*راولپنڈی میں دھماکا، متعدد افراد زخمی ہوگئے*
راولپنڈی کے علاقے صدر میں کوئلہ سینٹر چوک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جب کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی جگہ کو سیل کردیا ہے۔
Live senate session 10 Jun 2020
تلاوت قرآن مجید سورۃ الرحمٰن
مڑھانوالی میں موسم کی لائیو ابڈئٹ اس وڈیو میں
مڑھانوالی میں موسم کی تازہ ابڈیٹ اس وڈیو میں دیکھیں۔
ضلع لیہ میں آج بادل برسنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔
پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین ون میزائل ہر قسم کے وارہیڈ لیے جانے کی صلاحیت رکھتاہے،شاہین ون میزائل 650 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
میرے پیارے دوستوں اس وڈیو کو ضرور دیکھیں اور جتنا ہوسکے اس پوسٹ کو شیئر کریں۔۔
انڈین نیوز چینلز پر بریکنگ چل رہی تھی کہ " پاکستانی پی ایم عمران نے اپنی جنتا کو آدھا گھنٹہ تیار رہنے کا حکم دیا ہے، اس آدھے گھنٹے کے پیچھے پاکستان کچھ بھی کرسکتا ہے مانو کچھ بھی، اس اعلان کے بعد مودی سرکار نے اس آدھے گھنٹے کو لیکر بھارتی فضائیہ اور نیوی کو چوکنا رہنے کے آدرش جاری کر دئیے ہیں۔
ایک دوسرے چینل پر خاتون اینکر چیختے ہوئے کہنے لگیں کہ " پی ایم عمران کے اس تیس منٹ پالیسی کے پیچھے ضرور کوئی خفیہ راز ہے اس آدھے گھنٹے میں پاکستانی عوام لائن آف کنٹرول عبور کرنے کی کوشش کر سکتی ہے، کچھ بھی ہوسکتا ہے انڈین آرمی کو تیار رہنا ہوگا پی ایم مودی نے عمران کی اس کال پر ڈونلڈ ٹرمپ سے آج شام بات کرنے کا ارادہ کیا ہے۔
پی ایم مودی اپنے دوست ٹرمپ کو بتائیں گے کہ عمران نے ایک خفیہ " تھرٹی منٹ پالیسی " لانچ کر دی ہے جس سے ریجن کا امن برباد ہو سکتا ہے، عمران چاہتا ہے کہ پاکستانی جنتا کسی بھی طرح جموں کشمیر میں گھس جائے تا کہ بھارتی فوج کے ساتھ مڈبھیڑ ہو سکے۔
حیرت ہے ہم تو آدھے گھنٹے کی بات کو ہلکا لے رہے تھے،
مگر انڈین چینلز دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ عمران اگر پانچ منٹ بھی کہہ دیتا تو بھی انڈین میڈیا کا تراہ نکل جانا تھا۔