AbdulhaseebOfficial

AbdulhaseebOfficial Hi
welcome to my page Abdulhaseebofficial199
popsicle stick things creater
ice cream stick things creater
funnycontent
poetry

I've received 500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
07/06/2024

I've received 500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
23/05/2024

I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

21/05/2024

اس بچے کی والد کی کمائی سے ٹیکس لیکر سرکاری آفیسروں کی گھروں میں بجلی کے فری یونٹ پر ائر کنڈشن ان ہوتی ہے ۔

13/05/2024
06/05/2024

صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ

05/05/2024

Bhalla

30/04/2024

86 likes, 4 comments. “ ”

30/04/2024

93 likes, 4 comments. “ ”

30/04/2024

81 likes, 3 comments. “ ”

02/02/2024

Gareebo ka hall
Jughaari singer

16/12/2023

Shadiiiiiiiiiiiiiiii😂😂🤣

12/12/2023

Goor Kara zara

05/12/2023

91 likes, 9 comments. “ ”

13/10/2023

اپنی گاڑی کی ہیڈ لائٹس مدہم رکھیں تاکہ دوسروں کو ڈرائیو کرنے میں مشکل پیش نہ آئے.

24/08/2023

بس ایک اُس شخص کے مقابل
سارے جہاں کا حُسن خاک سا لگتا ہے

Waqt ki aik  Baar qadr kr lo
17/08/2023

Waqt ki aik Baar qadr kr lo

17/08/2023

I'm looking for ONLINE COURSES.

Millionairo, we've covered almost all of the majors, including Unity, JavaScript, Python, Mern, Flutter, React JS, Gfx, Fb advertising, G ads, and 25 more subjects, but I am still looking for more... I just realized how I should have handled the FREE aspect of things... Alhamdulillah, it's working.
Required Courses:
SEO
App Optimization
Affiliate Marketing
Drop Shipping
Data Analytics
Business Intelligence
Human Resource Management
Project Management
Daraz Seller course
Data Science With Python
Machine learning & AI
Cyber Security
Cloud Computing
Web development in Python

For further details, kindly email at:
[email protected]

17/08/2023
17/08/2023

GENIUS IDEA But Forget the government, how can koi charity ya business ya bank make this feasible? Do they price everything in dollars? Only suggest your solutions below, no other comments please.

10/07/2023

میرا نام عبدالحسیب ھے
میرے خیال میں آپ میں سے بیشتر مجھے جانتے ہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کب ہماری راہیں آپس میں ملی ہیں لیکن۔۔۔

اگر آپ میری فیس بک فرینڈ لسٹ میں موجود ہیں تو، میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ مجھے پسند کرتے ہیں یا نہیں میں یہ دیکھنا پسند کروں گا کہ

کیا ہم ابھی بھی صرف روایتی تبصروں اور gif سے ہٹ کر بھی بات چیت کرسکتے ہیں، اور حقیقت میں ایک دوسرے کو کچھ لکھ سکتے ہیں.

خیال یہ ہے کہ تصویر کے بغیر کون کون پوسٹ پڑھتا ہے۔

ہم ٹیکنالوجی میں اتنے ڈوبے ہوئے ہیں کہ ہم سب سے اہم چیز کو بھول گئے ہیں: اچھی دوستی۔

اگر کوئی بھی اس پیغام کو نہیں پڑھتا ہے تو ، یہ ایک مختصر سماجی تجربہ ہوگا۔

لیکن اگر آپ اسے آخر تک پڑھتے ہیں تو، میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے بارے میں ایک، دو لائن کے ساتھ تبصرہ کریں۔
مثال کے طور پر ایک جگہ، ایک شے، ایک شخص، ایک لمحہ جس کے ساتھ آپ مجھ سے تعلق رکھتے ہیں یا مجھے یاد کرتے ہیں۔

پھر اس متن کو کاپی کریں
اور اسے اپنی wall پہ لگا دیں ، (شیئر نہیں کریں) اور میں آپ کی wall پہ جاکر ایک لفظ لکھوں گا جو آپ کی یاد دلاتا ہے۔ اگر آپ کے پاس متن کی کاپی کرنے کے لئے وقت نہیں ہے تو براہ کرم کوئی تبصرہ نہ لکھیں۔

اس سے تجربہ برباد ہوجائے گا۔
میرا نام تبدیل کریں اور اپنا لکھیں۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ فیس بک سے آگے مشترکہ کہانی کے مطابق پڑھنے اور جواب دینے میں کس نے وقت لیا !!!

13/03/2023

باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے
خود بھی رویا وہ بہت ہم سے کنارہ کر کے

سوچتا رہتا ہوں تنہائی میں انجامِ خلوص
پِھر اُسی جُرمِ محبت کو دوبارہ کر کے

جگمگا دی ہیں تیرے شہر کی گلیاں میں نے
اپنے ہر اشک کو پلکوں پہ ستارہ کر کے

دیکھ لیتے ہیں چلو حوصلہ اپنے دل کا
اور کچھ روز تیرے ساتھ گزارا کر کے

ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیں
دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارا کر کے

کلام: اعتبار ساجد`💔💔

10/03/2023

شادى شده لوگوں کی زندگی دیکھ کر سمجھ آئى😭😖

ہیرو ہیروئن كے ملتے ہی فلم ختم كيوں هو جاتى ہے😂😂😂😀😀😂😂😁😁😊😛😛😛😀😁😀😂😀

09/03/2023

‏عجیب عجیب گانے آج کل بن رہے ہیں
"میں جو جی رہا ہوں وجہ تم ہو"😁
کمبخت آکسیجن کی
کوئی ویلیو ہی نہیں رہی۔😅😅

09/03/2023

دل تو میں کسی کا بھی چرا لوں 🤭🙈
لیکن 🥺😟
ماما کہتی ہیں چوری کرنا گناہ ہے
😜?😁🙈🤭?

08/03/2023

*گرتے ہوئے پتے یہ بتا رہے ہیں۔۔!!🍁*
*ساتھ جس کا بھی ہو* *ہمیشہ نہیں رہتا...!!💔*

01/03/2023

مانا کہ میں غریب ہوں یہ بات سچ تو ہے لیکن
تو اگر اپنا بنا لے مجھ کو تیرا ہر غم خرید سکتا ہوں

27/02/2023

میں تمہیں 🤭 پٹا تو لو 🙄

پھر ڈرتا ہوں یار تم

لوڈ مانگو گی 😂🤣🤣😂

27/02/2023

کوئی ویلی نکمی لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اس کے دکھ سننا چاہتا ہوں

Address

Khanpur Model Town B
Khanpur
46100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AbdulhaseebOfficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AbdulhaseebOfficial:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Khanpur

Show All