Nawan Chowk نواں چوک

  • Home
  • Nawan Chowk نواں چوک

Nawan Chowk نواں چوک Nawan Chowk 58/10-R Khanewal Official Page for Updates.
(1)

Send your news in inbox from Khanewal area. نواں چوک نیوز ، چک
#58/10-R

خانیوال : دوران کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گینگ کا سرگرم رکن گرفتارخانیوال : منشیات فروش سے 02 کلو 500 گرام ہیروئن ...
22/06/2024

خانیوال : دوران کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گینگ کا سرگرم رکن گرفتار

خانیوال : منشیات فروش سے 02 کلو 500 گرام ہیروئن برآمد

خانیوال : مخبر خاص کی اطلاع پر منشیات فروش کی خفیہ نگرانی کی گئی

خانیوال : ملزم آفتاب خان ولد جمیل خان قوم پٹھان سکنہ 57/10R کو 59/10R سے رنگ ہاتھوں گرفتار کیا

خانیوال : ملزم کے خلاف الگ مقدمہ درج کرکے مزید انٹیروگیشن جاری

خانیوال : ڈی پی او کی ایس ایچ او سعد بن سعید، انچارج چوکی نواں چوک عمران شاہد اور ہمراہی ٹیم کو شاباش

خانیوال : سماج دشمن عناصر کسی رعائیت کے مستحق نہیں، بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی
ڈی پی او اسماعیل کھاڑک

*ترجمان خانیوال پولیس*

19/06/2024

*جہانیاں:* چک نمبر57 دس آر میں فائرنگ تصادم لڑائی کے نتیجہ میں چار افراد شدید زخمی۔ ریسکیو

*جہانیاں:* ریسکیو نے ابتدائی طبی امداد کے بعد مریضوں کو سول ہسپتال جہانیہ شفٹ کیا ۔ریسکیو

*جہانیاں:* زخمی ہونے والوں میں
خید گل خان ولد منیر حسین عمر 84 سال
الطاف ولد خید گل خان عمر 40 سال
اقبال ولد گل نواز خان عمر 59 سال
اور عبدالحق عرف کالی شامل ہیں۔

*جہانیاں:* لڑائی کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی۔ریسکیو

۔ *ریسکیو 1122 جہانیاں وسیم نول EMT*

ایسے حالات ہو چکے ہیں پھر کہتے ہیں برکت کہاں ہے۔۔عید کا گوشت کھاتے ہی 62 ٹین آر اور 57 ٹین آر میں لڑائی کی خبریں ہیں۔۔
19/06/2024

ایسے حالات ہو چکے ہیں پھر کہتے ہیں برکت کہاں ہے۔۔

عید کا گوشت کھاتے ہی 62 ٹین آر اور 57 ٹین آر میں لڑائی کی خبریں ہیں۔۔

19/06/2024

زرائع کے مطابق چک نمبر62 دس آر میں دو گرپوں میں تصادم سوٹے ڈنڈے چل گئے سات افراد شدید زخمی پولیس چوکی نواں چوک موقع پر موجود

19/06/2024

گوشت کو ٹھنڈا کرتے کرتے 200 یونٹ کراس نہ کر بیٹھنا۔ گوشت تو ٹھنڈا ہو جائیگا لیکن آپ اگلے چھ ماہ گرم رہیں گے۔فری بیٹھا تھا سوچا بتا دوں
🤣😁🤣

19/06/2024

زرائع کے مطابق چک نمبر 57 دس آر میں دوگرپوں میں تصادم فائرنگ سے تین سے چار افراد شدید زخمی ہونے کی اطلاعات پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی

مینوں کئیاں نے آکھیا کئی واری‏توں لینا پنجابی دا ناں چھڈ دے‏گودی جدی'چ  پل کے جوان ہوئیوں‏اوہ ماں چھڈّ دے تے گراں چھڈّ د...
19/06/2024

مینوں کئیاں نے آکھیا کئی واری
‏توں لینا پنجابی دا ناں چھڈ دے
‏گودی جدی'چ پل کے جوان ہوئیوں
‏اوہ ماں چھڈّ دے تے گراں چھڈّ دے
‏جے پنجابی، پنجابی ای کُوکنا ایں
‏جتھے کھلا کھلوتا اوہ تھاں چھڈّ دے
‏مینوں اِنجھ لگدا، لوکیں آکھدے نے
‏توں پُترا اپنی ماں چھڈّ دے

16/06/2024

خانیوال ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریض در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور،کوئی پوچھنے والا نہیں،ڈاکٹر ہیں پر سٹاف نہیں ہے۔اگر موجودہ سٹاف ہڑتال/احتجاج پر ہے تو ڈی سی صاحب،سی ای او ہیلتھ صاحب کوئی ایکشن کیوں نہیں لے رہے مریضوں کا کیا قصور ہے ڈائیلسز یونٹ بند ہے چار دن سے مریض کہاں جائیں کوئی بتا سکتا ہے غفلت ڈاکٹر کی ہے یا پھر سٹاف نرس کی انکی انکوائری کریں لیکن باقی ہسپتال کا کام کروانا کس کی زمہ داری ہے،ڈی سی صاحب،سی ای او ہیلتھ صاحب خدا کا خوف کریں عوام تو پہلے ہی پِس رہی ہے مزید نہ لیں لوگوں کی بدعائیں۔

Deputy Commissioner Khanewal
CM Complaint Cell Multan
CEO District Health Authority Khanewal

16/06/2024

نواں چوک قدیمی مسجد میں انشاءاللہ عید الاضحی کی نماز 7:30 بجےادا کی جائے گی

16/06/2024

نواں چوک میں اڈے والی بڑی مسجد میں انشاءاللہ عید الاضحی کی نماز 7بجےادا کی جائے گی

آپ کے اپنے علاقائی نیوز نیٹورک وی نیوز کی جانب سے عید مبارک۔۔۔۔۔
16/06/2024

آپ کے اپنے علاقائی نیوز نیٹورک وی نیوز کی جانب سے عید مبارک۔۔۔۔۔

15/06/2024

ڈسٹرکٹ ہسپتال فارمیسی میں
آگ بھڑک اٹھی
ریکارڈ جل کر ضائع ہوگیا...

سنہری الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀
13/06/2024

سنہری الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀



13/06/2024
13/06/2024

پراپرٹی کی خریدوفروخت پر فائلر پر 15 فیصد اور نان فائلر 45 فیصد ٹیکس عائد

ڈسٹرک رپوٹر مہر محمد وسیم نول  #خانیوال۔  ڈسٹرکٹ  #ہسپتال میں زیر علاج تین بچے مبینہ طور پر  #انجکشن لگنے سے  #جاں بحق ھ...
13/06/2024

ڈسٹرک رپوٹر مہر محمد وسیم نول
#خانیوال۔ ڈسٹرکٹ #ہسپتال میں زیر علاج تین بچے مبینہ طور پر #انجکشن لگنے سے #جاں بحق ھو گئے بچوں کو لگائے جانے والے انجکشن ری ایکشن کر گئے ۔ہسپتال ذرائع
جاں بحق بچوں میں چھ ماہ کی دعا فاطمہ ۔ ڈیڑھ سال کا ایان اور رمضان کی عمر تین سال تھی۔
جاں بحق بچوں کے ورثاء کا پیڈز وارڈ کے باہر احتجاج ضلعی انتظامیہ کے افسران اور پولیس موقع پر پہنچ گئی ورثاء کا ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

صحافی برادری یہ گہرے کڈھے آپ کے موبائل کیمرے میں نہیں آتے۔ذرا توجہ فرمائیں ۔۔۔۔ تختی لگوانے والوں کا اِنتظار کریں۔
11/06/2024

صحافی برادری یہ گہرے کڈھے آپ کے موبائل کیمرے میں نہیں آتے۔ذرا توجہ فرمائیں ۔۔۔۔ تختی لگوانے والوں کا اِنتظار کریں۔

11/06/2024

ٹھیکیدار اسفالٹ کا استعمال بہت کم کر رہا ھے اور بالکل ناقص روڈ رپیئر کیا جارہا ھے بس کچھ عرصہ چلے گا.
انتظامیہ سے نوٹس کا مطالبہ!

Address


Telephone

03341122126

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawan Chowk نواں چوک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawan Chowk نواں چوک:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share