Village life with Abid

Village life with Abid اگر آپ کو کسی ذاتی رویے یا عادت پر تنقید کرنی ہے تو اس انسان کے انباکس کا سہارہ لیں

02/03/2024

‏بدن کی رمز💙 سمجھ ' رُوح کا اشارہ 🤌🏻سمجھ
مجھے سمجھ🫀 ' نہ سمجھ ' دُکھ🌚 میِرا خدارا سمجھ😇

تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھی🙂
تُو بھا گیا ہے ہمیں ' خود کو اب ہمارا سمجھ✨👑

_*غـ͜ـؔـموں کـ͜ـؔـا شـ͜ـؔـہزادہ*_ ‎

11/02/2024

وہی پرانا طریقہ ہی آزمایا گیا👍👍👍👍👍👍
دیے بجھا کے نیا بادشاہ بنایا گیا

جسے عوام نے چاہا وہ دیس کا مجرم
جو مسترد ہوا وہ تخت پر بٹھایا گیا

مجھے یہ حکم ہوا ہے کہ اس پہ ناز کروں
کہ میرے خوں سے مرا آشیاں سجایا گیا

ہمارے ساتھ کوئی کب تلک سفر کرتا
ہم ایسے لوگ جنہیں الٹے رخ بہایا گیا

ہمارے شہر میں کچھ لوگ بول پڑتے تھے
کسی کو مارا گیا ہے، کوئی اٹھایا گیا👍👍👍

10/02/2024
10/02/2024

💓💓اجاں تاں شاکر عروج تے ہیں
زوال آسن تاں یاد آسوں💓💓💓

07/02/2024

اپنے شناختی کارڈ کو آج ہی سنبھال کر رکھ لیں..
پھر کل یہ نہیں کہنا لبھ لبھ تھکیآں نئیں لبھدا....

👍👍👍👍ساکوں رزق دے رولیں رول ڈتے👍
06/02/2024

👍👍👍👍ساکوں رزق دے رولیں رول ڈتے👍

06/02/2024

👍👍وہ نظریں بھی سلامت رہیں
جن کو ہم اچھے نہیں لگتے 👍✌✌✌

05/02/2024

توں کینے چن روح روگی کوں❤
کر اندروں درد حشر کھاندے❤

ہن بھالے پیت اچ کار مگر ❤
تیڈے ناں آونڑ دا ڈر کھاندے❤

سک کھاندی اے بنڑ کے ڈینڑ میکوں❤
ایڈو گندری مونجھ دا شر کھاندے

بس شاکر تئیں جو سانجھ بھلائے
میکوں گھر کھاندے میکوں در کھاندے❤

05/02/2024

For Election apdats follow the page ❤❤❤

04/02/2024

سینے دے صحرا دے اندر !!
مونجھ دی کونجھ اڈاری گئی ھے!!

ھائے میڈی معصوم محبت !!
کتنے جلدی ماری گئی ھے!!

کوئی غزل میں آپ نئیں آکھی!!
لفظ بہ لفظ اتاری گئی۔ ھے !!

توں نکھڑیں تاں پتہ لگے !!
کوئی شے جان توں پیاری گئی ھے !!

جڈاں وی میں سچ الوائے !!
میڈو چاٹ الاری گئی ھے !!

سئیں۔ مخموار قلندری صاحب ❤️

18/01/2024

پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں

پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست

پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے کشکول گر گیا
خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا

ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ

پھر یوں ہوا کہ لب سے ہنسی چھین لی گئی
پھر یوں ہوا کہ ہنسنے کی عادت نہیں رہی

پهر یوں ہوا کہ، زخم نے جاگیر بنا لی
پهر یوں ہوا کہ، درد مجھے راس آ گیا

پھر یوں ہوا کہ، وقت کے تیور بدل گئے
پھر یوں ہوا کہ راستے یکسر بدل گئے

پھر یوں ہوا کہ حشر کے سامان ہوگئے
پھر یوں ہوا کہ شہر بیابان ہوگئے

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران ہوگئے..........

18/01/2024

•:🦋:•

*محلے کی مسجد میں جاتے نہیں ہو اقبال اور مدینے میں مرنے کی بات کرتے ہو

میں دیکھتا ہُوں تُمہاری صُورت تو سَوچتا ہُوںکَبھی تو مَالک تُمہارے جِیسا کَمال دے گا. 💯
17/01/2024

میں دیکھتا ہُوں تُمہاری صُورت تو سَوچتا ہُوں
کَبھی تو مَالک تُمہارے جِیسا کَمال دے گا. 💯

16/01/2024

Goats farming apdats in Pakistan

Address

Buchi Wala
Karor Lal Isa

Telephone

+923024710146

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village life with Abid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like