
02/09/2024
*خانیوال عوام الناس کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے خطرناک 02 ڈکیٹ گینگ گرفتار*
خانیوال : ڈی پی او اسماعیل کھاڑک کی خصوصی ہدایات پر تھانہ جہانیاں پولیس کی کاروائی
خانیوال : گن پوائنٹ پر لوٹنے والا سجاد عرف سجادی ڈکیت گینگ اور قربان شاہ ڈکیت گینگ کے سرغنہ 3/3 ساتھیوں سمیت گرفتار
خانیوال : ملزمان کے تھانہ جہانیاں رابری کے 22 مقدمات ٹریس
خانیوال : ملزمان کے قبضہ سے 07 موٹرسائیکل اور 02لاکھ 50 ہزار روپے نقدی برآمد
خانیوال : ڈکیت گینگ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ رپیٹر 12 بور اور 02 عدد پسٹل 30 بور بھی برآمد
خانیوال : سجاد عرف سجادی ڈکیت گینگ ممبران1- سجاد عرف سجادی 2- آصف3- سجاد موچی
قربان شاہ ڈکیت مبران 1- قربان شاہ 2- خرم تاج 3- مدثر اقبال گرفتار
خانیوال : ملزمان سے انٹیروگیشن جاری جس سے مزید انکشافات متوقع
خانیوال : ڈی پی او کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ جہانیاں اور ہمراہی ٹیم کو شاباش
خانیوال : پولیس کا فرض معاشرہ میں امن وامان کا قیام اور جرائم کی بیخ کنی ھے جرائم پیشہ افراد کو پابندسلاسل کرنے کا سلسلہ جاری رھے گا
ڈی پی او اسماعیل کھاڑک
*ترجمان خانیوال پولیس*