Qadri Faqeer Media

Qadri Faqeer Media خدا کہ فضل سے ہم پر ہے سایہ غوث اعظم کا
ہمیں دونوں جہاں میں ہے سہارا غوث اعظم کا

M***i Asif Abdullah Qadri Official
18/02/2023

M***i Asif Abdullah Qadri Official

*الفلاح اکیڈمی میں آج رات بعد نماز عشاء سے اس کورس کا آغاز ہے،کلاس کا دورانیہ صرف ایک گھنٹہ ہوگا،ان شاءاللہ 7:45پر کلاس ...
09/11/2022

*الفلاح اکیڈمی میں آج رات بعد نماز عشاء سے اس کورس کا آغاز ہے،کلاس کا دورانیہ صرف ایک گھنٹہ ہوگا،ان شاءاللہ 7:45پر کلاس کا آغاز ہوجائے گا۔*
📢📢📢📢
*خواہشمند احباب جلد رابطہ فرمائیں اور اس نیک کام میں شامل ہوجائیں۔*

*ہر سال کی طرح اس سال بھی بڑے پیر کی بڑے گیارہویں شریف*📢📢📢📢📢*"پیرانِ پیر دستگیر کانفرنس"*🌹🌹🌹🌹🌹*بتاریخ:06نومبر بروز اتوار...
01/11/2022

*ہر سال کی طرح اس سال بھی بڑے پیر کی بڑے گیارہویں شریف*
📢📢📢📢📢
*"پیرانِ پیر دستگیر کانفرنس"*
🌹🌹🌹🌹🌹
*بتاریخ:06نومبر بروز اتوار(گیارہویں شب بڑی رات) بعد نماز عشاء*
*بمقام: مرکزی جامع مسجد میلاد مصطفیٰ چوک خانیوال*
🌹🌹🌹🌹🌹
*خصوصی خطاب*
*علامہ محمد عثمان نوری*
*استقبالیہ خطبہ*
*علامہ محمد ارسلان نوری*
🌹🌹🌹🌹
*ابھی سے دوست احباب رشتے داروں تک یہ پیغام پہنچائیں اور سوشل میڈیا پر اس پوسٹ کو وائرل کریں۔*
🌹🌹🌹🌹
*آپکی آمد کے منتظر*
*خادمین درود وسلام و طلباءومدرسین الفلاح اکیڈمی خانیوال*

Address

Khanewal

Telephone

+923127352244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadri Faqeer Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qadri Faqeer Media:

Share