مظفرگڑھ۔ سلطان کالونی کے قریب ٹی پی لنک کنال پر مسافر بس حادثہ کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو
مظفرگڑھ۔ مسافر بس نہر کے کنارہ الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو
مظفرگڑھ۔ بس حادثہ میں زخمی ہونیوالے مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ریسکیو
مظفرگڑھ۔ مسافر بس کا ٹائر اچانک پھٹنے سے بس بے قابو ہوکر الٹنے کے باعث حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو
مسجد: بجلی کا بل 66 ہزار امام نے مسجد کو تالا لگا دیا
اہل علاقہ کا چندہ جمع کرنے کے بعد بھی بل ادا نا ہوسکا
خانگڑھ مغربی بازار میں برسات کا منظر
خانگڑھ مغربی بازار میں برسات کا منظر
مستونگ دھماکہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
نشتر ہسپتال ملتان کے سیکورٹی گارڈ کا بھکاری پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا معاملہ
سیکورٹی گارڈ کو نوکری سے برخاست کردیا گیا
مشتاق نامی گارڈ جو کہ پرائیوٹ کمپنی QRF GB کا اہلکار تھا
واپڈا گردی نامنظور
بجلی کے بلوں پر ناجائز، ظالمانہ ٹیکس اور لیٹ ریڈنگ کے خلاف آج تاجر برادری کی طرف سےتاجر رہنماء خواجہ محمدعابد کی قیادت شاہ جمال چوک پر اجتجاج کیا گیا
جس مین راشدخان ، خواجہ عبدالوہاب ، عبدالغفارزرگر ، خواجہ فضل الرحمان ، حافظ مرتضی ، عبدالرحیم عرف گڈا ، امتیاز ، یوسف زرگر، شیخ عمیر ، آصف زرگر ، فیاض کے علاوہ مغربی بازار کے تاجران کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
#Khangarh
بٹگرام ہزارہ میں پاک فوج کے کمانڈوز کی جانب سے چئیر لفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کا آپریشن جاری
2000 میٹر کی بلندی پر پاکستان کی تاریخ کا پہلا خطرناک آپریشن
فی الحال پہلے مرحلے میں متاثرین کی انرجی بحال کرنے کے لیے خوراک اور پانی پہنچا دیا گیا ہے
دوسرے مرحلے میں متاثرین کو کمانڈوز کی مدد سے مرحلہ وار اوپر اٹھایا جائے گا
نواب شاہ (سندھ)
ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
ٹرین حادثے میں 15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
ہزارہ ایکسپریس کراچی سے ایبٹ آباد جا رہی تھی
ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
*دیکھیے دو عورتوں کی ضد اور جلن کی وجہ سے کتنا بڑا فساد برپا ہوگیا۔*
*اس لیے گھر کے باہر کا جھاڑو بھی خود لگا لیا کریں*
اسلام آباد میں فیصل مسجد کے باہر قلفی بیچنے والے ریڑھی بان کو پانچ لاکھ جرمانہ اور تین ماہ قید
فرمان اللہ پچھلے 30 سال سے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیصل مسجد کے سامنے قلفی کی ریڑھی لگا رہے تھا
یہی ریڑھی سردیوں میں چھلی کی ریڑھی میں تبدیل ہو جاتی ہے جس سے وہ اپنے پانچ بچوں کا پیٹ پالتے تھا
ان کے پانچ بچوں میں سے چار جسمانی طور پر معذور ہیں اور ان کے علاج کا خرچہ بھی اسی کمائی سے نکلتا ہے جو ماہانہ تقریبا آٹھ ہزار روپے بنتے ہیں۔
اسلام آباد کی لہتراڑ روڈ پر ایک کچے مکان کے رہائشی فرمان اللہ اب اڈیالہ جیل میں قید ہے
جج کے ریماکس کے مطابق جرم بڑا تھا سزا کم ہوئئ
فرمان اللہ کا جرم اسکی غربت تھی وہ وکیل بھی نہ کرسکا
یہی وہ فیصل مسجد ہے جہاں مسجد کا تقدس پامال ہونے پر کبھی جج صاحب نے نوٹس نہیں لیا
اس ملک میں غریب ہونا سب سے بڑا جرم ہے