Sar-E-Aam Team Khanpur

Sar-E-Aam Team Khanpur اپنے ملک پاکستان کو ایک عظیم اور قابل تعظیم ملک بنانے م?

31/03/2022

Registration link: https://209090.com/ #/pages/login/register?id=73145015

Hello everyone and welcome back to my channel,today I will introduce you to Trx
mining site 2022 Trx mining site | Sign up and get 5000 Trx for free | Best of
2022 Cloud mining website

Sign up and get 5000 Trx for free | Best Cloud Mining Sites 2022

white paper:https://209090.com/whitebook/trxad.pdf

Telegram customer service: https://t.me/trxadcom

WhatsApp: https://wa.me/85261305475

Telegram Channel:https://t.me/sgptrxa

Telegram Group:https://t.me/TRX209090

The only official website www.209090.com

Basic account investment income As follows:

Minimum deposit 5, daily withdrawal 5%

Cumulative deposit 5 to 30000trx, daily withdrawal 5%

Cumulative deposit of 30,001 to 200,000 TRX, daily withdrawal 6%

Cumulative deposit 200001 to 500000TRX, daily withdrawal 7.0%

Accumulated deposit of 500001 to 1000000TRX, daily withdrawal 8.0%

Cumulative deposit 1000001 to 10000000TRX, daily withdrawal 9.0%

The cumulative deposit exceeds 30000000TRX, and the daily withdrawal returns
10.0%.

This is a long-term stable income, recommend recharge to get rich rewards, look
forward to your joining. For example: For every 100trx deposited by your
referred LV1, you can get 15trx commission. When you deposit 100trx in your LV2,
you can get 5trx. When your LV3 deposits 100trx, you can get 2trx commission.
Recommend more users to join your promotion link, the more commission reward you
get, the bonus can

30/09/2021
24/03/2020

یہ دعا لازمی پڑھ لیں

24/03/2020

اے اللّٰہ تجھے منانے کے لئے ملک کے طول و ارض میں سبھی تیرے پاک
و محبوب نبی محمد الرسول اللّٰہ ﷺ کے فرمان کو بجا لیتے ہوئے اذانیں بلند کررہے ہیں

اے اللّٰہ تو راضی ہو جا
اے اللّٰہ تو راضی ہو جا
اے اللّٰہ تو راضی ہو جا

ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما دے اور اس عذاب کو اپنے پیارے محبوب ﷺ کی پوری اُمّت سے ٹال دے !!

اے اللّٰہ تو راضی ہو جا
اے اللّٰہ تو راضی ہو جا
اے اللّٰہ تو راضی ہو جا

24/03/2020

ریسیکو 1122 کے اس جوان کو پورا پاکستان خراج تحسین پیش کرے اس نے 4 کورونا وائرس کے مریضوں کو لاہور ہسپتال میں ریفر کیا ہے ریسکیو 1122 زندہ باد ویڈیو کو شئیر کرکے اپنے بھائی کو شاباش دو

سرعام ٹیم خانپور نے آج بروز منگل ٹی. ایچ. کیو ہسپتال میں مریضوں میں کھانا تقسیم کیا. اللہ پاک ہماری اس چھوٹی سی کاوش کو ...
24/03/2020

سرعام ٹیم خانپور نے آج بروز منگل ٹی. ایچ. کیو ہسپتال میں مریضوں میں کھانا تقسیم کیا. اللہ پاک ہماری اس چھوٹی سی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان مریضوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

23/03/2020

یا اللہ کعبہ شریف کی رونقیں بحال فرما...
کوئی آمیں ہی بول دو ❣️

‫بہت سے خیر خواہ مشورے دے رہے ہیں کہ لوگوں کی مدد کےدوران میں نے ماسک یا گلوز کیوں نہیں پہن رکھے۔ یاد رکھئے! عمومی حالات...
23/03/2020

‫بہت سے خیر خواہ مشورے دے رہے ہیں کہ لوگوں کی مدد کےدوران میں نے ماسک یا گلوز کیوں نہیں پہن رکھے۔ یاد رکھئے! عمومی حالات میں ماسک یا گلوز غیر ضروری ہیں، انہیں تبھی استعمال کیا جانا چاہئے جب آپ کسی مریض کے ساتھ ہوں۔ بہترین احتیاط بار بار ہاتھ دھونا، ہاتھ نہ ملانا اور فاصلہ رکھنا ہے‬

سوشل میڈیا پر آج کل یہ تین تصاویر کروناوائرس کے حوالے سے تیزی سے گردش کررہی ہیں۔👇 : اس تصویر کو دیکھیے، اس میں بہت سے تا...
23/03/2020

سوشل میڈیا پر آج کل یہ تین تصاویر کروناوائرس کے حوالے سے تیزی سے گردش کررہی ہیں۔👇
: اس تصویر کو دیکھیے، اس میں بہت سے تابوت دیکھے جاسکتے ہیں، کہتے ہیں کہ یہ اموات کرونا سے ہوئی ہیں، یہ بالکل غلط ہے، یہ 6 سال پرانی تصویر ہے جس میں جو تابوت نظر آرہے ہیں وہ کشتی ڈوبنے سے مر گئے ہیں۔
: آج کل یہ بات پھیل گئی ہے کہ یہ اٹلی کا صدر/وزیراعظم کرونا کی وجہ سے ہار مان کر رو رہا ہے یہ بھی غلط ہے، یہ برازیل کا صدر ہے، اور یہ قاسم سلیمانی کے واقعہ کے وقت کا ہے یہ تب رویا تھا۔
: اس میں دکھایا گیا ہے کہ لوگ کرونا وائرس کی وجہ سے بازاروں میں مر رہے ہیں اور لوگ اسے ہاتھ تک نہیں لگا رہے ہیں، یہ بھی غلط ہے، دراصل یہ 2014 کی تصویر ہے جس میں لوگ ایک آرٹ پراجیکٹ کے لئے مرنے کی ایکٹنگ کررہے ہیں۔
#اب آتے ہیں اصل بات کی طرفف
غلط پوسٹ کرکے لوگوں کو ذہنی مریض نہ بنائے، ان میں بہت سے حساس لوگ بھی ہیں جو یہ تصویر دیکھ کر اور بھی ڈر جاتے ہیں۔ لوگوں میں حوصلہ پیدا کریں نہ ان کو ہراساں کریں۔۔ احتیاط اور حفاظتی اقدامات کی ترویج کریں ۔

23/03/2020

لاک ڈاؤن کے باوجود عمل درآمد نہ کرنے کا نتیجہ

اے اللہ 🤲 جس موت میں غسل نہیں، جنازہ نہیں، رشتے دار بھی پاس نہیں آسکتے،😥ایسی بھیانک موت سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما آ...
23/03/2020

اے اللہ 🤲 جس موت میں غسل نہیں، جنازہ نہیں، رشتے دار بھی پاس نہیں آسکتے،😥
ایسی بھیانک موت سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما آمین

23/03/2020

We are with and following the guidelines , we are closed for dine in and home delivery untill further notice!!
Lets stay at home !! And Fight this pandemic with prayers and social Distancing...
May you all be safe !

Ameen
22/03/2020

Ameen

22/03/2020
21/03/2020
‫میں اور ٹیم سرِعام ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ساتھ مل کر ان علاقوں میں آگہی مہم چلائیں گے جہاں معلومات تک رسائی کم ہے۔ ...
20/03/2020

‫میں اور ٹیم سرِعام ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ساتھ مل کر ان علاقوں میں آگہی مہم چلائیں گے جہاں معلومات تک رسائی کم ہے۔ ہم کال سینٹرز پر راہنمائی کے لئے رضاکارانہ طور پر موجود ہوں گے اور ماہرین سے تربیت کے بعد کرونا متاثرین اور قرنطینہ کی مینجمنٹ سنبھالنے کے لئے بھی تیار ہوں گے۔ اتھارٹی کے چئیرمین ڈاکٹر سلمان سے ملاقات۔۔۔‬
‫جانباز تیار ہیں؟‬

19/03/2020

‫ایسا نہ ہو کہ کرونا سے انسان تو بچ جائیں لیکن انسانیت مر جائے۔۔۔ اپنا خیال تو رکھئیے لیکن اپنے اردگرد کے لوگوں کا خیال بھی رکھئیے۔ کوشش کیجئے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں بھلے اپنے انداز میں !!
‏‫⁦‪

ماشاءاللہ... ضلع جہلم کی ہسٹری کی سب سے بہترین تصویر... محترم عمر فاروق صاحب... ڈی.پی.او جہلم....محترم بھائی آپ کے والدی...
18/03/2020

ماشاءاللہ... ضلع جہلم کی ہسٹری کی سب سے بہترین تصویر... محترم عمر فاروق صاحب... ڈی.پی.او جہلم....محترم بھائی آپ کے والدین کو سلام.... جنہوں نے آپ کی اتنی اچھی تربیت کی دل خوش ھوگیا ھے... میرا آپکی یہ تصویر دیکھ کر💞😍

18/03/2020

حکومت پاکستان کو چیلنج کرنے والا نوجوان ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس نوجوان کو پکڑ کر سخت سے سخت سزا دی جا سکے

18/03/2020

Address

Khanpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sar-E-Aam Team Khanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sar-E-Aam Team Khanpur:

Videos

Share

Category