Feelings for youツ

Feelings for youツ please follow if I deserve 😍😇
(2)

06/09/2023

6 ستمبر ڈیفینس ڈے
اللّٰہ ہم سب کو ڈیفینس میں گھر عطا کرے آمین ثم آمین 🤌🙂

الحـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـمدللّٰه "-❤️
17/08/2023

الحـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـمدللّٰه "-❤️

06/08/2023

بے نتیجہ باتوں میں نہ الجھیں ۔ آپ کے پاس زندگی میں محدود وقت ہے۔ جو لوگ آپ کے لئے اہم ہیں اور جو کام آپ لئے اہم ہیں، صرف وہی آپ کی توجہ کے مستحق ہیں۔

30/07/2023

صبح واک کیا کریں' پانی زیادہ پئیں.
اس سے آپ کے گردے صحت مند رہیں گے..
ہوسکتا ہے اگلے مہینے گردہ بیچ کر بجلی کا بل ادا کرنا پڑے۔۔🙂

سالوں نے صبح سے لائٹ بند کی ہوئی ہے 😐
01/07/2023

سالوں نے صبح سے لائٹ بند کی ہوئی ہے 😐

15/06/2023

سخت مِزاج مرد عورت کی دِلکَش شرارتوں سے محروم رہ جاتا ہے.💗🖇

07/03/2023

شب برات کی برکتیں اللّٰہ سبحان تعالیٰ ہم سب کو نصیب عطا فرمائے اور ہماری ساری زندگی کے گناہ معاف فرما کر نیکیوں میں بدل دے اور اس دنیا سے ہمیں حالت ایمان میں اپنے پاس بلا لے اور قبر و حشر کی سختیاں معاف عطا فرمائے تاکہ ہم بھی اس آخرت میں حوض کوثر کے مالک جناب سیدنا محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھوں پی سکیں۔ آمین
❤️🥀💫✨

Yes please smile 😘💫✨🥀
07/03/2023

Yes please smile 😘💫✨🥀

04/03/2023

تیکوں مفت جو شاکر لبھ پئے ہیں
ساڈی قدر نا کر تیڈا حق بنڑدے💔

آپ نے شاید جرمنی کا ایک قصہ سنا ہو دوبارہ سن لیں، کچھ پاکستانی دوست ملے اور مل کر ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا، جیسی ہما...
28/02/2023

آپ نے شاید جرمنی کا ایک قصہ سنا ہو دوبارہ سن لیں، کچھ پاکستانی دوست ملے اور مل کر ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا، جیسی ہماری عادت ہے آدھا کھایا آدھا چھوڑ دیا، وہاں موجود ایک خاتون کسٹمر نے پوچھا کہ جب کھانا نہیں تھا تو منگوایا کیوں؟ جواب وہی کہ ہمارے پیسے تھے آپ کو کیا ہے؟

*‏اس نے پولیس کال کرلی، پولیس آفیسر نے بات سنی اور پچاس یورو فائن کیا اور جو جملہ بولا وہ* *پاکستان کے ہر آفس میں لکھ کر لگا دینا چاہئیے، اس نے کہا پیسہ تمہارا ہے درست لیکن وسائل قوم کے ہیں اور تم لوگوں کو کوئی حق نہیں کہ قوم کے وسائل کو برباد کرو۔۔🙂💜

Consider on this💯✨
24/02/2023

Consider on this💯✨

22/02/2023


"Mujhe bnany walaTujhe bhi mera bana dega"
19/02/2023

"Mujhe bnany wala
Tujhe bhi mera bana dega"

17/02/2023

رسولﷺ نے فرمایا!
جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غم بڑھ جائیں
ان غموں کو دور کرنا چاہو تو مجھ پر درود پڑھو ❣️✨
😘‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

16/02/2023

Ameen 💕🥀✨💖

13/02/2023

ویلنٹائن ڈے جیسے تہواروں کا مقصد عورت سے حیا کو ختم کرنا ہے اور اگر حیا ختم ہو گئی تو عورت مرد کو مفت میں میسر آ جائے گی پھر مرد کیوں نکاح کی طرف آئے گا وہ اسے استعمال کرے گا اور ٹشو پیپر کی طرح پھینک دے گا🙏
- February 14 is not about love. it’s about Shaytan that’s spreading Zina and fitna 💔

•وَمَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ• "اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے🌼💯
11/02/2023

•وَمَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ•
"اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے🌼💯

  5 Feb 2023اربوں ڈالرز کی انڈسٹری کا نام  #کشمیر ھے،، اگر مسئلہ کشمیر حل ھو گیا تو اربوں ڈالرز کا  سالانہ نقصان ھو گا۔۔...
05/02/2023


5 Feb 2023

اربوں ڈالرز کی انڈسٹری کا نام #کشمیر ھے،، اگر مسئلہ کشمیر حل ھو گیا تو اربوں ڈالرز کا سالانہ نقصان ھو گا۔۔۔ اس لئے بہت سی اندرونی اور بیرونی طاقتیں مسئلہ کشمیر کا حل نہیں چاھتی۔۔۔

05/02/2023

Assalam o alaikum ❤️
Today is 5th February ..Kashmir day..
We all know about Kashmir and not only today but the every day..they live under death shadow...we are with them by praying by emotions by blood and by our souls❣️ Kashmir is our blood🔥❤️💫 May ALLAH please give them justice 🙏🏻free them from the cruelty 🙏🏻🥺
for freedom🔥
Day ✊🏻کشمیر ہمارا ہے

کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل دھڑکے توسمجھ لینا محبت کا اشارہ ہے تمہیں ہم نے پکارا ہے__"     😘
04/02/2023

کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل دھڑکے تو
سمجھ لینا محبت کا اشارہ ہے تمہیں ہم نے پکارا ہے__"

😘

"            "       ‏مسئلہ یہ نہیں کہ ٠ ٠ ٠ ٠ ٠ ٠ !!       "        "            تم سے محبت ہے یا تمہاری عادت ہے_     پ...
02/02/2023

" " ‏مسئلہ یہ نہیں کہ ٠ ٠ ٠ ٠ ٠ ٠ !! " "
تم سے محبت ہے یا تمہاری عادت ہے_
پگلی مسئلہ یہ ھے تم روح میں اتری ھوئی ھو_
روح کے ساتھ ہی بدن سے نکلو گی
مسئلہ جوانی کا بھی نہیں ہے_
بڑھاپے میں جب نگاہیں دھندلی ہو جائیں گی تو جوانی کے دنوں کی سب سے بڑی یاد گار تم ہوگی اور آخری
میں اگر تم پاس نہیں ہو گی ،
‏تو تو موت سے زیادہ ملال اپنی رائیگانی کا ہوگا_
کیا فائدہ ہوگا ایسی زندگی کا
جس میں تمہاری قربت کی مٹھاس کی جگہ
ہجر کی تلخی گھلی ہو گی_
اور ایسی زندگی کو زندگی کون کہے گا
جس میں تم نہیں

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
31/01/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





A black picture but when you open it, it gives light 🤍🥺say mashallah 💕
30/01/2023

A black picture but when you open it, it gives light 🤍🥺say mashallah 💕

💫💞❤️✨😇
28/01/2023

💫💞❤️✨😇

Say ameen 💖❣️
25/01/2023

Say ameen 💖❣️

Zindagi ✨💫😘
16/01/2023

Zindagi ✨💫😘

16/01/2023

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Kashif Mushtaq, Roshan Khan, Muhammad Yousaf

Afsos hai pakistan ki awam itni mehingaie ke bawajod bhi kamoshi ikhtiar kie hoie.
14/01/2023

Afsos hai pakistan ki awam itni mehingaie ke bawajod bhi kamoshi ikhtiar kie hoie.

ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو، اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہا...
12/01/2023

ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو، اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں🔥❣️

10/01/2023

رہنما اصول

-1 ﺳﮕﺮﯾﭧ ﻧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺑﭽﻮ .
-2 ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻣﻴﮟ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ ﺍﻧﺪﯾﺸﯽ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﻮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﻮﺷﯽ ﯾﺎ ﻏﻤﯽ ﮐﺎ ﺩﺍﺭﻭ ﻣﺪﺍﺭ %90 ﺍﺳﯽ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ .
-3 ﺑﮩﺖ ﺳﺴﺘﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻣﺖ ﺧﺮﯾﺪﻭ .
-4 ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺰﺍﺝ ﺍﻭﺭ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﯿﻨﮯ ﺩﻭ، ﺍﻧﻬﯿﮟ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ .
-5 ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﮍ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﻭﻗﺖ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ
-6 ﮐﺴﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﺩﺍﻥ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ .
-7 ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮔﺎﮌﯼ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﻟﻮ ﺗﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﺗﯿﻞ ﺑﮭﺮ ﮐﺮ ﮨﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﮐﺮﻭ .
-8 ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﻤﺤﺎﺕ ﻣﻴﮟ ﺧﻠﻞ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍﺣﺖ ﻭ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﮯ ﻧﮧ ﮐﮧ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ .
-9 ﮐﺎﻡ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﻧﮧ ﺩﻭ .
-10 ﺟﻮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺯﻳﺎﺩﮦ ﻣﺎﻟﺪﺍﺭ ﯾﺎ ﻏﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ .
-11 ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻗﺮﺽ ﺩﯾﻨﮯ ﻣﻴﮟ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﺭﮨﻮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﻗﺮﺽ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﻬﮧ ﺩﮬﻮ ﺑﯿﭩﮭﻮ .
-12 ﻣﺨﺎﻃﺐ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮭﻮ .
-13 ﮨﺮﭼﯿﺰ ﻟﮑﮫ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻭ . ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﭘﺮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ .
-14 ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺳﺰﺍ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﺮﻡ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﻭ .
-15 ﻗﺮﺽ ﺍﺳﮯ ﺩﻭ ﺟﻮ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﮐﺮ ﺩﮮ .
-16 ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﻴﮟ ﺑﺨﯿﻠﯽ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ .
-17 ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﯾﺎ ﺑﺤﺚ ﻭ ﻣﺒﺎﺣﺜﮯ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺧﻼﻕ ﺍﻭﺭ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﻣﻨﺪﯼ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ ﻧﮧ ﭼﻬﻮﮌﻭ .
-18 ﺍﭘﻨﮯ ﻋﻠﻢ ﮐﻮ ﭘﮭﯿﻼﺅ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﭘﮩﻨﭽﺎﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﯾﮩﯽ ﻭﺍﺣﺪ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﮯ .
-19 ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺗﯽ ﯾﺎ ﻣﺎﻟﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺑﻘﺪﺭ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﯽ ﮐﺮﻭ .
-20 ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﺳﮯ ﺿﺮﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮐﺮﻭ .
-21 ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺪﺳﻠﻮﮐﯽ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﺳﮯ ﺳﺒﻖ ﺳﮑﮭﺎﺅ .
-22 ﺷﺎﺩﯼ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﺮﻭ ﺟﻮ ﻣﺎﻝ ﻭ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﯾﺎ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﻤﺘﺮ ﮨﻮ .
-23 ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺟﺐ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﭼﯿﺰ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺳﮯ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﻮ .
-24 ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺁﺩﮬﺎ ﮔﻬﻨﭩﮧ ﭼﮩﻞ ﻗﺪﻣﯽ ﮐﺮﻭ .
-25 ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮔﻬﮍﯼ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﻣﻨﭧ ﺁﮔﮯ ﺭﮨﻨﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ .
-26 ﺗﺼﻨﻊ ﺍﻭﺭ ﺑﻨﺎﻭﭦ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﻮ .
-27 ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺚ ﻭ ﺗﮑﺮﺍﺭ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ .
-28 ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅ ﺑﺪﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﻦ ﺳﻠﻮﮎ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪ ﻣﺖ ﺭﮐﮭﻮ
-29 ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺭﮨﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﺍﺛﺮ ﭼﻬﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﻭ .

*مسلمانوں کے زوال کی وجہ عبادت میں کمی نہیں**بلکہ دین کو عبادت تک محدود رکھنا ہے✨🖤*😓
09/01/2023

*مسلمانوں کے زوال کی وجہ عبادت میں کمی نہیں*
*بلکہ دین کو عبادت تک محدود رکھنا ہے✨🖤*😓

*میں نے تمہیں چُنا کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ یہ زندگی بس تمہارے لائق ہے۔🖤
08/01/2023

*میں نے تمہیں چُنا کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ یہ زندگی بس تمہارے لائق ہے۔🖤


اک اور اینٹ گرگئی دیوارِ حیات سے....                       ناداں کہہ رہے ہیں نیاسال مبارکالوداع الوداع سال2022سال 2022 ک...
31/12/2022

اک اور اینٹ گرگئی دیوارِ حیات سے....
ناداں کہہ رہے ہیں نیاسال مبارک

الوداع الوداع سال2022

سال 2022 کا آخری سورج بھی غروب ہوگیا، رفتہ رفتہ موت کے قریب ہورہے ہیں، زندگی سے ایک اور سال کم ہوگیا،

ربِ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ نیا سال وطنِ عزیز اور پوری امت مسلمہ کیلئے کامیابی و کامرانی کا سال ہو،آمین

اس پاس پڑوس میں غریبوں کا خاص خیال رکھے شکریہ

مدت سے جس کی تلاش میں تھا میں ملا ہے وہ سکوں آپﷺ کے ذکر خیر میں۔صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَس...
27/12/2022

مدت سے جس کی تلاش میں تھا میں
ملا ہے وہ سکوں آپﷺ کے ذکر خیر میں۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤




Happi Birthday Qaid janii 😁😘 🖤🇵🇰
25/12/2022

Happi Birthday Qaid janii 😁😘 🖤🇵🇰

13/12/2022

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

May be these words will be applicable on everyone 😊😊
06/12/2022

May be these words will be applicable on everyone 😊😊

06/12/2022

لڑکیاں اور لڑکے ایک ہفتہ ، ایک مہینہ کسی سے بات کرتے تو اس کے بعد وہ یہ سمجھتے یہ سوچتے اور اقرار بھی کرتے کہ مجھے آپ سے محبت ہو گئی ہے_ کیا ایسے ہوتی ہے محبت؟
یا جو انسان چند لمحے یا چند مہینے بات کرے اس سے محبت کیسے ہوتی ہے_ وہ ایک عادت ضرور ہو سکتی ہے لیکن محبت کبھی بھی نہیں" اور ہاں اگر آپ کسی کو کہتے ہی ہیں کہ آپ سے محبت ہو گئی ہے یا میں آپکو پسند کرتا یا کرتی ہوں' تو پھر کیوں کسی اور کی تلاش کی جاتی ہے؟ کیوں سوچا جاتا ہے کہ کوئی اور انسان ملے یا چاہے مجھے؟ اگر آپ اقرار کر ہی چُکے تو پھر دل پر تالا ہونا چاہئیے جو صرف اس انسان کے واسطے کُھلے ہر کسی
کے لئیے نہیں"🖤
اگر کسی ہا تھ پکڑ لیں تو پھر وہ چھوڑیں نہیں، نہ ہی کسی کی باتوں میں آئیں" چند وقت اچھا گزارنے کے واستے کسی کی زندگی سے کھیلنا: اتنا گھٹیا اور کوئی زندگی میں عمل ہی نہیں میرے خیال سے باقی آپ سب سمجھدار ہیں"😊
محبت وہ بلکل بھی نہیں ہے کہ آپکو کسی کا چہرہ پسند آتا ہے تو آپ بس دن، رات سوچتے کہ وہ کتنا پیارا ہے اور آپ سوچنے لگتے کہ اُس سے محبت ہو گئی ہے لیکن وہ آپ کے دماغ اور دل کا وقتی امپریشن ہوتا ہے جو محسوس کرواتا کہ
وہ انسان کتنا خوبصورت ہے" محبت میں رنگ،نسل،عقل،شکل، کچھ بھی نہیں کرتا ہے شرط یہ کہ آپکو محبت ہی ہو ۔۔۔۔!!!✨♥️🔐
👑لڑکیاں اور لڑکے ایک ہفتہ ، ایک مہینہ کسی سے بات کرتے تو اس کے بعد وہ یہ سمجھتے یہ سوچتے اور اقرار بھی کرتے کہ مجھے آپ سے محبت ہو گئی ہے_ کیا ایسے ہوتی ہے محبت؟
یا جو انسان چند لمحے یا چند مہینے بات کرے اس سے محبت کیسے ہوتی ہے_ وہ ایک عادت ضرور ہو سکتی ہے لیکن محبت کبھی بھی نہیں" اور ہاں اگر آپ کسی کو کہتے ہی ہیں کہ آپ سے محبت ہو گئی ہے یا میں آپکو پسند کرتا یا کرتی ہوں' تو پھر کیوں کسی اور کی تلاش کی جاتی ہے؟ کیوں سوچا جاتا ہے کہ کوئی اور انسان ملے یا چاہے مجھے؟ اگر آپ اقرار کر ہی چُکے تو پھر دل پر تالا ہونا چاہئیے جو صرف اس انسان کے واسطے کُھلے ہر کسی
کے لئیے نہیں"🖤
اگر کسی ہا تھ پکڑ لیں تو پھر وہ چھوڑیں نہیں، نہ ہی کسی کی باتوں میں آئیں" چند وقت اچھا گزارنے کے واستے کسی کی زندگی سے کھیلنا: اتنا گھٹیا اور کوئی زندگی میں عمل ہی نہیں میرے خیال سے باقی آپ سب سمجھدار ہیں"😊
محبت وہ بلکل بھی نہیں ہے کہ آپکو کسی کا چہرہ پسند آتا ہے تو آپ بس دن، رات سوچتے کہ وہ کتنا پیارا ہے اور آپ سوچنے لگتے کہ اُس سے محبت ہو گئی ہے لیکن وہ آپ کے دماغ اور دل کا وقتی امپریشن ہوتا ہے جو محسوس کرواتا کہ
وہ انسان کتنا خوبصورت ہے" محبت میں رنگ،نسل،عقل،شکل، کچھ بھی نہیں کرتا ہے شرط یہ کہ آپکو محبت ہی ہو ۔۔۔۔!!!✨♥️🔐
👑

Address

Kabirwala
Khanewal
���

Telephone

+923079754248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Feelings for youツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Feelings for youツ:

Videos

Share