیا گیا ہے
پاکستان میں لاکھوں ایسے گھرانے ہیں جو بیوہ عورتیں ہیں گھروں میں جوان بچیاں باہر سے پانی لانے پر مجبور ہیں اپنے بزرگوں کے ایصال ثواب کے لیےکسی ایک گھر کو ایک واٹر ہینڈ پمپ عطیہ کریں اور ان کی دعائیں لیں
اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کےلیے ہینڈ پمپ لگوانے کےلیے ابھی رابطہ کریں
آواز ویلفئیر سوسائٹی رجسڑڈ رحیم یار خان

Donate #
+923006756359
+923002678398

28/11/2023

آپ کی طرف سے پانی کی فراہمی کے لیے ایک ہینڈ پمپ کا عطیہ پورے گھر کی مشکلات کم کرتا ہے بچیاں دوسرے گھروں میں پانی لینے نہیں جاتی ایک ایک ہینڈ پمپ حقدار گھروں میں پوری تحقیق سے لگایا جاتا ہے
ابھی بھی سینکڑوں مستحقین کو ہینڈ پمپ کی اشد ضرورت ہے
تعاون فرمائیں
آواز ویلفئیر سوسائٹی رجسڑڈ رحیم یار خان
Donate #
03006756359
03002678398

کسی کی امید ٹوٹنے نہ دیں...آپ سب کی چھوٹی سی مدد بہت سے لوگوں کی خوشی کا سبب بن سکتی ہے آئیں انسانیت کی خدمت میں ہمارا س...
28/11/2023

کسی کی امید ٹوٹنے نہ دیں...آپ سب کی چھوٹی سی مدد بہت سے لوگوں کی خوشی کا سبب بن سکتی ہے آئیں انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں ۔۔

تمام مخیر حضرات کا شکریہ جنھوں نے تعاون کیا الحمد للّٰہ جس یتیم بچی کے لئے ٹرنک پیٹی کی پوسٹ لگائی تھی آپ سب کے تعاون سے...
24/11/2023

تمام مخیر حضرات کا شکریہ جنھوں نے تعاون کیا
الحمد للّٰہ جس یتیم بچی کے لئے ٹرنک پیٹی کی پوسٹ لگائی تھی آپ سب کے تعاون سے انتظام ہو گیا
اور آپ سب کی امانت حقدار تک پہنچا دی گئی ہے اگرچہ دوسرے ضرورت کے سامان کی بھی ضرورت ہے مگر اہم ضرورت یہی تھی جو الحمد للّٰہ پوری ہوگئی دو دن بعد بچی کی رخصتی ھے کوئی بھائی تعاون کرنا چاہے تو کل شام تک کرسکتا ہے
آواز ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ سہجا ضلع رحیم یار خان

Donate #

03006756359
03002678398

جب آپ کسی کا اچھا کررہے ہوتے ہیںتو آپ کا بھی کہیں اچھا ہورہا ہوتا ہے آواز ویلفیئر سوسائٹی سہجا۔
22/11/2023

جب آپ کسی کا اچھا کررہے ہوتے ہیں
تو آپ کا بھی کہیں اچھا ہورہا ہوتا ہے

آواز ویلفیئر سوسائٹی سہجا۔

‏*ایک درخواستسردیوں کے جو کپڑے اور جوتے وغیرہ مزیدآپ کے پہننے کا ارادہ نہیں  تو انہیں کسی مستحق کو دے دیں   اگر آپ مصروف...
20/11/2023

‏*ایک درخواست
سردیوں کے جو کپڑے اور جوتے وغیرہ مزیدآپ کے پہننے کا ارادہ نہیں تو انہیں کسی مستحق کو دے دیں اگر آپ مصروف ہیں توآپ
آواز ویلفیئر سوسائٹی ا کے زمہ داران سے رابطہ کریں ہم آپ کے گھر سے کولیکٹ کر لیں
شکریہ
آواز ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ سہجا ضلع رحیم یار خان
03006756359

Enjoy Karachi
14/11/2023

Enjoy Karachi

03/11/2023

پانی بہت بڑی نعمت ہے ، پانی زندگی کی بنیاد بھی ہے اور تمام حیات کا دارومدار بھی ہے ـ
آواز ویلفئیر ہینڈ پمپ پروگرام اب تک مختلف علاقوں کی پسماندہ بستیوں ، بیوہ بہنوں کے گھرانوں ، تعلیمی اداروں اور عبادت گاہوں پر سیکنڑوں نلکے لگا چکے ہیں
ابھی بھی یہ سب سے بڑی ضرورت ہے ۔
آپ بھی کسی ایک بیوہ بہن یا راہ گزر میں اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے واٹر پمپ کا عطیہ دے کر کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتے ہیں

اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کےلیے ہینڈ پمپ عطیہ کریں

+923006756359
+923002678398

02/11/2023

کیا آپ بھی اپنے عزیز و اقارب کو ایصال ثواب صدقہ ِ جاریہ کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کی طرف سے انھیں ثواب کا اجر ملے تو ہزاروں جگہوں پر پانی کی ضرورت ہے
اگر آپ بھی صدقہ ِ جاریہ کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں ۔
شکریہ
1️⃣ اپنے صدقات و عطیات آن لائن بھیجیں:

2️⃣
🔹 Account
IBAN PK 87 UNIL 0109282904379
U B L SAHJA BRANCH
🔹
Account No: 077020015752
Bank & Branch: the Punjab provincial cooperative bank Khan Pur Branch Punjab

3️⃣ بذریعہ جازکیش اپنے عطیات بھیجیں:
JazzCash Number: 03006756359 , 03002678398

https://youtu.be/eUjXsbEpT3Y

*ایک درخواستسردیوں کے جو کپڑے اور جوتے وغیرہ مزید آپ کے پہننے کا ارادہ نہیں ہے تو انہیں کسی مستحق کو دے دیں پہلے تو آپ ک...
29/10/2023

*ایک درخواست
سردیوں کے جو کپڑے اور جوتے وغیرہ مزید آپ کے پہننے کا ارادہ نہیں ہے تو انہیں کسی مستحق کو دے دیں
پہلے تو آپ کو اپنے اردگرد ایسے بہت سے افراد مل جایں گے جن کو انکی ضرورت ہوگی اگر آپ مصروف ہیں توآپ
آواز ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ سہجا کے زمہ داران سے رابطہ کریں
ہم آپ کے گھر سے کولیکٹ کر لیں گے
شکریہ
آواز ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ سہجا ضلع رحیم یار خان

03006756359:
03002678398

27/10/2023

‏مخیر حضرات تعاون کریں شکریہ

24/10/2023

آواز ویلفئیر سوسائٹی واٹر ہینڈ پمپ
اپنے پیاروں کے نام ہینڈ پمپ لگوائے پیاسے کو پانی پلانا افضل عبادت ہے
03006756359
آواز ویلفئیر سوسائٹی رجسڑڈ رحیم یار خان پنجاب

22/10/2023

126 ویں عرس مبارک حضرت خواجہ غلام فرید سئیں رحہ کا آغاز کوٹ مٹھن شریف میں ہوگیا۔

20/10/2023

مخیر حضرات تعاون کریں

16/10/2023

پانی بہت بڑی نعمت ہے ، پانی زندگی کی بنیاد بھی ہے اور تمام حیات کا دارومدار بھی ہے ـ
آواز ویلفئیر ہینڈ پمپ پروگرام اب تک مختلف علاقوں کی پس ماندہ بستیوں ، بیوہ بہنوں کے گھرانوں ، تعلیمی اداروں اور عبادت گاہوں پر سیکنڑوں نلکے لگا چکے ہیں
ابھی بھی یہ سب سے بڑی ضرورت ہے ۔
آپ بھی کسی ایک بیوہ بہن یا راہ گزر میں اپنے مرحومین کے ایصال ِ ثواب کے لئے واٹر پمپ کا عطیہ دے کر کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتے ہیں

اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کےلیے ہینڈ پمپ عطیہ کریں

+923006756359
+923002678398

13/10/2023
09/10/2023

‏بے سہارا بہنوں کو سہارا ہم سب نے مل کر دینا ہے۔ آئیں انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں آواز ویلفیئر فاؤنڈیشن تحصیل خانپور ضلع رحیم یار خان

03006756359
03002678398

05/10/2023

آج الحمدللہ ایک فیملی کو راشن تقسیم کیا گیا آ ئیں اس مہم میں ہمارا ساتھ دیں . تھوڑا تھوڑا حصہ دیں تو بہت سارے گھر تک راشن تقسیم ہو سکتا ہے ۔

Address

Rahimyar Khan
Khanpur
64100

Telephone

+3242575842

Website

https://youtu.be/9AIYd4irlwI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Korai Offcial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashif Korai Offcial:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Khanpur

Show All