پکھی واس__Pakhi Waas

پکھی واس__Pakhi Waas رنگین باتیں کر کے۔!
زندگی سیاہ کردیتے ہیں لوگ🥀🌚
It Is A Poetry Page.

یہ ہم پُکارتے ہیں جو ، بےساختہ تُمہیں !!اِک دن ہماری چُپ پہ بھی آیا کرو گے تُم ؟ #
14/01/2024

یہ ہم پُکارتے ہیں جو ، بےساختہ تُمہیں !!
اِک دن ہماری چُپ پہ بھی آیا کرو گے تُم ؟

#

گذشتہ  سال   کوئی  مصلحت   رہی  ہوگی.•گذشتہ سال کے سکھ اب کے سال دے مولا.•(لیاقت علی عاصم)
14/01/2024

گذشتہ سال کوئی مصلحت رہی ہوگی.•
گذشتہ سال کے سکھ اب کے سال دے مولا.•

(لیاقت علی عاصم)

ہمارے تلووں سے دیکھو کہ دشت کیسا ہےہماری آنکھ سے پوچھو 'غبار کیا شے ہے !! #
14/01/2024

ہمارے تلووں سے دیکھو کہ دشت کیسا ہے
ہماری آنکھ سے پوچھو 'غبار کیا شے ہے !!

#

ہم ایسی دنیا چاہتے ہیں جہاں مذہبی رواداری اور ہر عقیدے و نظریہ کا احترام ہو۔
01/05/2023

ہم ایسی دنیا چاہتے ہیں جہاں مذہبی رواداری اور ہر عقیدے و نظریہ کا احترام ہو۔

‏میں تاحیات محبت کا اب نہیں قائل ہر ایک عمر کے ہوتے ہیں مسئلے اپنے !
19/03/2023

‏میں تاحیات محبت کا اب نہیں قائل
ہر ایک عمر کے ہوتے ہیں مسئلے اپنے !

بھانویں شاکر چھوڑ .......جہان ونجے اللہ پاک دی ذات تاں............. نال اے !!
19/03/2023

بھانویں شاکر چھوڑ .......جہان ونجے
اللہ پاک دی ذات تاں............. نال اے !!

ماہی لفظ حقوق العباد سنا ہے کبھی ہم سے رخ موڑ کر تیرے سجدے بیکار ہیں💞
18/03/2023

ماہی لفظ حقوق العباد سنا ہے کبھی
ہم سے رخ موڑ کر تیرے سجدے بیکار ہیں
💞

لوگ محرومِ بصارت ھیں تیری بستی کےاور ھم خواب ہتھیلی پہ لئے پھرتے ھیں #
13/03/2023

لوگ محرومِ بصارت ھیں تیری بستی کے
اور ھم خواب ہتھیلی پہ لئے پھرتے ھیں
#

آپ اس کائنات میں انسان کے علاوہ ، ہر چیز پر اعتبار کر سکتے ہیں 💯
12/03/2023

آپ اس کائنات میں انسان کے علاوہ ،
ہر چیز پر اعتبار کر سکتے ہیں 💯

12/03/2023

-وہ جانتا ہے کس کو کب کیا دینا ہے،✨
مقدر لکھنے والے سے یوں گلہ نہیں کرتے!!-🌸❤

چلتا رہوں چُپ چاپ تو گاہک نہیں آتے آواز لگاتا ہوں  ، تو قیمت نہیں رہتی..!!
12/03/2023

چلتا رہوں چُپ چاپ تو گاہک نہیں آتے
آواز لگاتا ہوں ، تو قیمت نہیں رہتی..!!

"محبت" کے لحاظ سے ہر باپ یعقوب ______ اور "حُسن" کے لحاظ  سے ہر بیٹا یوسف ہے۔!!
01/01/2023

"محبت" کے لحاظ سے ہر باپ یعقوب ______ اور
"حُسن" کے لحاظ سے ہر بیٹا یوسف ہے۔!!

‏دور دراز کے ڈیروں پہ لوگ نماز پڑھنے کے لیے ایسی چھوٹی اور سادہ سی مسجدیں بناتے ہیں۔ماشااللہ
31/12/2022

‏دور دراز کے ڈیروں پہ لوگ نماز پڑھنے کے لیے ایسی چھوٹی اور سادہ سی مسجدیں بناتے ہیں۔
ماشااللہ

مکاں شیشے کا بنواتے ہو آزرؔ.•بہت آئیں گے پتھر دیکھ لینا.•
31/12/2022

مکاں شیشے کا بنواتے ہو آزرؔ.•
بہت آئیں گے پتھر دیکھ لینا.•

31/12/2022

کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ!!!
اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں!!!

عمر رفتہ کو ترے شہر____کے بازاروں میں!!!
ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں!!!

31/12/2022

السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب لوگ

مغرب کا سارا حسن ترازو کے اک طرف اور اک طرف وہ جھلی دوپٹہ لیئے ہوئےپکھی واس__Pakhi Waas
31/12/2022

مغرب کا سارا حسن ترازو کے اک طرف
اور اک طرف وہ جھلی دوپٹہ لیئے ہوئے
پکھی واس__Pakhi Waas

کسی کے پاس بہت کچھ ہے ___ خدا کا دیا ہوا کسی کے پاس سوائے خدا کے کچھ بھی نہیں 💔
11/12/2022

کسی کے پاس بہت کچھ ہے ___ خدا کا دیا ہوا
کسی کے پاس سوائے خدا کے کچھ بھی نہیں 💔

Address

Khanewal

Telephone

+923040202626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پکھی واس__Pakhi Waas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پکھی واس__Pakhi Waas:

Videos

Share

Category