Kasur Kis Ka

Kasur Kis Ka ہم بنیں گے آپ کی آواز
حق اور سچ کے ساتھ

03/09/2021

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک بند رہیں گے..
نوٹیفکیشن جاری

23/08/2021

ضلع قصور کو سب سے زیادہ نقصان کس سے پہنچا؟؟
بیوروکریسی
یا
سیاستدان؟؟

22/08/2021

قصور۔قصور میں پٹواریوں کی بھرتی کے ٹیسٹ منسوخ کر دیئے گئے۔

قصور۔ڈپٹی کمشنرآسیہ گُل کے حکم پر ٹیسٹ منسوخ کئے گئے۔

قصور۔قصور میں پٹواریوں کی بھرتی کے لئے 23 اگست تاہم اگست ٹیسٹ ہونے تھے۔

قصور۔نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasur Kis Ka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share