Cricket Mach Live

  • Home
  • Cricket Mach Live

Cricket Mach Live cricket fast update

Today
28/01/2021

Today

16/02/2020

خطرناک ہتھیاروں کا استعمال۔
اب میں دل دہلادینے والے انکشافات کرنے جارہا ہو اور دل تھام کے بیٹھئے گا اور یہ وہ حقائق ہیں جو لکھ رہا ہو وہ آنکھوں سے نظر بھی آ رہے ہیں۔

انسان انسان کی دشمنی تکبر و غرور۔ انتقام کی آگ میں۔کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہے۔
آج کچھ ایسے حقائق ثبوتوں کے ساتھ پیش کروں گا جو دنیا۔ معاشرے میں آنکھوں سے صاف نظر آ رہے ہے۔
یا ہم نے دیکھا انسانوں کو مارنے کے لیے کوئی ایسا ہتھیار نہیں بچا جس سے انسانوں کو نہ مارا گیا ہو۔
خاص طور پر مسلمانوں کو۔
صدیوں پرانی باتیں نہیں بلکہ گزشتہ کچھ ہی ڈھائی سالوں کی باتیں ہیں کروڑوں انسانوں کو مختلف ہتھیاروں سے مختلف طریقوں سے ایک مہینے کے بچے سے لے کر ماں کے پیٹ کے بچے سے لے کر آنے والی نسلوں سے لے کر اور تو اور بزرگوں چھوٹوں کو ہر نسل ہر علاقے کے مسلمان علاقوں کے لوگوں کی نسل کشی کی گئی قتل عام کیا گیا کیا جارہا کروڑوں مسلمان اس وقت مار دیے گئے کروڑوں زخمی اپاہج بنا دیے گئے کروڑوں کو معاشی طور پر غلام بنایا گیا لاکھوں دربدر ہیں۔ہمیں مارنے والے انسان نہیں سمجھ لیں کہ وہ انسانوں کی شکل میں چھپے ہوئے ربوٹ ہیں جن کا ایک ہی مشن ہے ہمیں ختم کرنا۔ تفصیل تو بہت بڑی ہے لیکن مختصر اشارے دیے ہیں WAR. پلان. تمام دنیا کی تاریخ سے لے کر آج تک پرانے اور جدید ہتھیار جنگ لڑنے کے اسٹائل۔ان کی تفصیل تو بہت بڑی ہے اور اگر وہ لکھنے بیٹھوں تو شاید وہ اس تحریر میں مکمل نہ کر پاؤ۔اب میں صرف مختصر۔پوائنٹ لے لیتا ہو۔
دشمن ممالک اپنے مدمقابل ملک کو ختم کرنے کے لئے بہت سارے حربے استعمال کر رہے ہیں بلکہ کیے جارہے ہیں ان میں سے کچھ میں بتاتا ہو۔
جوان نسل میں منشیات کو پھیلا دینا۔
چرس منشآت پوڈر۔گانجا بھنگ۔آئس کا نشہ۔نشہ آور ادویات۔ سیکس جنسی ادویات۔سگریٹ نوشی۔نیو جدید شیشہ سسٹم۔یہ وہ نام ہے جو سب کے سامنے اس کے علاوہ اور بہت کچھ وغیرہ وغیرہ۔
اب دل تھام کے بیٹھئے گا۔
افغانستان میں باقاعدہ دشمن ممالک نے لیبارٹریاں بنواکر انتہائی مہلک جراثیمی کیمیکل۔ڈلوا دیے گئے ہیں۔پورے پورے ملک کے تمام نوجوانوں کو تباہی بربادی کے راستے پر ڈالنے کے لئے۔

چرس ۔میں اس وقت انکشافات ہوئے ہیں کہ ایسے زہریلے جراثیم میں کیمیکل ملا دیے گئے ہیں کہ پینے والا کچھ عرصے میں۔سمجھ لے یہ زندہ لاش بن جائے گا۔
اکثر نشہ آور ادویات سیکس کے لیے کیے جاتے ہیں۔
اور یہی سب سے بڑا دھوکا ہے وقتی طور پر سب بہتر نظر آتا ہے لیکن آگے تباہی کا سامان خود اپنے ہاتھوں سے بنا رہا ہوتا ہے انسان۔ایک دو سال کے بعد یہ عورت کے قابل نہیں رہتے مکمل سیکس ختم ہوجاتا ہے مطلب آگے طلاق زندگیاں تباہ بربادی شروع۔ایسے خطرناک جراثیمی ہتھیار بلانے کے انکشافات ہوئے ہیں کہ یہ نشے کرنے والے سری طور پر۔سست روی کا شکار سوچنے سمجھنے کی طاقت ختم اور۔تنہائی بربادی آخری منزل۔
اور بیماریاں مختلف الگ سے لگنا شروع ہو جاتی ہے۔
اسی طرح آجکل آئس کا نشہ آچکا ہے جو بہت بڑی تیزی سے پھیلایا جا رہا ہے۔یہ بقاعدہ۔ دشمن ممالک کی طرف سے۔ جوان نسل کو تباہ کرنے کا حملہ ہے۔
آئس نشہ اور دیگر نشے کے نقصان۔
زہنی نفسیاتی امراض میں مبتلا ہونا اور خودکشیاں خودسوزی کرنا جسم پر بدنما نشانات کا پڑنا۔ عمر سے پہلے بڑھاپے کے اثرات نظر آنا۔ سے نمودار ہونا اور مردانہ کمزوری ہونا اور۔ ازواجی زندگی متاثر ہونا ۔فہاشی اور بے راہ روی کی طرف رجحان۔نشے کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کی خاطر جرائم میں ملوث۔ہونا چوری ڈکیتی قتل وغیرہ ۔میں ملوث ہونا۔جسمانی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت میں کمی کا باعث بنا۔دل کے امراض ذہنی مریض ہیں جگر دل پھیپھڑے۔معدے کے امراض ۔قبض۔اور دیگر بیماریاں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منشیات کی بےشماراقسام تومارکیٹ میں پہلےسے تھیں ہی لیکن موت کے سوداگروں نے ہیں کہ کس طرح کو ئی نیا نشہ تیار کیا جائے یا پرانی شکل نیا کام ام۔ تاکہ پرانے خریداروں کے ساتھ نئے لوگوں کو بھی اس جانب متوجہ کرکے انھیں اس کا عادی بنائیں اور اندھی دولت کمائیں، اور ساتھ ساتھ مدے مقابل ممالک کو کسی بم سے مارنے سے پہلے ہی ختم کر دیا جائے ایسا ہی ایک نشہ ہے جسے "آئس” کا نام دیا گیا ہے۔اور یہی فارمولا چرس پاوڈر وغیرہ دیگر ۔شکلے پرانی لیکن اس وقت۔ایک خطرناک جراثیم مکس کر دیے گئے ہیں۔

"آئس” نامی اس نشے کو چند سال پہلے ہی مارکیٹ میں متعارف کرایا گیا ہے یہ افغانستان میں موجود جب سے سے امریکہ آیا ہے۔یہ لیبارٹریاں اور یہ جراثیمی ہتھیار بھارت کی لیبارٹریوں میں بھی تیار کیے جا رہے ہیں اس کے علاوہ بھارت سے آنے والے پان گٹکا ماوا چھالیا پیسے سے بچھڑے جراثیم بھی موجود مارکیٹ میں پھیلے گئے ہیں جن کی پہچان بھی مشکل ہے کھانے پینے کی اشیاء میں موجود ہیں۔ا۔ اور اسے یہ نام اسکی کرسٹل حالت یا برف جیسی صورت کی بنیاد پر دیا گیا ہے، آئس نشے میں "میتھا مفیتامین” نامی ملہک دوا کو دیگر خطرناک کیمیکلز کے ساتھ ملا کر بنایا جاتا ہے، یہ دوا انتہائی غنودگی کیلئے کسی خطرناک اورجان لیوا مرض میں مبتلا مریض کو کچھ دیر کے سکون کیلئے دی جاتی ہے اور اس کا کام صرف دماغ کو کچھ دیر کیلئے تھپک کر سلادینا ہے جس سے مریض کچھ دیر کیلئے درد و اذیت سے بیگانہ ہوجاتا ہے۔



آئس نشے پر تحقیق کرنے والے ماہرین ڈاکٹر لیاقت نیشنل ہسپتال۔ڈاکٹروں کے مطابق ایسے ایسے مریضوں میں اور بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے کہ جوان نسل تباہی و بربادی کے رستے۔ کا کہنا ہے کہ یہ چینی یا نمک کے بڑے دانے کے برابر ایک کرسٹل کی قسم کی سفید چیز ہوتی ہے جسے باریک شیشے سے گزار کر حرارت دی جاتی ہے۔ ان کے مطابق اس کے لیے عام طور پر بلب کے باریک شیشے کو استعمال کیا جاتا ہے جبکہ اسے انجیکشن کے ذریعے سے بھی جسم میں اتارا جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق منشیات کے مکروہ کاروبار میں ملوث موت کے سوداگروں نے کروڑوں روپے کی لاگت سے جدید لیبارٹریاں بنا رکھی ہیں جہاں وہ دن رات نت نئے اقسام کے نشے تیار کروانے میں مصروف رہتے ہیں، "آئس” نامی نشے کی تیاری بھی ایسی ہی کسی موت کی لیبارٹری کی کارستانی ہے جس نے اس دوا میں مزید خطرناک کیمیکلز کی آمیزش سے اسے انتہائی خطرناک ، زہریلا لیکن بظاہر بے ضرر دکھنے والا نشہ بنادیا۔



"آئس” نشہ اپنی ظاہری صورت کے اعتبار سے کوئی منشیات لگتا بھی نہیں اور اس میں کوکین، چرس، ہیرون کی طرح کوئی بدبو بھی نہیں ہوتی، اس کی کرسٹل شکل اور بے بو خاصیت نے اس نشے کو دنیا بھر میں مقبولیت بخشی خاص طور پر طلبہ وطالبات اور نوجوان ہنرمند طبقہ اس کی لپیٹ میں آگیا، کہا جاتا ہے کہ دفتروں بازاروں، دوستوں کی محفلوں سے نکل کر یہ نشہ اسکول کالجز اور یونیوسٹیوں تک پہنچ کر لاکھوں طلبہ و طالبات کو اپنا غلام بنا چکا ہے۔

آئس نشے کے نقصانات

ویسے تو منشیت کی ساری اقسام ہی انسان کو اندر سے کھوکھلا کرکے موت کے دہانےپرپہنچا دیتی ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیمیائی ہتھیار ایک ایسا آلہ ہے جو کیمیائی ترکیب سے تشکیل دے کر انسانوں کو مارنے یا ہمیشہ کے لیے معذ ور بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ حالیہ واقعہ کچھ مسلمان ممالک کے اندر۔تبہای کی گئی گی کے پیش نظر جس میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر کے بہت سارے انسانوں کو قتل کیا ہے بلکہ اس جیسے دوسرے ممالک کو بھی حیران کیا ہے۔ کیمیائی ہتھیار بہت سارے دوسرے ہتھیاروں کی نسبت زیادہ خطرناک اور اذیت ناک موت کا سبب بنتے ہیں۔ حیاتیاتی ہتھیار اور کیمیائی ہتھیار دونوں ہی بہت خطرناک ہیں۔ ان ہتھیاروں کہ لیے ایک اصلاح استعمال کی جاتی ہے۔انبوہ تباہی ہتھیار( ویپن آف ماس ڈسٹریکشن) سے مراد ایسے ہتھیار ہیں جو لوگوں کی کثیر تعداد کو مار سکتا ہو۔ بلکہ مارا بھی جارہا۔ اور ان کو خطیر ضرر پہنچا سکتا ہو۔ اس کے علاوہ انسان کی بنائی عمارتوں اور دوسری چیزوں کے ساتھ ساتھ کرہ ارض کو نقصان پہنچا سکتے ہوں۔ جدید دور میں انسان نے اپنے دشمن کو تلف کرنے کے لیے جدید اصلحہ تیار کر لیا ہے کہیں پر انسانی کی طرز کے ربوٹ جنگ لڑنے کے لیے تیار ہیں اور کہیں پر جان لیوا بیماریوں کے جراثیم سے جنگ کے لیے تیاریا ہو رہیں ہیں اسی میں سے ایک نرو گیس ہے جو کہ کیمیائی ہتھیاروں میں شامل ہے۔ کیمیائی ہتھیاروں کی ایک لمبی تعداد ہے جن میں سے انسانی جسم پر اثرانداز ہونے کہ اعتبار سے ذکر کیا جائے گا۔ سب سے پہلے وہ کیمیکل جو انسانی اعصاب پر اثر انداز ہوتے ہیں اور انسان کو حرکت کرنے سوچنے اور کسی بھی اعصابی عمل سے روک کر کچھ ہی وقت میں موت کا باعث بنتے ہیں۔ 1: سیرین: یہ بے رنگ اور بے بو مائع ہے یہ نرو ایجنٹ بھی کہلاتا ہے اور اس کو تجزیہ نگار ڈاکٹر پروفیسر۔ کی طرف سے عوام الناس کی موت کا سب قرار دیا گیا ہے۔ اس کا سب سے پہلے استعمال 1950 میں ہوا اور آخری دفعہ 2013 میں ممکنہ طور پر خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملک شام عراق افغانستان لیبیا یمن۔ کے لوگوں پر تجربے کی گے
یہ کیمیکل استعمال کیا گیا۔ یہ سائینائڈ سے بھی پانچ سو گناہ زیادہ خطرناک ہے۔ اور اس کا اثر سب سے پہلے ناک بہنا، سینے میں جکڑن، آنکھ کی پتلیوں کا سکڑنا، سانس کا روکنا، متلی، اور قے کے ساتھ ہی جسم روک جاتا ہے جس کہ ساتھ جھٹکے لگتے ہیں تھوڑی دیر بعد موت کا سبب بن جاتاہے۔ 2: سومان: یہ کیمیکل بھی بہت زہریلہ ہے اور عمل کے لحاظ سے سیرین کی طرح ہی ایسی ٹائل کولین ایسٹریز انزیم پر عمل کرتا ہے۔اس کو بھی نرو ایجنٹ ہی کہتے ہیں۔ اس کو جنگ عظیم اول میں استعمال کیا گیا۔ 3: سائیکلوسیرین : یہ کیمیائی ہتھیار سب سے پہلے جرمنی نے جنگ عظیم دوم میں تیار کیے تھے یہ نرو ایجنٹ کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ یہ ایسے ہتھیار ہیں جو انسانی اعصابی نظام پر اثر کرتے ہیں۔ 4:تابون: یہ شفاف،بے رنگ، بے ذائقہ مائع ہے جس کی پھلوں جیسی خوشبو ہے۔ یہ بھی اعصابی نظام پر اثر انداز ہو کر اسے مفلوج بنا دیتا ہے۔ اوپر درج تمام کیمیکل اور تابوں کو جی سیریز کیمکل کہا جاتا ہے جو انتہائی زہریلے ہیں۔ اس کو حادثاتی طور پر جرمنوں نے 1936 میں دریافت کیا تھا۔ دوسرے نمبر پر ہم جلد کو جلا دینے والے کیمیکل کا ذکر کریں گے جن کو بلسٹرینگ ایجنٹ کہتے ہیں۔ یہ کیمیائی ہتھیار جنگوں میں مخالف فوج کو جلانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں اور اس سے انسانی جلد کو جلا کر بھسم کر دیتے ہیں۔ مسٹرڈ گیس: مسٹرڈ گیس کاربن، ہائیڈرجن، سلفر اور کلورین کا مرکب ہے۔ یہ بے رنگ گاڑھا مائع ہے جو زرد سے بھورے رنگ کا ہوتا ہے اور بو سرسوں اور لہسن کے پودے سے ملتی ہے۔ اس کو بھی جرمن آرمی نے1916میں ہی بنایا تھا۔اس کے اثرات میں سب سے اہم جلد کا جل جانا اور اس میں زرد رنگ کا پانی بھر جانا ہے جو سلفر ہی ہوتا ہے اس کے علاوہ نظام تنفس پر بھی اس کا بہت خطرناک اثر ہے۔صدام حسین نے اس کو استعمال کر کے 4000 کے قریب کرد ماردیے تھے۔ اس کے علاوہ اسرائیل نے مصری افواج کے خلاف ہونے والی دونوں بڑی جنگوں میں اِن بھیانک کیمیائی ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال کیا۔ تیسرے نمبر پر نظام تنفس پر اثر کرنے والے ہتھیار شامل ہیں کیمیائی ہتھیاروں کی ایک اور بھیانک قسم سانس روک کر انتہائی دردناک موت سے دوچار کرنے والے کیمیکلز کلورین اور فاسجین وغیرہ شامل ہیں۔ ان کیمیائی ہتھیاروں کا شکار بننے والے کی سانس کی نالی بند ہوجاتی ہے اور دم گھٹنے سے وہ انتہائی بھیانک موت کا شکار ہوجاتا ہے۔ ایسے کیمیائی ہتھیار بھی ہیں جن کے شکار افراد پر ایسے اثرات مرتب ہوتے ہیں جیسے لقوے/ فالج کا شکار ہوگئے ہوں۔ اچھا خاصا تندرست انسان اِن ہتھیاروں کے اثر کی وجہ سے کوئی بھی حرکت کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ ایسے کیمیائی ہتھیاروں کو مد مقابل دشمن ملک پر قابو پانے کے لیے بھی استعمال کیا جارہیں ہیں۔ ایک کیمیائی ہتھیار ایسا بھی ہے۔ جس کا شکار انسان الٹیاں کر کر کے نڈھال ہو جاتا ہے اور موت واقع ہو جاتی ہے۔ ان کے علاوہ بہت سارے زہریلے مادے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ اس مضمون کا مقصد ہتھیاروں سے آگہی ہے جس کا شکار پوری دنیا کے انسان ہو رہے ہیں۔ ویسے تو ہتھیاروں کی بہت ساری قسمیں ہیں لیکن کیمیائی ہتھیار سب سے زیاد استعمال ہورہیں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں ہنگامی طور پر قدم اٹھانے ہوں گے۔
جو دشمن ہمیں ختم کرنے کے لیے اور پتہ نہیں کیا کیا پلان بناتے رہتے ہیں صبح شام کیا وہ ہمیں برباد کرنے کے لئے ہماری جوان نسل کو تباہ و برباد کرنے کے لئے کیا پرانے نشوں کے اندر جراثیم نہیں ملا سکتے لیبارٹریاں ٹیسٹ اور دیگر ڈاکٹروں کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ہسپتالوں میں ایسے خطرناک جوان نسل کے بچے مریض آرہے ہیں جن میں ایسی بیماریاں دیکھنے کو مل رہی ہے کہ ان کا علاج ناممکن ہے۔ اور تھوڑی سی تحقیق کے بعد پتا چلا ہے کہ یہ بہت بڑی گیم کر دی گئی ہے اس وقت۔
پورے پورے معاشرے کو تباہ و برباد کرنے کا پلان۔یقینا ہمارے دشمن ممالک کی کارستانیاں ہیں۔
ہم سب کو نظر رکھنی ہوگی۔
اس کے لئے پوری قوم کو فورسز کے ساتھ ملکر ہنگامی طور پر۔مہم چلانی ہوگی۔ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔
ہم اپنے اردگرد دیکھیں اگر کچھ لوگ ان معاملات میں ملوث ہیں تو ان کے علاج ممکن ہے زبردستی اور دیگر معاملات کے ذریعے سے سب کچھ ممکن ہے لیکن جب دیر ہو جائے تو پھر کچھ نہیں بچے گا۔
نشہ آئس کا ہو یا کسی بھی دوسری منشیات کا اس کا انجام انسانی صحت کے خاتمے کے بعد، جرم کی جانب رغبت اور پھر دردناک موت کے سوا کچھ نہیں ہوتا، اس سے بچاؤ صرف ایک ہی صورت میں ممکن ہے کہ اپنے اہل خانہ اور ملنے جلنے والوں پر نظر رکھیں جو بھی کسی نشے کا عادی نظر آئے اس کی دلجوئی کرتے ہوئے اسے نشے کی عادت چھوڑنے پر مجبور کریں، اس کا علاج کرائیں اور اس کی محرومیوں کو ختم کریں، اگر انفرادی طور پر سب نے مل کر اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھائیں تو آپ کے اپنے پیارے ان جان لیوا عاادتوں میں مبتلا ہوکر نہ صرف پوری نسلوں کی تباہی کا سبب بنیں گے بلکہ اپنی دردناک حالت اور موت سے خاندان کو غم و پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں دے سکیں گے۔

04/02/2020

PAKU19 - 172 (43.1 Ovs)
INDU19 - 17/0 (4.0 Ovs)

04/02/2020

PAKU19 - 139/4 (33.0 Ovs)

04/02/2020

PAKU19 - 92/2 (24.2 Ovs)

27/01/2020

3rd T20I • Bangladesh tour of Pakistan, 2020
Bangladesh
Pakistan
Starts at 14:30 IST, Jan 27 )

26/01/2020

*پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیمز میں شامل ہیں۔ یہ وہ ٹیم ہے جس نے بڑی بڑی ٹیموں کو شکست دی ہے اور چھوٹی چھوٹی ٹیموں سے شکست کھائی بھی ہے۔اس ٹیم نے کرکٹ کی 176 سالہ تاریخ میں بہت سے ریکارڈ قائم کیے ہیں جو آج تک کبھی نہیں ٹوٹے جن میں سے چند بڑے اور مشہور ریکارڈز درج ذیل ہیں:👇*

6: ایک سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز:

دوستوں پاکستان کے مایا ناز بیٹسمین محمد یوسف نے سال 2006 میں 19 اننگز میں 99.33 کی ایوریج سے 1,788 ٹیسٹ رنز سکور کیے جس میں 9 سنچریاں بھی شامل تھیں۔ انہوں نے 2006 میں اپنی 19 ٹیسٹ اننگز میں 12 اننگز میں 50 سے اوپر رنز بنائے تھے۔ محمد یوسف کے اس ریکارڈ کو لگائے 13 برس گزر گئے ہیں لیکن اب تک کوئی بھی اس ریکارڈ کے قریب بھی نہیں پہنچا۔

5: لمبا ترین چھکا

13 مارچ 2013 کو بوم بوم سے جانے والے پاکستانی مایا ناز آل راونڈر شاہد آفریدی نے جاہانسبرگ کے مقام پر ساوتھ آفریقہ کے خلاف ریکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے 158 کا لمبا ترین چھکا لگا کر یہ ثابت کیا کہ وہ چھکوں کی بادشاہ ہیں۔ شاہد آفریدی نے میلبرن کرکٹ سٹیڈیم میں بھی ایک تاریخی چھکا لگایا تھا۔ آفریدی کے اس چھکے نے میلبرن کرکٹ سٹیڈیم کی چھت کو ٹچ کیا تھا جس پر امپائر نے اس کے 12 رنز دیے تھے۔

4: تیز ترین رن چیز

سال 2014 میں سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شارجہ کے گراونڈ پر پاکستان نے تاریخ رقم کر دی۔دوستوں پاکستان کو ایک دن میں302 رنز بنانے تھے۔جو انہوں نے صرف 57.3 اوورز میں 5 وکٹز کے نقصان پر بنائے۔ جن میں اظہر علی 103،مصباح الحق 68، اور سرفراز احمد 48 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز تریں چیز کا ریکارڈ تھا جو اب بھی قائم ہے۔

3: تیز رفتار گیند:

2003 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف راولپنڈی ایکسپریس سے جانے والے پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے 100.23Mph)161.3Kmph) کی رفتار سے گیند کرا کے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔اب تک بہت سے باولرز اس رفتار کے نزدیک تو پہنچے لیکن اس تک پہنچ نہیں سکے۔شعیب اختر نے 160Kmph سے اوپر 3 بار گیندیں کرائی تھی۔

2: سب سے خطرناک اسپیل

پاکستان کو ہمیشہ سے ہی باولرز کی سرزمین کہا جاتا ہے۔ ان میں سے ایک محمد عرفان بھی ہے جو اپنے لمبے قد اور تیز رفتار باولنگ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ 2018 میں انہوں نے ایک ایسا ریکارڈ اپنے نام کیا جو کرکٹ کی ساری تاریخ میں کسی بھی باولر کا خواب ہی ہوگا۔ ویسٹ انڈیز کی کیریبیان کرکٹ لیگ(CPL) کے دوران انہوں نےحیران کن ریکارڈ قائم کر کے ساری دنیا کی نظریں اپنی طرف کرلی۔ انہوں نے اپنے 4 اوورز کی اسپیل میں 23 ڈوٹ بالز کراہیں انہوں نے اس دھواں دھار اسپیل میں صرف 2 رنز دیے۔ محمد عرفان نے اس یادگار اسپیل میں خطرناک بیٹسمین کرس گیل کی وکٹ بھی لی تھی۔ ان کا باولنگ فگرز "4-3-1-2" تھا۔

1: دھواں دھار آخری اوور:

نبمر 1 پے اس وقت پاکستانی ٹیم میں موجود سب سے خطرناک باولر محمد عامر کا نام آتا ہے۔ محمد عامر کا اس وقت ایک ایسا ریکارڈ ہے جو بہت سے بالرز کو عجوبہ دکھائی دیتا ہے۔ 2009 میں صرف 17 سال کی عمر میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے ایک T20i میچ میں محمد عامر نے بغیر کوئی رنز دیے 5 آسٹریلیانز کو پویلین کی راہ دکھائی۔ یہ کرکٹ کی تاریخ کا واحد واقع تھا جس میں آخری اوور میں پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہوں اور سارا اوور بھی میڈن گیا ہوں۔ اس طرح محمد عامر کرکٹ کی تاریخ میں 5 وکٹیں اور آخری اوور میڈن کروانے والے واحد کھلاڑی بن گئے۔!

25/01/2020

2nd T20I • Bangladesh tour of Pakistan, 2020
PAK 137/1 (16.4)
BAN 136/6 (20)
Pakistan won by 9 wkts.

18/01/2020

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، محمود اللّٰہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

تین میچوں کی سیریز کے لیے اَن کیپ فاسٹ بولر حسن محمود کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

اوپنر تمیم اقبال کی افغانستان کے خلاف ہوم سیریز اور زمبابوے اور بھارت کے دورے کے بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، جبکہ مصدق حسین، عرفات سنی، تیج الاسلام اور ابو حیدر کو ڈراپ کردیا گیا ہے...

‏پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن بارش اور گراؤنڈ میں پانی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔‎  ...
13/12/2019

‏پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن بارش اور گراؤنڈ میں پانی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔

‎ ‎

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن بارش اور گراؤنڈ میں پانی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔

22/11/2019

*AUS* 76/0 16.0 Ov
*PAK* 240/10 86.2 Ov
J Burns 27(43), D Warner 42(54)
Australia trails by: 164///

21/11/2019

A Ali OUT c Burns b Hazlewood 🎳 39(104) 0x6 5x4
*PAK* 75/2 33.2 Ov
H Sohail 0(0)

21/11/2019

*PAK* 45/0 24.0 Ov
S Masood 13(66), A Ali 24(79)

21/11/2019

*PAK* 43/0 20.0 Ov
S Masood 12(57), A Ali 24(64)

10/11/2019
I Wasim OUT run out 🎳 11(11) 0x6 1x4*PAK* 146/6 19.4 OvI Ahmed 58(32)
05/11/2019

I Wasim OUT run out 🎳 11(11) 0x6 1x4
*PAK* 146/6 19.4 Ov
I Ahmed 58(32)

cricket fast update

05/11/2019

6️⃣ I Ahmed 💫🎈
*PAK* 142/5 19.0 Ov
I Ahmed 56(30), I Wasim 9(9)

Address


Telephone

+923334997894

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Mach Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket Mach Live:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share