ویڈیو کا وہ حصہ جو کاٹ کر وائرل کیا اور اے سی کو مظلوم بنایا گیا🤔
فردوس عاشق اعوان بڑے پیار سے اس کو سمجھانے کے انداز میں بات کر رہی تھی
لیکن اے سی صاحبہ کو لگا میں تو اے سی ہوں 😉
اُتوں فردوس آپا او سارا توں وڈی اے آنے وٹ کڈ دتا
حکومت نے سارا معاملہ بہت غلط طریقے سے ہینڈل کیا
مگر ہوا یہ بھی غلط ہے
سوچنے کی بات یہ ہے کہ اتنا سب کچھ میڈیا پہ دیکھایا کیوں نہیں جا رہا
نماز عشق ادا کی جاتی ہے تلواروں کے سائے میں
مرد مجاہد نے فرنس کی پارلیمنٹ میں اذان دےدی
سبحان اللہ
حرم پاک میں سسکیاں لیتی آواز اللہ سے مانگتے ہوے
آمین کہیں اور دعا میں شامل ہوں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں
بحریہ ٹاؤن کا عملہ غریبوں کا حق اپنی گاڑیوں میں بھرتے ہوے
سیاست پہ بات کر لو تو ہر بندہ حکومت کو کرپٹ بول کر ایسی ایسی گالیاں دے گا کہ پوچھو مت