Village Cooking With Tooba

Village Cooking With Tooba Taleem/Education

‏بات اگر قومی خزانے کی صفائی کی ہوتی تو پاکستان نے نمبر ون آنا تھا۔
12/01/2025

‏بات اگر قومی خزانے کی صفائی کی ہوتی تو پاکستان نے نمبر ون آنا تھا۔

01/01/2025
01/01/2025

*غریب چوکیدار کی بیٹی اور بچپن میں برتن دھونے والی حلیمہ یعقوب سنگاپور کی صدر بن گئی ہے جبکہ پاکستان موروثی سیاست کی لعنت اور چند خاندانوں کا غلام بن کر رہ گیا ہے۔*

*دیکھیں جھونپڑیوں میں رہنے والی اور ہم سے اٹھارہ سال بعد آزاد ہونیوالی قوم*

*آج دنیا کی ترقی یافتہ اور قابل رشک قوم کیسے بنی ہے*

31/12/2024
30/12/2024

لوگ Doughnut(ڈونٹس)کوبھولتےجارہےہیں.چندمہینےپہلےبہت مشہورہواتھا.سردیوں میں بنائیں اورکھاکرلطف اندوزہوں.

30/12/2024

گاجر کے دو ٹکڑے کریں ایک کو شیرے میں اور دوسرے کو نمک لگا کر رکھیں۔ کچھ دن بعد ایک ٹکڑا مربہ اور دوسرا اچار بن جائے گا۔ گاجر ایک ہی ہے مگر ماحول مختلف اور نتیجہ الگ لہذا جیسا بننا چاہیں تو ویسے لوگوں میں بیٹھیں

مثال پسند نہ آئی ہو تو گاجر دھو کر کھا لیں ۔ نہ میں نے کچھ کہا نہ آپ نے کچھ سنا

29/12/2024

*بشار الاسد کے محل کے نیچے سے 100 ٹن سونا برآمد..* کیایہ درست ہے.دیکھیں اورکمنٹ کریں.پلیز

25/12/2024

With Daily Mashreq – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

کنوں کااستعمال.سردی کوملحوظ خاطربھی رکھیں.صبح بخیر
23/12/2024

کنوں کااستعمال.سردی کوملحوظ خاطربھی رکھیں.
صبح بخیر

22/12/2024

ایک آدمی ایک دانشمند کے پاس اپنی پریشانی لے کر گیا اور کہا:

"اے دانشمند، میں اپنی بیوی، چھ بچوں، ماں اور ساس کے ساتھ ایک ہی کمرے میں رہتا ہوں، میں کیا کروں؟"

دانشمند نے کہا:
"جاؤ اور ایک گدھا خرید کر اسے اپنے ساتھ کمرے میں رکھو، اور دو دن بعد آنا۔"

آدمی دو دن بعد واپس آیا اور کہا:
"اے دانشمند، صورتحال اور خراب ہوگئی ہے۔"

دانشمند نے کہا:
"جاؤ اور ایک بھیڑ خرید کر اسے اپنے ساتھ کمرے میں رکھو، اور دو دن بعد آنا۔"

آدمی واپس آیا اور اس کا چہرہ زرد تھا، اس نے کہا:
"صورتحال ناقابل برداشت ہوگئی ہے۔"

دانشمند نے کہا:
"جاؤ اور ایک مرغی خرید کر اسے اپنے ساتھ کمرے میں رکھو، اور دو دن بعد آنا۔"

آدمی واپس آیا اور خودکشی کے قریب تھا...

دانشمند نے کہا:
"جاؤ اور گدھا بیچ دو، اور مجھے بتانا۔"

آدمی واپس آیا اور کہا:
"صورتحال تھوڑی بہتر ہوگئی ہے۔"

پھر دانشمند نے کہا:
"جاؤ اور بھیڑ بیچ دو، اور مجھے بتانا۔"

آدمی واپس آیا اور کہا:
"اب سب ٹھیک ہے۔"

دانشمند نے کہا:
"جاؤ اور مرغی بیچ دو، اور مجھے بتانا۔"

آدمی واپس آیا اور کہا:
"اب میں بہترین حال میں ہوں، دل سے شکریہ!"

اس طرح دنیا کے سیاسی بحرانوں کو حل کیا جاتا ہے...
وہ آپ کو نئی مشکلات پیدا کرکے اصل مسئلے کو بھولنے پر مجبور کرتے ہیں، تاکہ آپ اپنے مسائل پر اللہ کا شکر ادا کریں اور ان کے احسان مند رہیں۔

Address

Khanewal

Telephone

+923056773280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Cooking With Tooba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share