HEAD of the TABLE

HEAD of the TABLE یا اللہ یتیم غریب مسکینوں پے رحم فرما۔

18/10/2023

New latest movie 2023

16/10/2023

کہہ دو کہ

حضرت مُحَمَّدﷺ سے کوئی افضل نہیں
اور قرآن پاک سے بہتر اور سچی کوئی کتاب نہیں

16/10/2023

موسم بدلنے والا رب تمہاری قسمت بدلنے پر بھی قادر ہے۔
🤲⁦💯

16/10/2023

زندگی سوچ سمجھ کر گزارو
کیونکہ
جو آج مٹی کے اوپر کروگے
کل مٹی کے نیچے اس کا حساب بھی دینا پڑے گا !

16/10/2023

Most important information about mobile's airplane mood...😕
#کیا آپ کو پتہ ہے؟؟
کہ موبائل میں کیوں حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ کا بٹن دیا گیا ہے؟ اگر نہیں
تو ہم یہاں آپ کو بتائیں گے 🚫
۔اس کا سمجھنا بہت ضروری ہے۔۔۔✨
اس بٹن (حالت پرواز) کا صرف یہ کام نہیں کہ اس بٹن کے کے لگانے سے سگنل کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔۔بلکہ اس بٹن کا ایک دوسرا بھی بہت اہم فائدہ بھی ہے...
جب آپ موبائل حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ پہ کرتے ہو تو جب یہ موبائل آپ کے ہاتھ سے گر جائے تو موبائل زمین پہ نہیں گرے گا بلکہ یہ اڑنا شروع کر دے گا کیونکہ یہ حالت پرواز میں ہوتا ہے۔یعنی اڑرہا ہوتا ہے۔۔
یقین نہیں آتا تو ابھی اپنا موبائل ائیرو پلین موڈ پے لگا کر چیک کرلیں....
بشرط کہ آپ کا موبائل چارج ہو۔اگر پچاس فیصد سے زیادہ چارج ہو تو زیادہ اڑے گا۔۔۔۔۔✨

15/10/2023

Salman Khan | Superhit | scene | Bodyguard Movie

06/10/2023
Beshak
04/10/2023

Beshak

03/10/2023

میں آپ سب کو نہیں جانتا۔ لیکن پھر بھی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو سکون والی زندگی دے...اللہ پاک سب کے رزق میں برکت عطاء فرمائے اور سب کی مشکلات دور کریں۔
آمین 👏

03/10/2023

03/10/2023

دنیا کے سارے گلاب اور عطر
جمع کر لو ہمارے نبی کے پسینے کا مقابلہ نہیں کر سکتے
صلی اللّٰه علیہ و سلم

03/10/2023

‏نومبر دسمبر میں شادیاں ایسے ہوتی ہیں.... 🤔🤦
جیسے
دولہا اور دلہن پر50% ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے....
😎😜🌹🤥🤥

01/10/2023

Indian | movie | actions | scene

01/10/2023

ممتاز مولائي جو نئون گانو مارڪيٽ ۾ اچڻ سان ئي ڌوم مچائي ڏنائي | ممتاز مولائي |

Address

Kashmore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HEAD of the TABLE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share