Students mehfil

Students mehfil Aslam u alaikm dears! Welcome to "Students mehfil". Here you can get a lot of informations..
(1)

بات کہنے کے ہنر پر تھا بہت ناز مجھےپر  کبھی  اپنی  کہانی  نہ  سنانی  آئی“سید فرخ رضا ترمذی”
04/01/2024

بات کہنے کے ہنر پر تھا بہت ناز مجھے
پر کبھی اپنی کہانی نہ سنانی آئی
“سید فرخ رضا ترمذی”

02/01/2024

مرزا حفیظ اوج

عداوتوں کا مرے پاس یار وقت کہاں؟مرے عدو سے کہو حاسدوں کی صف میں رہے“عباس عدیم قریشی”
02/01/2024

عداوتوں کا مرے پاس یار وقت کہاں؟
مرے عدو سے کہو حاسدوں کی صف میں رہے
“عباس عدیم قریشی”

قرآنِ مجید کی کُل سورتیں اور ان کے مرکزی مضامین
01/01/2024

قرآنِ مجید کی کُل سورتیں اور ان کے مرکزی مضامین

01/01/2024

رابطہ کریں، اپنے بچوں کا داخلہ کروائیں اور نئے علوم و فنون سے آگاہی دلوائیں ۔
03006256665

01/01/2023

چھٹیوں میں کون سا پازیٹو کام کیا۔۔۔؟

At ASPIRE COLLEGE KHANEWAL on 30th November 2022.
28/11/2022

At ASPIRE COLLEGE KHANEWAL on 30th November 2022.

27/11/2022

مورخہ ۲۵- نومبر ۲۰۲۲ء ، اسپائر کالج خانیوال کیمپس میں ایک نعتیہ نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں معروف نعت خواں شخصیات سید حسن شاہ سعیدی صاحب اور طارق اسماعیل حاکم صاحب نے استاذ الشعراء عباس عدیم قریشی صاحب کا نعتیہ کلام “کون پوچھے گا میری بات مدینے والے” پڑھ کر سماں باندھ دیا۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹💝

عطا ئے ربی
03/09/2022

عطا ئے ربی

قصیدہ بُردہ شریف
03/09/2022

قصیدہ بُردہ شریف

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر مبارک!!!!!یہاں لائیبریری قائم کی گئی ہے!!عقب میں دنیا کا قدیم ترین پہاڑ جہاں شق القمر ہوا!!
03/09/2022

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر مبارک!!!!!یہاں لائیبریری قائم کی گئی ہے!!عقب میں دنیا کا قدیم ترین پہاڑ جہاں شق القمر ہوا!!

کرہ ارض پر نمودار ہونےوالے اس پہلے پہاڑ کا نام جبل ابو قبیس ہے!شعب ابی طالب بھی اسی پہاڑ پر ہے!اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم...
03/09/2022

کرہ ارض پر نمودار ہونےوالے اس پہلے پہاڑ کا نام جبل ابو قبیس ہے!شعب ابی طالب بھی اسی پہاڑ پر ہے!اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اشارے سے چاند کے دو ٹکڑے بھی اسی پر ہوئے تھے!!

03/09/2022
لیکچرر آسامیاں
06/05/2022

لیکچرر آسامیاں

میں یوں ہی بارشوں میں بھیگتا رہا تنہا"مجھے جواز نہیں مل رہا تھا رونے کا" "شاہد اقبال"
18/04/2022

میں یوں ہی بارشوں میں بھیگتا رہا تنہا

"مجھے جواز نہیں مل رہا تھا رونے کا"

"شاہد اقبال"

13/08/2021

پاکستان کا مطلب کیا۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ
۔
اصغر سودائی روزانہ ایک قومی نظم لکھ کر لاتے اور جلسے میں موجود افراد کو سناتے تھے۔ ایک دن وہ ایک ایسی نظم لکھ کر لائے، جس کے ایک مصرعہ نے گویا مسلمانوں کے دلوں کے تار کو چھو لیا۔
۔
آپ سے ایک بار پوچھا گیا تھا کہ یہ مصرع کیسے آپ کے ذہن میں آیا تو آپ نے فرمایا کہ:” جب لوگ پوچھتے تھے کہ، مسلمان پاکستان کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن پاکستان کا مطلب کیا ہے ؟؟؟“تو میرے ذہن میں آیا کہ سب کو بتانا چاہیئے کہ:”پاکستان کا مطلب کیا ہے؟؟؟“
یہ نعرہ ہندوستان کے طول و عرض میں اتنا مقبول ہوا کہ تحریک پاکستان اور یہ نعرہ لازم و ملزوم ہو گئے اور اسی لیے قائد اعظم نے کہا تھا کہ: ”تحریکِ پاکستان میں پچیس فیصد حصہ اصغر سودائی کا ہے۔“

پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ
شب ظلمت میں گزاری ہے
اٹھ وقت بیداری ہے
جنگ شجاعت جاری ہے
آتش و آہن سے لڑ جا

پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ
ہادی و رہبر سرورِ دِیں
صاحب علم و عزم و یقیں
قرآن کی مانند حسیں
احمد مرسل صلی علی
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

چھوڑ تعلق داری چھوڑ
اٹھ محمود بتوں کو توڑ
جاگ اللہ سے رشتہ جوڑ
غیر اللہ کا نام مٹا
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

جرات کی تصویر ہے تو
ہمت عالمگیر ہے تو
دنیا کی تقدیر ہے تو
آپ اپنی تقدیر بنا
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

نغموں کا اعجاز یہی
دل کا سوز و ساز یہی
وقت کی ہے آواز یہی
وقت کی یہ آواز سنا
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

پنجابی ہو یا افغان
مل جانا شرط ایمان
ایک ہی جسم ہے ایک ہی جان
ایک رسول اور ایک خدا
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

تجھ میں ہے خالد کا لہو
تجھ میں ہے طارق کی نمو
شیر کے بیٹے شیر ہے تو
شیر بن اور میدان میں آ
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

مذہب ہو تہذیب کہ فن
تیرا جداگانہ ہے چلن
اپنا وطن ہے اپنا وطن
غیر کی باتوں میں مت آ
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

اے اصغر اللہ کرے
ننھی کلی پروان چڑھے
پھول بنے خوشبو مہکے
وقت دعا ہے ہاتھ اٹھا
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

Schedule of conduct of 9th,10th, 11th and 12th annual examination 2021
18/05/2021

Schedule of conduct of 9th,10th, 11th and 12th annual examination 2021

Share for Palestinians 🇵🇸✌️
17/05/2021

Share for Palestinians 🇵🇸✌️

Share for Palestinians ✌️🇵🇸
17/05/2021

Share for Palestinians ✌️🇵🇸

Be ready for annual exams of 9th,10th, 11th and 12th classes..Best of luck dear students 👍🏼
10/04/2021

Be ready for annual exams of 9th,10th, 11th and 12th classes..
Best of luck dear students 👍🏼

خاموشی کیوں...؟ 🤔 😭
05/02/2021

خاموشی کیوں...؟ 🤔 😭

اج دی رات میں کلّا واںکوئی نئیں میرے کولاج دی رات تے میریا ربانیڑے ہو کے بولطارق عزیزسنتے کانوں، دیکھتی آنکھوںاللہ حافظ،...
17/06/2020

اج دی رات میں کلّا واں
کوئی نئیں میرے کول
اج دی رات تے میریا ربا
نیڑے ہو کے بول
طارق عزیز

سنتے کانوں، دیکھتی آنکھوں
اللہ حافظ، پاکستان زندہ باد 😢💔

مرزا غالب کا کھلا خط  کرونا وائرس کی صورت حال پر سنو بیرن !اب کہ یہ کیا ماجرا ہوا کہ عوام کے منہ پر ہوائیاں اڑی جاویں  ہ...
02/06/2020

مرزا غالب کا کھلا خط کرونا وائرس کی صورت حال پر

سنو بیرن !
اب کہ یہ کیا ماجرا ہوا کہ عوام کے منہ پر ہوائیاں اڑی جاویں ہیں ۔پہلے طاعون کے ہاتھوں بستیاں اجڑتے دیکھیں اب کرونا وائرس سے دیس کے دیس ویران ہوئے جاویں ہیں ۔
بیرن ! خدا لگتی کہوں تو مجھے اس عارضے کی ذرا سمجھ نہ آوے ہے ۔ تمہیں کہو بلی ، کتے ، سؤر ، سانپ اور گدھے تو دیار چین والے کھاویں اور ہاتھ ہم رگڑ رگڑ کے دھوویں ۔۔۔یہ ناٹک ہماری سمجھ سے بالاتر جاوے ہے ۔
اور کہو ! سنا ہے تمام دیار کی سرکاروں نے یہ فرمان جاری فرمایا ہے کہ شہر پناہ کے تمام در بند کر دیے جاویں کہ نہ کوئی اندر آوے اور نہ باہر جاوے ۔۔۔۔تمہیں کہو یہ چھوت چھات کا عارضہ اس قدر بڑھ جاوے گا کچھ گماں نہ تھا۔
طبیبوں کا فرمان ہوا ہے کہ منہ پر غلاف ہر ساعت جما رہے ۔ اور شاہی فرمان بھی جاری ہوا ہے کہ چہار بندہ اگر ایک جگہ پر ایستادہ ہووے تو قانون کی گرفت میں آوے ۔
خدا لگتی کہوں تو غلاف پورے شہر میں ندارد ۔ مستزاد کہ آلہ تشخیص کرونا پورے دیار میں نا پید ہے ۔
عوام چہ می گوئیاں کرے ہیں کہ یہ فساد و شوخی سات سمندر پار والے دیار کے شاہ (کہ اس کا ہر فعل ابلیس کا ہے ) کا برپا کیا ہوا ہے ۔
دلی کا جو حال ہے کیا کہوں خانم کے چاکیواڑے تک سب کا سب کوچہ ویران پڑا ہے ۔ بازار سائیں سائیں کرے ہے جو کوئی دکان کھولے ہے روبکار دخل دیوے ہے ۔ بیرن اس جنم بچ جاویں تو اگلے جنم کی کیا سوچیں ہیں ۔

سہ شنبہ
غالب

ماں اور جنت
27/05/2020

ماں اور جنت

20/05/2020

سبحان اللہ ♥

18/05/2020

Love from
Request for like.

17/05/2020

شاہد آفریدی (بوم بوم) اور (لالہ) کی کشمیر میں جا کر انڈیا کو للکار!
مودی اور بھارتی فوج کو کھری کھری سنا دیں.
اللہ تعالیٰ حق کے لیے لڑنے کی ہم سب کو توفیق دے آمین ❤.
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

16/05/2020

چاہ کی اے؟
ملاحظہ ہووے.
چاہ پیو،چاہ نال سنو تے چاہ نال یاراں نوں وی بھیجو.

Address

Khanewal

Telephone

+923336218020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Students mehfil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category