Kasur Update

Kasur Update in this page u are updated with 24/7. so please must b join us
(1)

محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا سکول کی چھٹیاں نہیں بڑھیں گی 10 جنوری سے سکور کھول دیے جائیں گے لیکن ٹائم ٹیبل چینج...
09/01/2024

محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا سکول کی چھٹیاں نہیں بڑھیں گی 10 جنوری سے سکور کھول دیے جائیں گے لیکن ٹائم ٹیبل چینج کر دیا گیا ہے 10 جنوری سے 22 جنوری تک سکول ٹائمنگ صبح ساڑھے نو بجے ہوگی
محکمہ تعلیم پنجاب

جب آپ کو گیس کی بو آئے تو لائٹ آن نہ کریں، بلکہ تمام دروازے اور کھڑکیاں پرسکون طریقے سے کھولیں، تاکہ کوئی چنگاری پیدا نہ...
09/01/2024

جب آپ کو گیس کی بو آئے تو لائٹ آن نہ کریں، بلکہ تمام دروازے اور کھڑکیاں پرسکون طریقے سے کھولیں، تاکہ کوئی چنگاری پیدا نہ ہو، پھر گیس ٹیوب کو بند کردیں اور اس وقت تک لائٹ آن نہ کریں جب تک کہ گیس کی بو پوری طرح غائب نہ ہوجائے۔

اس کے علاوہ اگر آپ کو گیس کی بو آتی ہے تو فریج مت کھولیں، کیونکہ اس سے بھی دھماکہ ہوتا ہے، اور یہاں تک کہ سکشن پنکھے کو بھی آن نہ کریں کیونکہ اس میں برقی چارج ہوتا ہے، بس کھڑکیاں کھولیں۔

جتنا ہوسکے اسے شائع کریں، شاید اللہ آپ کو خطرے سے بچنے میں مدد دے، اور آپ کو اجر ملے.

10/12/2023

*قصور/پولیس مقابلہ*

قصور۔ تھانہ گنڈا سنگھ کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک دو ڈاکو اور مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار

قصور۔ ڈاکوؤں کے شناخت فضل عرف ڈاکٹر اور شیخ اویس کے ناموں سے ہوئی

*قصور۔ گرفتار دونوں ڈاکو رابری کے دو مقدمات میں مجرم اشتہاری اور گزشتہ ڈیڑھ سال سے گنڈا سنگھ کے علاقوں میں وارداتیں کر رہے تھے*

قصور۔ صہیب نامی شہری نے 15پر پولیس کو اطلاع دی کہ 10 ڈاکو برج روڈ پر ناکہ بندی کر کے راہگیروں سے لوٹ مار کر رہے ہیں

قصور۔ تھانہ گنڈا سنگھ پولیس نے فوری ریسپونڈ کرتے ہوئے برج روڈ نزد فصل بانس پہنچی

قصور۔ ڈاکوؤں نے پولیس گاڑیوں کو دیکھ کر مختلف اطراف سے سیدھی فائرنگ شروع کردی

قصور۔ ڈاکوؤں کی اپنی فائرنگ سے دو ملزمان زخمی ہو گئے جن سے چھینی گئی موٹرسائیکل، نقدی رقم 70 ہزار، موبائل فون اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا

قصور۔ ملزمان کے ساتھی ڈاکوؤں کو شناخت کرلیا گیا جن کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں

*ڈسٹرکٹ پولیس قصور*

Address

Kasur
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasur Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kasur Update:

Videos

Share


Other Kasur media companies

Show All