AAp bol News

AAp bol News hi

‎پتنگ بازی کے خلاف مہم چلائیں بچوں کو سمجھائیں اس مہم کا آغاز اپنے گھر سے کریں کسی کے بھائی کسی کے بیٹے کسی کے  باپ کی ج...
25/03/2024

‎پتنگ بازی کے خلاف مہم چلائیں بچوں کو سمجھائیں اس
مہم کا آغاز اپنے گھر سے کریں کسی کے بھائی کسی کے بیٹے کسی کے باپ کی جان کی قدر کریں

17/02/2024

‏بریکنگ نیوز

راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی نے عام انتخابات کے ہونے والی دھاندلی کو بے نقاب کر دیا

کمشنر راولپنڈی نے خود کو پولیس کے حوالے کرنے اور عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کر دیا

مجھے اور چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس کو کہچری چوک میں پھانسی دے دینی چاہیے

میں نے آج صبح فجر کی نماز کی بعد خودکشی کرنے کی کوشش کی، لیاقت علی چھٹہ

*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ* *اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ**سابقہ ایم پی اے پیر سید جمیل شاہ کے بھ...
16/12/2023

*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ*
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
*سابقہ ایم پی اے پیر سید جمیل شاہ کے بھائی پیر سید ابراہیم شاہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں*😭

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے...
04/12/2023

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔

18/11/2023

بریکنگ نیوز
جھنگ میں ن لیگ کے مقامی عہدے دار مہر محمد افضل بھروانہ ووٹ مانگنے نکلے عوام نے انکار کیا تو آگے سے گالی دیکر کہتے ہیں کتوں "ہماری بات ہوگئ ہے" تم ووٹ نا بھی دو جیت جائینگے جس پر عوام نے اسکی درگت بنا دی۔

13/10/2023

پاکستان وہ واحد ملک ھے جہاں کرپٹ مافیا اور با اثر شخصیات کو مکمل تحفظ جبکہ غریب اور محنتی اساتذہ کو انکے جائز حقوق کے لیے آواز بلند کرنے پر جیل ملتی ھے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا پیٹرول 22.45روپے ڈیزل 19.60روپے مہنگا
31/08/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا پیٹرول 22.45روپے ڈیزل 19.60روپے مہنگا

31/08/2023

*‏پوری قوم پریشان،تمام انڈسٹریز بند ہوتی جارہی ہے،لوگوں کی آمدن کم اور خرچہ بڑھتا جارہا یے،لوگ 2 وقت کے کھانے کے لئے پریشان ہیں،مزدور کو مزدوری نہیں مل رہی،ملک آگے بڑھنے کی بجائے پیچھے جارہا ہے،اور مسلط کردہ حکمران عیاشیاں کرکے اپنے حقیقی ملک لندن پہنچ چکے ہیں*
*آخر کب تک؟

29/08/2023

کیا خوب منظر ہو اگر 50 لاکھ پاکستانی گھروں سے احتجاج کے لیے نکلیں اور بجلی کا فی یونٹ ریٹ 58 روپے سےواپس 8 روپے(کیونکہ افغانستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں اس سے زیادہ نہیں ہے) پر لا کر واپس گھروں کو جائیں ۔۔۔ اس ضمن میں پہلا قدم واپڈا و سرکاری ملازمین کو فری یونٹس کی فراہمی بند کرنے کا دباؤ ڈالنا اور دوسرا بجلی چوری کا خاتمہ ہے ۔۔۔ اگر ایسا ممکن نہیں تو ملک میں بجلی کا مکمل نظام چائینہ کو دے دیا جائے۔۔۔ اگر وہ ہمارے ملک میں معدنیات نکالنے کا ٹھیکا لے سکتا ہے۔۔۔ بندرگاہیں لے سکتا ہے، سڑکیں اور پل بنا سکتا ہے، یہاں فصلیں اگا سکتا ہے تو پھر یہ پورا محکمہ بھی ٹھیک کرنے کی غرض سے چائنہ کو ٹھیکے پر دے دیا جائے ۔۔۔ ہم سیاستدانوں اور سرکاری افسروں کی عیاشی کا بوجھ مزید نہیں اٹھا سکتے۔۔۔

وہاڑی G بلاک کے رہائشی مستری رمضان نے گزشتہ ماہ 23000 کا بل بجلی موٹر سائیکل بیچ کر بھرا اور آج 26000 بل آنے پر خودکشی ک...
24/08/2023

وہاڑی G بلاک کے رہائشی مستری رمضان نے گزشتہ ماہ 23000 کا بل بجلی موٹر سائیکل بیچ کر بھرا اور آج 26000 بل آنے پر خودکشی کر لی😢

15/08/2023

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 28 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 27روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

07/08/2023

گزشتہ روز
‏نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی10بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ المناک ٹرین حادثہ میں 28افراد جاں بحق جبکہ 60زخمی ہوگئے۔رپورٹ (محمد آصف منیر بیورو چیف خانیوال)

29/07/2023

پیرووال شدید بارش نے جل تھل ایک کردیا،دو گھنٹے تک موسلا دھار بارش کی وجہ سے گلی محلوں اور گھروں میں بارش کا پانی داخل، شدید بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گر گئی جس سے دو افراد زخمی ہوگئے آج یوم عاشور کی مناسبت سے جلوس و مجالس میں آنے جانے کے لئے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اس کے علاوہ بارش کا پانی سیوریج کے گندے پانی کے ساتھ شامل ہو کر نا صرف گھروں میں داخل ہو رہا ہے بلکہ گلیاں و بازار بھی جوہڑ کا منظر پیش کر رہے ہیں ، پیرووال اپنی مدد آپ کے تحت نوجوان ڈسپوزل تو چلا رہے ہیں لیکن اگر مذید بارش آ گئی تو ناقابل تلافی نقصان کا اندیشہ ہے۔ رپورٹ (محمد آصف منیر بیورو چیف خانیوال)

26/07/2023

ملتان: طلبا، والدین اور اساتذہ خبردار ہوشیار!

ملتان: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے غیر قانونی/جعلی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی

ملتان: ملک بھر میں پنجاب غیر قانونی/جعلی یونی ورسٹیز کے کیمپس اور کالجز میں پہلے نمبر پر

ملتان: ایچ ای سی کی جانب سے پنجاب کی 95 تعلیمی ادارے غیر قانونی/جعلی قرار دے دی گئیں

ملتان: ملتان شہر کے 8 تعلیمی ادارے شامل

ملتان: جنوبی پنجاب سے متعدد کالجز اور یونیورسٹیز بھی شامل

کامسٹیک لاء کالج گلگشت کالونی ملتان
کامسٹیک ڈگری کالج، گلگشت کالونی ملتان
پاکستان مشن لاء کالج نیل کوٹ بوسن روڈ ملتان
دی نیشنل کالج بوسن روڈ ملتان
کالج آف پروفیشنل سٹڈیز، گلگشت کالونی بوسن روڈ ملتان
سنٹرل کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، آفیسر کالونی بوسن روڈ ملتان
ملتان اسنٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز، گلگشت کالونی بوسن روڈ ملتان
ایمز انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز، گلگشت ملتان
یونیورسٹی کالج آف کامرس، پیپلز کالونی خانیوال
نیشنل کالج آف کامرس میاں چنوں
قائداعظم کالج میاں چنوں
انٹرنیشنل کالج آف کامرس میان چنوں
لیڈز لاء کالج بورے والا
شبلے کالج آف کامرس، کڑور، لیہ
خیبر کالج آف کامرس، کوٹ سلطان لیہ
عبد القاسم کالج، تونسہ، ڈی جی خان
کائنات کالج آف کامرس، کوٹ سلطان لیہ
الائیڈ کالج آف کامرس میاں چنوں
ڈی جی کالج، تونسہ، ڈی جی خان
یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، جام پور، فرید آباد کالونی، ڈی جی خان
چناب انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، شاداب کالونی، جھنگ
یو کے کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، کلب روڈ مظفرگڑھ
یوکے کالج آف ٹیکنالوجی، احمد پور ایسٹ روڈ بہاولپور
پائینر کالج آف کامرس، کوٹ ادو، مظفر گڑھ
کالج آف ایڈوانس پروفیشنل اسٹڈیز، ساہیوال
علی گڑھ انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز، رحیم یار خان
اسلامیہ کالج آف کامرس، کوٹ ادو، مظفر گڑھ
کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن، سرگودھا

ملتان: ایچ ای سی نے غیرقانونی/جعلی تعلیمی اداروں کی فہرست ویب سائٹ پر جاری کر دی

Petrol pump Hukam satrike ka faisla
21/07/2023

Petrol pump Hukam satrike ka faisla

18/07/2023

بجلی کی اوسط فی یونٹ قیمت 50 روپے سے زائد ہو گئی
فی یونٹ بنیادی ٹیرف 29 روپے 78 پیسے ہو جانے کے بعد ٹیکسز اور دیگر چارجز شامل کرنے سے بجلی کا 1 یونٹ 50 روپے سے بھی زائد کی قیمت کا ہو جائے گا

ماؤں کے لال بہتر مستقبل کے خواب سجائے یورپ کے سفر پر روانہ ہوئے... رخصت ہوتے وقت سب نے اپنی ماؤں، بہنوں اور بیوی بچوں کو...
20/06/2023

ماؤں کے لال بہتر مستقبل کے خواب سجائے یورپ کے سفر پر روانہ ہوئے... رخصت ہوتے وقت سب نے اپنی ماؤں، بہنوں اور بیوی بچوں کو حوصلہ دیا ہو گا... کہ... ماں... بہت جلد گھر کے حالات اچھے ہو جائیں گے... بہن کی شادی دھوم دھام سے کریں گے... سارا قرضہ چکا دوں گا... بھائی کو اچھی تعلیم دلاؤں گا... بیوی کو کہا ہو گا... پریشان نہ ہونا بچوں کا خیال رکھنا.. جلد تم سب کو بلا لوں گا... مکان بھی بن جائے گا اور بچوں کو اچھے سکولوں میں تعلیم دلائیں گے... بہن کو کہا ہو گا کہ اچھے دن آنے والے ہیں تم کو سب کچھ لے کر دوں گا... وغیرہ وغیرہ.... مگر جانے والے مسافر کو کیا پتہ تھا کہ سب خواب خواب ہی رہیں گے... اور سب کو رولا دو گے... ماں تمہاری راہیں تکتے تکتے دنیا ہی چھوڑ جائے گی... اور بہنیں، بیوی بچے جیتے جی مر جائیں گے... کاش ایسا نہ ہوتا، ویسا نہ ہوتا.. مگر رب العزت کو یہی منظور تھا وقت آچکا تھا. ہمیشہ رہنے والی زندگی انتظار میں تھی. صدق دل سے دعا ہے کہ سب کی باڈیاں مل جائیں تاکہ لواحقین کو کبھی نہ ختم ہونے والا انتظار نہ کرنا پڑے۔ اللہ تعالیٰ اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے سب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے۔آمین

16/05/2023

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

05/05/2023

سال 2023 میں پہلا چاند گرہن 5 اور 6 مئی کو ہوگا،جو پاکستان میں دیکھا جاسکے گا، آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 14 منٹ پر ہوگا، 5 مئی رات 10 بج کر 23 منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگا، اختتام 6 مئی رات 12 بج کر 32 منٹ پر ہوگا۔

دوسرے چاند گرہن کا آغاز 28 اکتوبر رات 11 بج کر 2 منٹ پر ہوگا،چاند کو مکمل گرہن رات 1بج کر 14 منٹ پر لگے گا جبکہ اختتام 29 اکتوبر رات 3 بج کر 26 منٹ پر ہوگا۔

01/05/2023

*ایک کبوتر باز نے دوسرے کبوتر باز کو گولی مار دی کبوتر پکڑنے کی وجہ سے*

20/04/2023
19/04/2023

29 اور 30 رمضان المبارک کی شب ‏عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر بھی ضرور ڈھونڈیں. جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں

18/04/2023

عاجزانہ اپیل ہے عید کو چند دن رہ گئے ہیں اپنے والدین کو عید میں غمگین نہ کرے،خدارا موٹر سائیکل اور گاڑی آہستہ چلائیں۔

حکومت پنجاب نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا 21 اپریل بروز جمعہ سے 25 اپریل بروز منگل تک عیدالفطر کی چھٹیاں ہونگی
14/04/2023

حکومت پنجاب نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا 21 اپریل بروز جمعہ سے 25 اپریل بروز منگل تک عیدالفطر کی چھٹیاں ہونگی

08/04/2023

Zeba niazi or us k bhai ka namaze janaza ada kar dya gya

01/04/2023

‎جس شناختی کارڈ پر دس لاکھ تک علاج تھا اس پر دس کلو گھٹیا آٹا دےکر قوم کا صحیح علاج کر رھے ھیں pmln

آج ساہیوال میں بدنصیب قوم کی ایک اور بیٹی آٹا حاصل کرنے کے دوران بھگڈر مچنے سے کچل کر فوت ہو گئی ہے,
28/03/2023

آج ساہیوال میں بدنصیب قوم کی ایک اور بیٹی آٹا حاصل کرنے کے دوران بھگڈر مچنے سے کچل کر فوت ہو گئی ہے,

24/03/2023

1ماہ کیلئے صرف 10 فیصد افراد کیلئے 30 کلو آٹا فری
اور 90 فی صد کیلئے آٹے کی قیمت ڈبل کر دی گئی

Address

Khanewal
58152

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAp bol News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AAp bol News:

Videos

Share