Good to see KP Assembly taking oath on Quran to fight against corruption.
Ali Amin Gandapur elected Chief Minister of the province securing 90 votes.
#Pakistan #DistrictKasur #kasur #DistrictKasurWala
Animal part 2 mai Ranbir Kapoor ki jaga Haji Maqsood sabir cast hon gay 😂😌
"آنے والی نسلوں کو یہ دشمنی نہیں دینا چاہتا" امیر بالاج ٹیپو
Part 1
فروری کو الیکشن ہوئے جبکہ آج 18 فروری کو لاہور میں نواز شریف کے حلقے #NA15 مانسہرہ کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں تاکہ جعلی ووٹ ڈال کر جعلی فارم 45 بھی تیار کیے جاسکیں۔
کیا الیکشن کمیشن اور دیگر متعلقہ "تمام غیرجانبدار" ادارے اس پر نوٹس لیں گئے یا ہمیشہ کی طرح مٹی پاؤ کام ہی چلے گا ؟

قصور: چلڈرن پارک کھڈیاں خاص میں ن لیگ کے جشن کے دوران بارود کا گولہ لگنے سے ایک شخص شدید زخمی
قصور: ن لیگ کے ملک احمد خان کی جیت کی خوشی میں جشن منانے کے لئے شدید آتش بازی کی گئی
قصور: آتش بازی کرنے والے افراد کی طرف سے پھینکا گیا بارود کا ایک گولہ ذوالفقار زلفی کو جا لگا
قصور: گولہ کا بارود پھٹنے سے نجی کیمرہ مین ذوالفقار زلفی شدید زخمی ہوا
قصور: زخمی ہونے والے کیمرہ مین کو نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
#Elections2024 #electionsinpakistan #electionchallenge #ImranKhan
این اے 131 سے پیپلز پارٹی کے نامزد اُمیدوار چوہدری منظور احمد کا اہلیان قصور کے نام اہم پیغام۔
#NA131 #VoteForTeer #VoteForPPP #TeamCMA #Kasur #DistrictKasur #DistrictKasurWala Ch Manzoor Ahmad District Kasur
بلا عنوان
#DistrictKasur #Kasur #DistrictKasurWala Ch Manzoor Ahmad District Kasur