M Irfan

M Irfan Digital creator

23/03/2024
03/01/2023

میری جان
میری پہچان
پاکستان

سردی میں بابا کی پریاں  ۔۔۔۔۔ پاپا کے پرے   دیکھنے کیلئے پہلا کمنٹ
27/12/2022

سردی میں بابا کی پریاں ۔۔۔۔۔
پاپا کے پرے دیکھنے کیلئے پہلا کمنٹ

27/12/2022

قدرت کے کرشمے
22/08/2022

قدرت کے کرشمے

  Mubarak
10/07/2022

Mubarak

19/06/2022

👈 *کسی بھی وجہ سے اپنا رویہ مت بدلیں* 👉

۔
ایک آدمی نے ایک سانپ کو شعلوں میں جلتا ہوا دیکھا اور اسے آگ سے بچانے کا فیصلہ کیا۔ سانپ نے پکڑتے ہی اسے کاٹ لیا۔
اور اس سے انسان کو شدید تکلیف ہوتی ہے۔ وہ شخص فوراً سانپ کو پھینک دیتا ہے اور سانپ دوبارہ جلتی ہوئی آگ میں گر جاتا ہے۔
اس وقت وہ شخص ادھر ادھر دیکھتا ہے اور اسے ایک لوہے کی راڈ نظر آتی ہے وہ سانپ کو آگ سے بچانے کے لیے لوہے کا استعمال کرتا ہے۔
ایک دوسرا شخص جو یہ واقعہ دیکھ رہا تھا اس شخص کے پاس آیا اور اس سے پوچھا:
"اس سانپ نے تمہیں کاٹا ہے! تم اس کی جان بچانے کی کوشش کیوں کر رہے ہو؟"
پہلے آدمی نے جواب دیا: "سانپ کی فطرت ہے کاٹنا، لیکن اس سے میری فطرت نہیں بدلے گی، اور میری فطرت مدد کرنا ہے۔"

کسی کی برائی کی وجہ سے یا دوسروں کی دل آزاری کی وجہ سے اپنا رویہ مت بدلیں۔ اپنے دماغ کی پاکیزگی کو نہ کھوئے۔ احتیاط سے کام لینا سیکھیں ! ❤
.................

02/06/2022

کچھ لوگوں کے پاس ہمارے جذبات کی کُنجیاں ہوتی ہیں وہ جب چاہیں ہمیں اُداس کردیں
اور جب چاہیں خوش کر دیں..!!

تو بہتر ہے کوشش کریں جذبات کے قفل اپنے ہاتھ سے کھولیں اور بند کریں۔ہر ہاتھ میں یہ کُنجی نہ پکڑائیں ۔🌹♥️🌹

02/06/2022

ہر دن جب آپ کو اللہ اور اپنی خواہشات کے درمیان انتخاب کا سامنا کرنا پڑے تو اللہ کا انتخاب کریں۔ ان چیزوں سے دور بھاگیں
جو اللہ کو ناراض کرنے کی وجہ بنیں۔ اللہ کا انتخاب کرتے رہیں۔ ایک دن ایسا آئے گا جب وہ آپ کو ہر اس بات کے بدلے اجر دے گا جس پر آپ نے اس کی رضا کے لیے قابو پایا۔۔۔

01/06/2022

*💦❀•┈┈•❀ میرے الفاظ ❀•┈┈•❀💦*

تـم اپنـی ہـزار غلـطـیوں کے باوجـود اپـنے آپ سے مـحبـت کرتـے ہـو لیـکن دوسـروں کی ایک غلطی کی وجـہ سـے ان سے نفـرت کیـوں کرنـے لـگ جـاتے ہو یا خود غلطیاں کرنا چھـوڑ دو یا دوسـروں کو معـاف کرنـا سیـکھ لـو

*​❈ •┈••✦-✺✨🌹🌹✨✺-✦••┈• ❈*

*‏دِلوں کے بُوجھ ... آنکھوں سے بینائی ... قلب سے سکون ... اور جوان سے جوانی ... چِھین لیتے ہیــــــــں ........!!!*💞 💞
01/06/2022

*‏دِلوں کے بُوجھ ... آنکھوں سے بینائی ... قلب سے سکون ... اور جوان سے جوانی ... چِھین لیتے ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞

*ڈپریشن کی ایک بڑی وجہ....... حسد*➖🕯➖🕯➖🕯➖جب انسان ترقی کر رہا ہوتا ہے تو بہت سے *لوگ برداشت نہیں کر پاتے وہ تنقید کرتے ہ...
01/06/2022

*ڈپریشن کی ایک بڑی وجہ....... حسد*

➖🕯➖🕯➖🕯➖

جب انسان ترقی کر رہا ہوتا ہے تو بہت سے *لوگ برداشت نہیں کر پاتے وہ تنقید کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ خوبی کامیابی یا ترقی اس شخص سے چھن جائے اور مجھے مل جائے* انسانوں میں یہ جذبات حسد کہلاتے ہیں

🌺حسد کے یہ جذبات میاں بیوی کے رشتہ میں دوستوں میں خاندان میں *ہر لیول پر پایے جاتے ہیں*

🔥 *حاسد کی علامات* 🔥

🕯جب آپ کسی میدان میں آگے بڑھیں گے تو *لوگ آپ پر فخر کرنے کی بجائے آپ کے لیے برے جذبات رکھیں گے*

🕯جب آپ کوئی اچھا کام کریں گی تو حسد کرنے والا کہے گا *یہ تو کوئی مشکل کام نہیں تھا یہ تو میں بھی کر سکتا ہوں*

🕯یا کہیں گے کہ *تم نے تو اتنی محنت نہیں کی پھر اتنے آگے کیسے چلے گئے*

🕯یا یہ کہ *دوسروں کی کامیابی پر اپنی تعریف کرنا* شروع کر دیں گے

🕯حسد کرنےوالا *نقل کرنے کی کوشش کرے گا* جس سے حسد کر رہا ہے اس کے جیسا لباس پہننے اور سٹائل اپنانے کی کوشش کرے گا

🕯حسد کرنے والا *مقابلہ بازی* شروع کر دیتا ہے.

💘 *حسد کا علاج*

👈اگر آپ کسی سے حسد کرتے ہیں تو وہ *خوبی اپنانے کی کوشش* کریں اور اللہ سے اس کا فضل مانگیں

👈جس سے حسد کرتے ہیں اس کی *تعریف کریں.*

👈دوسروں سے *مقابلہ چھوڑ دیں*

🔥 *اگر آپ خود حسد نہیں کرتے لیکن کوئی آپ سے حسد کرتا ہے* تو ایسی صورت میں حسد کرنے والے کو نظر انداز کریں

🌺حاسد پر *غصہ نہ کریں* وہ سب سے زیادہ آپ کی صلاحیتوں کو سمجھتا ہے.

🌺حاسد کے لیے *دعا* کریں
🌺 *حاسد کی تعریف کر دیں تاکہ اس کے حسد کی آگ ٹھنڈی ہو.*

🌺اگر کوئی حسد کر رہا ہے تو *یہ سوچ سوچ کر اپنا وقت ضائع مت کریں کہ اس کو میرے ساتھ کیا مسئلہ ہے* ⁉ اپنی انرجی جواب دینے اور سوچوں میں نہ لگائیں.

🌺آپ حاسد کے حسد سے بچنے کے لیے *صبح شام کے اذکار بلا ناغہ پڑھیں نظر بد کی دعائیں اور معوذتین پڑھیں* اور اللہ پر توکل کر کے اپنا کام جاری رکھیں.

🌺اللہ سے کہیں کہ میرے اندر *جتنی بھی قابلیت ہے یہ سب آپ نے ڈالی ہے* اب آپ اس کی حفاظت کا انتظام بھی فرما دیں.

🌺یاد رکھیں یہ *دنیا آزمائش کا گھر ہے یہاں کسی کو اللہ دے کر آزماتا ہے اور کسی کو محروم کر کے اللہ نے مال اولاد خوبصورتی اور رشتوں کی محبت کو جس انداز سے بانٹا ہے اس سے راضی رہنا سیکھیے.*

🌺 *جب اس ساری کائنات پر حکم اس رب کا چلتا ہے پھر اعتراض کیسا⁉* آپ اللہ سے راضی ہو جائیں اللہ آپ کے دل کو لوگوں سے بے نیاز کر دے گا.
🌹🔶🌹🔶🌹

*‏کبھی کبھی ... یہ طے کرنا مشکل ہو جاتا ہے ... کہ غلط کیا ہے ...؟ وہ جھوٹ ... جو چہرے پر مسکان لائے ... یا وہ سچ ... جو ...
01/06/2022

*‏کبھی کبھی ... یہ طے کرنا مشکل ہو جاتا ہے ... کہ غلط کیا ہے ...؟ وہ جھوٹ ... جو چہرے پر مسکان لائے ... یا وہ سچ ... جو آنکھوں میــــں آنسو لائے ...؟ خود کو ... جھوٹ میــــں بہلا کے خوشـــــــــں رہیں ... یا حقیقتــــــــ کو تسلیم کر کے روئیں .........!!!*
💞 💞

▪سیاہ رنگت ہے مگر سفید جوڑا پہننے کا دل ہے تو ڈنکے کی چوٹ پر سفید پہنو پروا مت کرو لوگ کیا کہیں گے۔۔▪بھری محفل میں چاول ...
01/06/2022

▪سیاہ رنگت ہے مگر سفید جوڑا پہننے کا دل ہے تو ڈنکے کی چوٹ پر سفید پہنو پروا مت کرو لوگ کیا کہیں گے۔۔

▪بھری محفل میں چاول کھانے ہیں مگر ہاتھ سے کھانے کی عادت ہے تو چمچ اٹھا کر مزہ خراب مت کرنا۔۔

قد_کے چھوٹے ہو رقیبوں کی محفل میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھو خود کو کمتر سمجھو گے تو روندے جاو گے۔۔

▪کیا_ہوا جو تمہارے دانت باہر ہیں کھل کر ہنسو تمہاری ہنسی نے کسی کی غلامی کی بیڑیاں نہیں پہن رکھی۔۔

▪بند_کر دو سر پر کالا رنگ لگا لگا کر خود کو جوان کہلوانا کاٹن کا اکڑا ہوا لباس پہنو ہاتھ پر گھڑی سجاو سفید چمکتے ہوئے بالوں کو ایک طرف کر کے سپرے کرو ماتھے پر ایک بل ڈالو اور اپنے دبدبے سے چلو۔۔

بیوہ_ہو؟ کس نے کہہ دیا چوڑیاں توڑو؟ جاو الماری سے نیلا لباس نکال کر پہنو میچینگ کی چوڑیاں پہنو اور جاو خاندان میں شادیوں پر۔۔ کوئی تم کو گھورے کہ بیوہ کو دیکھو زرا۔۔ تو اس کے قریب جا کر آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہو نان آف یور میٹر۔۔

بہت_جی_لیا_دوسروں کے لیے اب جیو اور ایسے جیو کہ لگے ہاں یہ تمہاری اپنی زندگی ہے۔۔.....خود کو آزاد کرو ہر اس چیز سے جس کو لوگ تمھاری کمزوری سمجھتے ہیں....... اپنی کمزوریوں کو اپنی طاقت بنا
کے چلو....... 🍂🥰

Address

Kabirwala
Khanewal
58150

Telephone

+923027302324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Irfan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Irfan:

Videos

Share



You may also like