Graduate Press Club Habib Abad

Graduate Press Club Habib Abad Graduatepressclub

06/11/2021
03/11/2021
24/07/2021

حبیب آباد عید الضحی کے موقع پر جہاں امت مسلمہ سنت ابراھیمی میں مصروف ھے وہیں پر حبیب آباد پولیس چوکی کے جوان شہر بھر میں ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دینے میں مصروف ہیں۔۔۔۔۔

14/07/2021

خبر شامل کرتے ہیں تحصیل پتوکی سے ہمارے 2 نیوز کے نمائندہ ندیم مجید کی اس رپورٹ میں گرمی کا موسم آتا ہے تو اپنے ساتھ پھلوں کی بہار بھی لاتا ہے ۔بازاروں میں کہیں آم اپنی خشبوئیں بکھیر رہا ہے تو کہیں آلو بخارا اور خوبانی عوام کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہیں ۔کہیں فالسہ تو کہیں آڑو دوکانوں کی زینت بنے ہوئے ہیں ۔ لیکن موسم گرما کی ایک اہم سوغات جامن بھی کسی سے کم نہیں ہے ۔
پنجاب بھر میں جامن کی پیداوار دوسرے پھلوں کی نسبت کم تو ضرور ہے لیکن پسندیدگی میں کسی صورت کم نہیں ہے ۔
طبی ماہرین کے مطابق جامن انسانی صحت کے لئے بہت مفید پھل ہے۔اس میں پوٹاشیم کی کافی مقدار موجود ہے جو معدہ اور جگر کیلئے نہائیت مفید ہے جبکہ شوگر کے مریضوں کے لئے یہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔کیونکہ جامن انسانی جسم میں گلوکوز کی مقدار کو متوازن رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
صرف چند دن بازارکی زینت بننے والے اس پھل کی دیکھ بھال تو کوئی خاص نہیں کرنی پڑتی لیکن پکے ہوئے جامن کو قد آور درختوں سے توڑنا ایک محنت طلب کام ہے۔ایک ایک دانے کو توڑکر محفوظ طریقے سے لکڑی اور پلاسٹک کی پیٹیوں میں بند کرکے منڈی تک پہنچایا جاتا ہے۔جہاں سے یہ دوکانوں کی زینت بنتا ہے ۔ کھٹے میٹھے اس پھل کو کھا کر عوام خوب لطف اندوز ہوتے ہیں ۔

14/07/2021

ضلع قصور میں بااثر قبضہ مافیا کے ظلم کا شکار خاندان کو انصاف مل گیا

11/07/2021

گرمی کا موسم آتا ہے تو اپنے ساتھ پھلوں کی بہار بھی لاتا ہے ۔مختلف اقسام کے پھل انسانی صحت کے لئے نہائیت مفید ہیں ۔ پھلوں میں ایک پھل جامن بھی ہے جوکہ چند دنوں کے لئے بازار میں دستیاب ہوتا ہے لیکن اس کے فوائد بے شمار ہیں
محمد اویس ارشد سٹی نیوز تحصیل پتوکی

11/07/2021

گرمی کا موسم آتا ہے تو اپنے ساتھ پھلوں کی بہار بھی لاتا ہے ۔مختلف اقسام کے پھل انسانی صحت کے لئے نہائیت مفید ہیں ۔ پھلوں میں ایک پھل جامن بھی ہے جوکہ چند دنوں کے لئے بازار میں دستیاب ہوتا ہے لیکن اس کے فوائد بے شمار ہیں
نادر فیاض نمائندہ اے ون نیوز حبیب آباد 0315.6390495

10/07/2021

ایلیٹ فورس کے نوجوان اسد جمیل کی نماز جنازہ اوکاڑہ پولیس لائن میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی
اویس ارشد سٹی نیوز تحصیل پتوکی

10/07/2021

ایلیٹ فورس کے نوجوان اسد جمیل کی نماز جنازہ اوکاڑہ پولیس لائن میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی

*گریجویٹ پریس کلب & گرینڈ سوشل میڈیا کی ٹیم .رہبر  گروپ حبیب آباد سیاسی اور سماجی شخصیات تاجر برادری کی حبیب آباد کی سیا...
09/07/2021

*گریجویٹ پریس کلب & گرینڈ سوشل میڈیا کی ٹیم .رہبر گروپ حبیب آباد سیاسی اور سماجی شخصیات تاجر برادری کی حبیب آباد کی سیاسی شخصیت جناب میاں فضل حسین خاں بھٹی کی قیادت میں سیاسی وسماجی شخصیت جناب پیر سلمان احمد صاحب کے ساتھ ملاقات*

*تمام دوستوں نے ان کی عیادت کی اور صحت یابی کے لیے دعا کی۔*

*اس موقع پر پیر سلیمان احمد کا کہنا تھا کہ میں بےحد مشکور ہوں جن دوستوں نے میرے صحت یابی کے لیے دعا کی اللّٰلہ پاک تمام بھاٸی پر اپنا خاص فضل فرماۓ۔*

*ان کو مزید کہنا تھا کہ میں پہلے کی طرح اپنے حلقے کی عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہوں انشإاللّٰلہ پورے علاقے میں ایم پی اے پیر مختار احمد صاحب اور ایم این اے جناب سردارطالب حسن نکٸی ترقیاتی کاموں کے لیے دن رات محنت کررہے ہیں۔ہر علاقے میں بلاتفریق کو ہم ترجیج دیتے ہیں اور انشإاللّٰلہ دیتے رہیں گے۔*

*اس موقع پر گریجویٹ پریس کلب کے صدر ندیم لحسن بھٹی سے بات کرتے ہوٸے کہنا تھا کہ گریجویٹ پریس کلب کے تمام ممبران کا شکر گزار ہوں جو لوگوں کو انصاف دلوانے کےلیے اور مساٸل کو اجاگر کرنے کےلیے ہر وقت میدان میں ہیں اللّٰلہ پاک آپ کی حفاظت فرماۓ۔*

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎گریجویٹ پریس کلب کے خلاف ایک مہم چلاٸی جارہی ہے جس کی ہم بھرپور مذمت ...
08/07/2021

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

گریجویٹ پریس کلب کے خلاف ایک مہم چلاٸی جارہی ہے جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔اور ایسے عناصر کے خلاف کارواٸی کا مطالبہ بھی کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

گزشتہ چند دنوں سے ایک فیک آٸی ڈی چل رہی ہے جو کہ فیسبک پر مختلف دوستوں کو ٹارگٹ کیا جا رہاہے۔گریجویٹ پریس کلب اس کی تردید کرتا ہے۔ہمارا اس آٸی ڈی سے کوٸی تعلق نہیں۔ اس آئی ڈی کے خلاف درخواست دے دی گئ ہے

منجانب۔گریجویٹ پریس کلب۔۔۔

حبیب آباد چونیاں روڈ تقریباًچھ کلومیٹر کارپٹ روڈ جس کا کام دو ماہ سے سست روی کا شکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگوں کو سفر کرنے میں مشکلا...
08/07/2021

حبیب آباد چونیاں روڈ تقریباًچھ کلومیٹر کارپٹ روڈ جس کا کام دو ماہ سے سست روی کا شکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لوگوں کو سفر کرنے میں مشکلات لاکھوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔

متعلقہ افسران سے گزارش ہے کہ اس روڈ کی مرمتی کا کام شروع کیا جاۓ۔۔۔۔

*گریجویٹ پریس کلب*

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*گریجویٹ پریس کلب & گرینڈ سوشل میڈیا کا پہلا اجلاس المدینہ ہوٹل جبکہ ...
06/07/2021

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

*گریجویٹ پریس کلب & گرینڈ سوشل میڈیا کا پہلا اجلاس المدینہ ہوٹل جبکہ دوسرا اجلاس کمبوہ ہوٹل پے منعقد ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔*

اجلاس کی صدارت رانا محسن علی نے کی۔جس میں تمام بھاٸیوں میں دو ماہ کے لیے ذمہ داریاں تقسیم کی گٸی۔گریجویٹ پریس کلب کا دو ماہ کے لیے رانا محسن علی کو صدر منتخب کیا گیا یے۔گریجویٹ پریس کلب کے چئیرمین جناب راٶ توفیق احمد کی جانب سے اعلان کیا گیا۔اس کے ساتھ ساتھ شہر میں سیاسی سماجی اور صحافتی ایشوز پر بات چیت بھی کی گٸی۔

گرینڈ سوشل میڈیا کا داٸرہ کار بڑھانے پر غور۔کیا گیا۔تمام دیہاتوں سے لوگوں کو بھی شامل کیا جاۓ گا۔تاکہ دیہاتوں کے مساٸل پر بھی بات چیت ہو سکےاور ان مساٸل کے حل کے لیے بھی کوشش کی جاسکے۔

*ندیم الحسن بھٹی بانی گریجویٹ پریس کلب & گرینڈ سوشل میڈیا ٹیم ۔۔۔۔۔۔۔*

*گریجویٹ پریس کلب & گرینڈ سوشل میڈیا کا پہلا اجلاس المدینہ ہوٹل جبکہ دوسرا اجلاس کمبوہ ہوٹل  پے منعقد ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔*اجلاس...
06/07/2021

*گریجویٹ پریس کلب & گرینڈ سوشل میڈیا کا پہلا اجلاس المدینہ ہوٹل جبکہ دوسرا اجلاس کمبوہ ہوٹل پے منعقد ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔*

اجلاس کی صدارت رانا محسن علی نے کی۔جس میں تمام بھاٸیوں میں دو ماہ کے لیے ذمہ داریاں تقسیم کی گٸی۔گریجویٹ پریس کلب کا دو ماہ کے لیے رانا محسن علی کو صدر منتخب کیا گیا یے۔گریجویٹ پریس کلب کے چئیرمین جناب راٶ توفیق احمد کی جانب سے اعلان کیا گیا۔اس کے ساتھ ساتھ شہر میں سیاسی سماجی اور صحافتی ایشوز پر بات چیت بھی کی گٸی۔

گرینڈ سوشل میڈیا کا داٸرہ کار بڑھانے پر غور۔کیا گیا۔تمام دیہاتوں سے لوگوں کو بھی شامل کیا جاۓ گا۔تاکہ دیہاتوں کے مساٸل پر بھی بات چیت ہو سکےاور ان مساٸل کے حل کے لیے بھی کوشش کی جاسکے۔

گریجویٹ پریس کلب تحصیل پتوکی کا حبیب آباد کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری صفدر سے ان کے پٹرول پمپ پر خوشگوار ملاقات ۔۔۔۔۔...
22/06/2021

گریجویٹ پریس کلب تحصیل پتوکی کا حبیب آباد کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری صفدر سے ان کے پٹرول پمپ پر خوشگوار ملاقات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گریجویٹ پریس کلب تحصیل پتوکی کے لیگل ایڈوائزر  میاں محمد وسیم ارشد کی طرف سے گریجویٹ پریس کلب کے تمام ممبران کو اپنے گھر...
21/06/2021

گریجویٹ پریس کلب تحصیل پتوکی کے لیگل ایڈوائزر
میاں محمد وسیم ارشد کی طرف سے گریجویٹ پریس کلب کے تمام ممبران کو اپنے گھر پر کھانے کی دعوت اس موقعہ پر فضل حسین خاں بھٹی نے میاں وسیم ارشد کو شادی کی مبارکباد دی صحافتی امور پر بھی گفتگو ہوئی

گریجویٹ پریس کلب اینڈ گرینڈ سوشل میڈیا ٹیم حبیب آباد کے افس میں آج اے ون نیوز کے سی ای او محمد وسیم اسلم اور ان کی ٹیم ک...
17/06/2021

گریجویٹ پریس کلب اینڈ گرینڈ سوشل میڈیا ٹیم حبیب آباد کے افس میں آج اے ون نیوز کے سی ای او محمد وسیم اسلم اور ان کی ٹیم کی آمد اے ون نیوز کے نمائندہ نادر فیاض اور لاہور نیوز کے نمائندہ خرم شہزاد اور گریجویٹ پریس کلب کے ممبران نے اے ون نیوز کی ٹیم کو ویلکم کیا صحافتی امور پر گفتگو کی اس موقع پر سی ای او محمد وسیم اسلم نے نادر فیاض نمائندہ اے ون نیوز اور رانا خرم شہزاد نمائندہ لاہور نیوز کو کاڈر اور لوگو دیے

14/06/2021

قصور کے علاقے کنگن پور میں ۔۔ بڑھتی ہوئی ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں کے خلاف تاجروں نے پُرامن احتجاج کیا ۔۔ اعلٰی حکام کی جانب سے کرپٹ ایس ایچ او نصراللہ بھٹی کے خلاف نوٹس لینے سے پہلے ہی ۔۔ کرپٹ ایس ایچ او نصراللہ بھٹی نے صحافیوں اور تاجروں سے انتقام لے لیا ۔۔ تاجروں اور صحافیوں کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کر دیا ۔۔ صحافیوں نے احتجاج کرنے والے تاجروں کی کوریج کیوں کی ۔۔ کرپٹ ایس ایچ او نصراللہ بھٹی آپے سے باہر ہوگیا ۔۔ کہا کہ اب صحافیوں کو سبق سکھائیں گے ۔۔ گالم گلوچ کرتے ہوئے کنگن پور کے صحافیوں کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرا دیا ۔۔

احتجاج کے دوران تاجروں کی جانب سے کسی پولیس افسر کو گالی نہیں دی گئی ۔۔ نہ ہی پولیس افسران کے خلاف کوئی سخت زبان استعمال کی گئی ۔۔
ایس ایچ او نصراللہ بھٹی نے اختیارات کا ناجائز استعمال اور بدمعاشی کرتے ہوئے پُر امن احتجاج کو غلط رنگ دے کر جھوٹا مقدمہ درج کیا ۔۔

وزیر اعظم پاکستان ، وزیر اعلیٰ پنجاب ، آئی جی پنجاب ، آر پی او شیخوپورہ رینج اور ڈی پی او قصور ۔۔ کرپٹ ایس ایچ او نصر اللہ بھٹی کے اوچھے ہتھکنڈوں کا نوٹس لیں ۔۔ کرپٹ ایس ایچ او نصر اللہ بھٹی کو فوری طور پر نوکری سے فارغ کیا جائے ۔۔
کرپٹ ایس ایچ او نصراللہ بھٹی کے اس گھٹیا اقدام سے نیشنل اور انٹرنیشنل پوری صحافی برادری سخت غصہ ہیں ۔۔ اور کنگن پور تھانہ کے کرپٹ ایس ایچ او نصر اللہ بھٹی کے اس گھٹیا اقدام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔۔ اعلیٰ حکام نے کرپٹ ایس ایچ او نصراللہ بھٹی کو فوری طور پر نوکری سے فارغ نہ کیا تو پوری صحافی برادری ملک بھر میں احتجاج کرے گی

منجاب
آل صحافی برادری
آل یونینز آف جرنلسٹس
آل پریس کلبز آف پاکستان

13/06/2021

گریجویٹ پریس کلب اینڈ گرینڈ سوشل میڈیا ٹیم حبیب آباد 0315.6390495

07/06/2021

گریجویٹ پریس کلب بنا کسانوں کی آواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔حبیب آباد کے نواحی گاوں ڈھانہ چک نمبر12 میں نہری پانی نایاب ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔

04/06/2021

ایس ایچ او تھانہ صدر پتوکی شفقت جاوید کی پیشہ وار ڈکیت گینگ کے خلاف کاروائی۔دو ملزم گرفتار دو پسٹل نقدی رقم اور موٹر سائیکل برآمد
گرینڈ سوشل میڈیا ٹیم حبیب آباد
03156390495

*گریجویٹ پریس کلب & گرینڈ سوشل میڈیا ٹیم کا تحصیل پتوکی کا وزٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*ایس ایچ او تھانہ صدر جناب شفقت جاوید صا...
03/06/2021

*گریجویٹ پریس کلب & گرینڈ سوشل میڈیا ٹیم کا تحصیل پتوکی کا وزٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*

ایس ایچ او تھانہ صدر جناب شفقت جاوید صاحب سے ملاقات۔حبیب آباد شہر کے مساٸل پر گفتگو۔

اس موقع پر ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ حبیب آباد شہر کو پرامن بنانے کے لیے تمام وساٸل بروۓ کار لاۓ جاٸیں گے۔بلکے تھانہ صدر پتوکی کی حدود میں تمام جراٸم کو جڑ سے ختم کرنےکی پوری کوشش کرو گا ۔صحافی بھاٸی میں ساتھ دیں۔مثبت صحافت کرنے پر گریجویٹ پریس کلب کے ساتھ تعاون کریں گے تاکہ تمام علاقوں میں جراٸم کو ختم کیا جاۓ۔گشت کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جاۓ گی۔

15/05/2021

چئیر مین حبیب آباد سیٹھ عابد عزیز نے مدینہ شریف میں دوستوں کے ساتھ مکمل ایس او پیز کے ساتھ نماز عید الفطر ادا کی اور ملک پاکستان کے لئے خصوصی دعا کی

گریجویٹ پریس کلب اینڈ گرینڈ سوشل میڈیا حبیب آباد کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک
13/05/2021

گریجویٹ پریس کلب اینڈ گرینڈ سوشل میڈیا حبیب آباد کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک

گریجویٹ پریس کلب کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک
13/05/2021

گریجویٹ پریس کلب کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک

13/05/2021

گریجویٹ پریس کلب اینڈ گرینڈ سوشل میڈیا حبیب آباد کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک

11/05/2021

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

گریجویٹ پریس کلب & گرینڈ سوشل میڈیا ٹیم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں حبیب آباد اور گردونواح کے فلاٸی کاموں کا جاٸزہ لیا گیا۔۔۔۔۔۔۔

ایم این اے سردار طالب حسین نکٸی ایم پی اے پیر مختار احمد صاحب کے شہر اور گردونواح کے دیہاتوں میں ہونے والے کاموں پر تفصیل سے بات چیت کی گٸی۔

حبیب آباد شہر بھر میں صفاٸی کے ناقص انتظامات شہر کچرہ کنڈی میں تبدیل ہونا شروع۔۔۔

عید کے بعد ضلعی انتظامیہ اور تحصیل انتظامیہ سے ملاقات پر متفقہ فیصلہ کیا گیا۔

عوامی ایشوز پر سنجیدگی نہ دکھانے والے افسران کے خلاف ہاٸی اتھارٹی کے ساتھ ملاقات کا فیصلہ بھی کیا گیا۔جس میں تمام حقاٸق سامنے رکھے جاٸیں گے۔

گرینڈ سوشل میڈیا ٹیم کو متحرک کر کا فیصلہ۔ہر سیاسی پارٹی کی بلاتفریق رپورٹنگ کی جاٸے گے اس سلسلے میں تمام سیاسی قاٸدین کے ساتھ ملاقات کا شیڈول بھی تہہ کیا جاٸے گا۔

*گریجویٹ پریس اینڈ گرینڈ سوشل میڈیا ٹیم حبیب آباد*

11/05/2021

*گرینڈ سوشل میڈیا ٹیم حبیب ٰآباد*

اس ٹیم میں شامل ہونے والے دوستوں میں سے ہر علاقے کے لیے ایک ایسی ٹیم بناٸی جاٸے کی جو عوامی ایشوز کی نشان دہی کرےگی ان کے حل کے لیے ہر فورم پر آواز کو بلند کیا جاٸے گا۔

ٹیم میں شامل ہونے والے دوستوں میں سے ایسی سیاسی ٹیم بناٸی جاٸے گی جس کو آنے والے بلدیاتی الیکشن میں اتارا جاۓ گی۔اس کے لیے کام ابھی سے جاری کیا جاٸے گا۔

گریجویٹ پریس کلب کے تمام بھاٸیوں کے لیے راٶ فرمان کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام۔افطار پارٹی میں سیاسی وسماجی شخصیت می...
10/05/2021

گریجویٹ پریس کلب کے تمام بھاٸیوں کے لیے راٶ فرمان کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام۔

افطار پارٹی میں سیاسی وسماجی شخصیت میاں فضل حسین خاں بھٹی کی خصوصی شرکت۔

گریجویٹ پریس کلب کے تمام بھاٸیوں کے لیے راٶ توفیق احمد  کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام۔افطار پارٹی میں سیاسی وسماجی شخ...
10/05/2021

گریجویٹ پریس کلب کے تمام بھاٸیوں کے لیے راٶ توفیق احمد کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام۔

افطار پارٹی میں سیاسی وسماجی شخصیت میاں فضل حسین خاں بھٹی کی خصوصی شرکت۔ملک پاکستان کے لیے حصوصی دعا بھی کرواٸی گٸی

حبیب آباد پاکستان تحریک انصاف کے سینٸر رہنما جناب دانیال طارق کی گریجویٹ پریس کلب آمد۔۔۔۔۔۔۔گریجویٹ پریس کلب میں وزٹ کے ...
10/05/2021

حبیب آباد پاکستان تحریک انصاف کے سینٸر رہنما جناب دانیال طارق کی گریجویٹ پریس کلب آمد۔۔۔۔۔۔۔

گریجویٹ پریس کلب میں وزٹ کے موقع پر دانیال طارق کا کہنا تھا کہ شہر بھر بھی بلکے پورے ضلع قصور میں ایک ایسا پریس کلب سامنے آیا ہے جس کا کام اور انداز پڑھا لکھا ہے میں امید کرتا ہوں کہ یہ اپنے نام کی طرح کام میں بھی نمایاں ہو گا ۔اس پریس کلب سے لوگوں کو انصاف بھی ملے گا اور مظلوموں کی آواز بھی احکام بالا تک پہنچے گی۔اور میری طرف سے جتنا ہو سکا میں بلاتفریق ساتھ دو گا۔اور اپنے شہر کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا حوصلہ بنو گا۔

گریجویٹ پریس کلب اینڈ گرینڈ سوشل میڈیا آفس میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔حبیب آباد کی صحافتی اور سیاسی شخصیات میاں ف...
08/05/2021

گریجویٹ پریس کلب اینڈ گرینڈ سوشل میڈیا آفس میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

حبیب آباد کی صحافتی اور سیاسی شخصیات میاں فضل حسین خاں بھٹی۔الفت قدیر بھٹی۔بابر علی بھٹی ایڈووکیٹ۔چوہدری کاشف علی منڈا۔حاجی خادم۔عامر علی ۔ اظہر علی منتری اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

تمام بھاٸیوں کے ہم مشکور ہیں جنہوں نے شرکت کی۔

*گریجویٹ پریس کلب اینڈ سوشل میڈیا ٹیم حبیب آباد*

Address

Habib Abad
Kasur
498

Telephone

+923172424751

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Graduate Press Club Habib Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Graduate Press Club Habib Abad:

Videos

Share