Tarikh-e-Islam

Tarikh-e-Islam We have always been working for the upliftment of Islam. Thank you.

Like this page to know the historical events of Islam and for realistic Islamic posts and be sure to share each post with your friends.

10/04/2024

میری طرف سے آپ کو آپ کی فیملی کو اسپیشل میٹھی عید مبارک
اللہ ہم۔سب کو زندگی بھر خوشیاں عطاء فرمائے آمین

13/03/2024

"ہر چیز کو اپنا سمجھ کر اس پر حق ملکیت جتانے سے بےسکونی کی ابتدا ہوتی ہے۔ 'دستبرداری' انسان کے سکون کا باعث بنتی ہے"
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ اللہ تعالٰی آپ کو ماہ صیام کے فیوض و برکات سے نوازے آمین۔
السلام علیکم صبح بخیر

10/03/2024

Barrister Shahid Masood ko Arrest kr lia gia.
Barrister Shahid Masood Khan PTI

24/02/2024
15/01/2024

‏ووٹ مانگنے کے لئے آنے والوں کے پاس ، پراڈو ،لینڈ کروزر ، ویگو
اور ووٹ دینے والوں کے پاس حسرتیں ، بے بسی اور افلاس

15/01/2024

‏میاں صاحب اب جیت لو گے یا فیلڈ کو اور بھی لیول کیا جائے !🤔🤔

02/09/2023

گڈ ٹو سی یو چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان صاحب
لاہور کی سڑک پر چوہدری پرویزالہی کو نہیں پاکستان کی اعلی عدالتوں کا جنازہ اٹھایا جا رہا ہے

انا للہ وانا الیہ راجعون

: شکر ہے دہی تو بچ گئی:ایک پڑھا لکھا نوجوان گھر سے دہی لینے گیا تو واپسی پہ گٹر میں گھر گیا۔ کپڑے خراب ہوئے ہی ہوئے ساتھ...
03/08/2023

: شکر ہے دہی تو بچ گئی:
ایک پڑھا لکھا نوجوان گھر سے دہی لینے گیا تو واپسی پہ گٹر میں گھر گیا۔ کپڑے خراب ہوئے ہی ہوئے ساتھ میں چپل بھی گم ہو گئی تھوڑی دیر کے بعد ہاتھ میں پکڑا دہی کا پیکٹ اوپر آ گیا۔ دہی کا پکیٹ پکڑتے ہوئے کہتا ہے شکر ہے دہی تو بچ گئی۔
اسی طرح ہمارے نوجوانوں کا حساب ہے۔ پڑھ پڑھ کر اتنی محنت کرتے ہیں آخر میں جاب ملتی ہے وہ بھی مزدوری کے برابر سیلری میں اور وہی کہتے ہیں کہ شکر ہے کچھ تو مل رہا ہے۔ اس میں نا تو گٹر کی غلطی ہے اور نا ہی گرنے والے نوجوان کی غلطی ہے غلطی کس کی ہوئی🤔🤔
ایسے نوجوانوں کی زندگی ارمانوں میں ہی رہ جاتی ہے۔ لیکن ہم کیوں ایسی پڑھائی کے پیچھے بھاگ رہے ہیں آئیں ہمارے ساتھ ہنر سکھیں اور گٹر میں گرنے سے بچیں چپل کے ساتھ ساتھ اپنا آپ بھی بچائیں صرف دہی بچانے پہ فوکس نا کریں۔
اگر ہم دہی بچاتے رہے تو اپنی چپل سمیت اپنا آپ گٹر میں ڈبو لیں گے
اس لیے گٹر سے بچنے کا ہنر سیکھنے کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔
کال: +92 334 4071662
03204601097
واٹس ایپ:

03/08/2023

ایک سوال
رشوت کو پاکستان کی قومی زبان میں کیا کہتے ہیں ؟

بہاولپور یونیورسٹی پر بہت سی دانشوروں کے قلم سے بہت سی باتیں پڑھنے کو ملیں ۔کوئی کہتا ہے کہ بچیوں کو یونیورسٹی بھیجنا چا...
03/08/2023

بہاولپور یونیورسٹی پر بہت سی دانشوروں کے قلم سے بہت سی باتیں پڑھنے کو ملیں ۔کوئی کہتا ہے کہ بچیوں کو یونیورسٹی بھیجنا چاہئیے کوئی کہتا ہے کہ نہیں بھیجنا چاہئیے۔
میں ایک بات سے آپکی مشکل آسان کردیتا ھوں
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کیا ایک مرد کسی عورت کو پڑھا سکتا ہے؟
فرمایا اگر پڑھانے والا بایزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ ہو اور پڑھنے والی رابعہ بصری رحمتہ اللہ علیہ ہو اور جس جگہ پڑھایا جائے وہ خانہ کعبہ ہو اور جو پڑھایا جائے وہ کلام اللہ کا (قرآن پاک ) ہو تب بھی یہ جائز نہیں ہے۔

04/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں۔

Address

Usmanwala District Kasur
Kasur
54000

Telephone

+923029386053

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarikh-e-Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tarikh-e-Islam:

Share

Category