Digital Skills Se Kamao

Digital Skills Se Kamao Online business is any kind of business activity that happens over the internet. Running an online b

According to An Amazon Company official, who was involved in Amazon Seller Registration project of Pakistan, more than 6...
11/10/2022

According to An Amazon Company official, who was involved in Amazon Seller Registration project of Pakistan, more than 6 thousand Pakistanis have registered on Amazon platform with sales of US 25 million dollars per month.

*گوگل طرفان پاڪستانين لاء خاص 15000 اسڪالرشپس جو اعلان*(نظام شيخ)توهان مئٽرڪ يا انٽر پاس اهيو يا گريجيوئيشن، ماسٽرس، ايم...
10/10/2022

*گوگل طرفان پاڪستانين لاء خاص 15000 اسڪالرشپس جو اعلان*
(نظام شيخ)
توهان مئٽرڪ يا انٽر پاس اهيو يا گريجيوئيشن، ماسٽرس، ايم فل يا کڻي پي ايڇ ڊي ڪئي اٿوَ تہ گوگل جي هن پروگرام ۾ هن لنڪ تي وڃي فارم ڀري قسمت آزمائي سگهو ٿا 👇
https://docs.google.com/.../1FAIpQLScHvfHly94DQC.../viewform
گوگل ڪيريئر سرٽيفڪيٽ ذريعي توهان پنهنجي نوڪري دوران بہ ڇهن هفتن لاء تہ آن لائن هفتي ۾ رڳو ڏه ڪلاڪ پڙهي آئي ٽي سپورٽ ۽ آٽوميشن، پروجيڪٽ مينيجمينٽ، UX ڊيزائن، ڊيٽا اينالائيٽڪس، ڊجيٽل مارڪيٽنگ ۽ اي ڪامرس ۽ ٻين گهڻن ئي شعبن ۾ نوڪريون حاصل ڪري سگهو ٿا.
گوگل IRM ۽ Ignite ذريعي، ضرورتمندن ۾ اسڪالرشپ ورهائيندو.
مهرباني مٿي ڏنل لنڪ ذريعي فارم مڪمل ڪريو ۽ گوگل ڪامياب اميدوارن سان رابطي ۾ ايندو.
گوگل ڪيريئر سرٽيفڪيٽ اڄ ئي آن لائن مڪمل ڪريو ۽ پنهنجي زندگي ٺاهيو.
صدرِ پاڪستان بہ گوگل جو ٿورو مڃيو آهي👇
https://www.youtube.com/watch?v=Ko05YpVF3xA

We officially launched Google Career Certificates in Pakistan! This program offers flexible learning opportunities for Pakistanis to develop their knowledge ...

کیا آپ جانتے ہیں کہ فری لانسنگ میں بہت ساری ایسی سکلز ہیں جن میں ایک گھنٹے کا معاوضہ 200 ، 300ڈالر سے بھی زیادہ ہے۔۔۔آ...
25/09/2022

کیا آپ جانتے ہیں کہ فری لانسنگ میں بہت ساری ایسی سکلز ہیں جن میں ایک گھنٹے کا معاوضہ 200 ، 300ڈالر سے بھی زیادہ ہے۔۔۔
آپ تعلیم یافتہ ہیں، ذہن اچھا ہےکچھ بڑا کرنے کا جنون ہے تو فوکس کر کے وہ ٹاپ ٹرینڈسکلز میں سے کوئی ایک سکل سیکھ لیں جن کی ڈیمانڈ میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔۔۔
فری لانسنگ دنیا کی سب سےبڑی اورمعروف ویب سائٹ اپ ورک ہر روز کوئی نہ کوئی آرٹیکل لکھتی ہےجس میں موسٹ ڈیمانڈ سکلز کا ذکر کیا جاتا ہے، اپ ورک اپنے آرٹیکل میں باقاعدہ ان سکلز کی فی گھنٹہ معاوضہ بھی بتاتی ہے تاکہ نوجوان یہ سکلز سیکھ کر بہترین انکم حاصل کریں۔۔۔
پروگرامنگ ایسی سیریز سکلز ہے کہ موجودہ وقت میں اور آئندہ آنے والے وقتوں میں سب سے زیادہ مزے یہ سکلز ہولڈر کریں گےکیوں کہ دنیا بھر کی ٹیکنالوجیز روز بروز اپ گریڈ ہورہی ہیں وہ لوگ جو ان ٹیکنالوجی کے ماہر ہوں گے ان کی ڈیمانڈ اور معاوضے میں بھی اسی قدر اضافہ ہوگا۔۔۔
اگر دیکھا جائے تو عمومی طور پر یورپ اور امریکہ میں فی گھنٹہ 50 ڈالر سے 70ڈالر عام سکلز والےمعاوضہ لیتے ہیں جب کہ پروگرامنگ والے 60،80ڈالر سے 300 ڈالرسے بھی زیادہ فی گھنٹہ چارج کرتے ہیں۔۔۔
آپ خود ہی کلکولیٹر پر حساب کر لیں کہ اگر ایک بندہ فی گھنٹہ کے 300 ڈالر لیتا ہے تو 8 گھنٹےکا کتنا بنتا ہے اور ماہانہ کتنا کمائے گا۔۔۔
ٹیکنالوجی میں انتہائی تیزرفتاری سے ترقی ہورہی ہے ماہرین کی ٹیمیں اس میں بہت کچھ ایجاد کر رہی ہیں ایسی ایسی ایجادات کہ ایک انگلی پر سب کچھ میسر ہواس لئے ان ٹیکنالوجی کو سنبھالنے والےسمجھنے والے اور اس کے ماہرین کی بھی اسی طرح ضرورت ہوگی۔۔۔
سب سے اہم سوال یہ ہے کہ موسٹ ڈیمانڈڈ سکل سیکھیں کہاں سے؟ تو اس کا جواب یہ ہے یوڈمی، لینڈا، سکل ہیر کے علاوہ بیسیوں مینٹورز پروفیشنل لیول پر یہ سکل سکھا رہے ہیں گوگل پر سرچ کریں آپ کو بہت سارے فری اور پیڈ ریسورسز مل جائیں گے۔۔۔
وہ ٹاپ کے سکلز کون سی ہیں اپ ورک کے کچھ آرٹیکلز کے لنکس دے رہا ہوں ان کو وزٹ کریں۔۔۔
https://www.upwork.com/resources/highest-paying-freelance-jobs
https://www.upwork.com/resources/best-work-from-home-jobs
https://www.upwork.com/press/releases/upwork-releases-top-paying-programming-languages-for-independent-web-mobile-and-software-developers?fbclid=IwAR2Xj01urDBkfP48KFO9XaBugrSrWCTYerMl0Sqg4-8odJSRfvVye8vUAmA
https://www.upwork.com/press/releases/upwork-releases-top-15-most-in-demand-skills-for-independent-web-mobile-and-software-developers?fbclid=IwAR0fBu1YFlSCfFU9Zwic1DTRj9oPuNvYfi7xjm4_0vq4L-mGVtBxEfVm4c8
https://www.upwork.com/press/releases/upwork-releases-top-paying-programming-languages-for-independent-web-mobile-and-software-developers?fbclid=IwAR2Xj01urDBkfP48KFO9XaBugrSrWCTYerMl0Sqg4-8odJSRfvVye8vUAmA
ــــــــــــــــــــ
ہماری بدقسمتی اور بدنصیبی یہ ہے کہ ہمارے ملک میں نہ تو کوئی صحیح راہ دکھانے والا ہے، نہ ہی یہ سب کچھ صحیح سے سکھانے والا ہے۔۔۔
جو چند گھسی پٹی سکلز اور ٹیکنالوجی ہمارے ملک میں سکھائی اور پڑھائی جاتی ہے ان کی کوئی خاص ویلیو ہی نہیں، دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور ہم وہیں کے وہیں کھڑے ہیں، سکھانے والے بھی وہی پرانی تھیوری اور رٹی رٹائی سکلز سکھا کر چلتا کر دیتے ہیں۔۔۔
ہمارے نوجوانوں میں صلاحیت اور قابلیت حد سے زیادہ ہے یہ بہت کچھ کر سکتے ہیں مگر افسوس کہ صحیح سمت اور حقیقی رہنمائی کرنے والا کوئی نہیں۔۔۔
انتہائی ذہین فطین اور قابل نوجوان ضائع ہورہے ہیں، کرپشن، لوٹ مار، چھینا چھپٹی اور فراڈ نے اتنا نقصان کر دیا ہے جس کا ازالہ ممکن ہی نہیں۔۔۔
ہمارے نوجوان الحمدللہ انتہائی ذہین اور بلا کے ماہر ہیں، ہم آئے روز کچھ نہ کچھ پاکستانی نوجوانوں کی ایجادات اور کارنامے دیکھتے رہتے ہیں ، پاکستان میں سوچ سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے۔۔۔
ہمارے کتنے ہی نوجوان سیاست، تنظیموں، جماعتوں، اور فضول کاموں میں اپنی صلاحیتیں اور وقت برباد کر رہے ہیں، نہ تو ان کو کچھ حاصل ہونا ہے نہ ہی اس کا کچھ فائدہ ہے مگر بھیڑ چال ہے کہ سب کچھ بہا کر لےجارہی ہے۔۔۔
سارا دن سوشل میڈیا پر فضول کاموں، بےمقصد سرگرمیوں، اور سیاسی، مذہبی، مسلکی، لسانی، قومی بحث و مباحثہ، لڑائی جھگڑوں میں کتنا ہی قیمتی وقت ضائع کر دیتے ہیں۔۔۔
اس کے علاوہ گیموں، یوٹیوب کی بے مقصد ویڈیوز، ٹک ٹاک اور دوسرے کتنے ہی پلیٹ فارم ہیں جہاں ہمارے گھنٹوں گھنٹوں برباد ہوجاتے ہیں جن کا نہ کوئی حاصل اور نہ کوئی فائدہ ہے۔۔۔
حالانکہ اسی یوٹیوب اور کارآمد ویب سائٹس سے ہم کتنا کچھ سیکھ سکتے ہیں، کتنے فوائد اور مقاصد حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
خدارا۔۔۔!
سیاست، تنظیموں، جماعتوں اور بے مقصد سرگرمیوں کے بجائے اپنی صلاحیتیں کسی اچھی اور تعمیری کام میں صرف کریں، یہ سیاست، تنظیمیں، جماعتیں آپ کو سوائے وقت بربادی، ذاتی مفادات، اور جھوٹےوعدوں کے کچھ نہیں دے سکتی۔۔۔
اپنا محاسبہ کریں، تنہائی میں بیٹھ کر اپنے معاملات پر غور کریں، سب سے پہلے اپنی ذات، اپنے گھر اور خود سے جڑے افراد کے بارے میں سوچیں۔۔۔
اپنے لئے کوئی فیصلہ کریں، عملی قدم اٹھائیں، ماضی کو بھول کر ایک نئے عزم اور جوش سے کوئی ایک راستہ منتخب کر کےاللہ کا نام لے کر اس پر چل پڑیں، ان شاء اللہ کامیابی آپ کا ضرور مقدر ہوگی۔۔۔
"گزرا وقت کبھی واپس نہیں آتا، آج کا اچھافیصلہ آپ کو کل کےپچھتاوےاور افسوس سے بچائے گا"
ڪاپي پيسٽ حامد حسن۔۔۔

View the latest news, announcements, media coverage, and media resources from Upwork.

Address

Khairpur Mirs
66020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Skills Se Kamao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Skills Se Kamao:

Share