23/09/2023
الحمدللہ آج ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور میں ہمارے بہت ہی پیارے بھائی MB نیوز اور روزنامہ ہم عوام کے سی ای او محمد منشاء بھٹی صاحب نے ملک علی احمد سی ای او 24 پلس نیوز اور جیو پاور نیوز کے سی ای او میاں محمد شہباز اور محمد حسنین نواز بیورو چیف پنجاب کو دعوت دی اور بھر پور طریقے سے استقبال کیا