۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایگسول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہترین قدرتی اجزا کا مرکب
1,بیج صحت مند اور اگاؤ مکمل
2,زمین کو بناۓ زرخیز ،نرم،
بھر بھرا اور ہوادار۔۔
3،کھادوں کی افادیت میں دو گناہ اضافہ۔۔
4،فصل کو بناۓ سر سبز شاداب
5،اجزاء کبیرہ اور صغیرہ کی فصل کو بھرپور ترسیل
6،زمینی و سطی بیماریوں سے پیشگی تحفظ
7زمین کی طبی اور کیمیائی خصوصیات کو مزید بہتر کرے
....................................03084054912.......
کسان اور ہم ہر قدم، ہمقدم
🌾ہم رکھیں گے خیال آپکا اور آپکی فصلوں کا 🍃
سلفر ایک قدرتی کھاد ہے
انگلش میں اسے SULFUR کہتے ہیں۔ اور
اردو میں "گندھک آملہ سار" کہتے ہیں۔
اسکا رنگ پیلا ہوتا ہے۔
سلفر قیمتی اور ضروری معدنیات میں سے ایک ہے۔
سلفر پودوں کیلئے اُتنا ہی اہم ہے جتنا کہ !
فاسفورس۔
اسکا سب سے اہم کام یہ ہے کہ مٹی میں موجود کھادوں کو ایکٹیو کرتی ہی۔
جو نیوٹرنٹس پودے زمین سے نہیں لے پاتے یا زمین ان تک نہیں پہنچاتی۔ سلفر پودوں کو اور زمین کو اس قابل بناتا ہے کہ تما غذائیت مل سکے۔
یہ ایک فنجی سائیڈ کا کام دیتا ہے۔ پودوں میں فنگس نہیں لگنے دیتا۔
جڑوں کو مضبوط بناتا ہے۔
اسکی بہے کم مقدار پانی میں حل کر کے ڈالی جاتی ہے۔
سلفر مٹی میں سوۓ ہوۓ نیوٹرنٹس کو مجبور کرتا ہے کہ وہ پودوں کو supply کرے۔
مٹی کے PH لیول کو کم کرتا ہے۔
مٹی میں کنڈیشنر کا کام کرتا ہے۔
سلفر پودوں کو وٹامن اور پروٹین مہیا کرتا ہے۔
اس سے مٹی میں نمی برقرار رہتی ہے۔ اور یہ پودوں کے خلیوں تک پانی پہنچاتا ہے۔
جب پودا مٹی میں نیوٹرنٹس ہونے کے باوجود نہیں کے پاتا تو پتے پیلے رنگ کے ہو جاتے اور لٹک جاتے ہیں۔
سلفر کے استعمال سے پودے کو نئی زندگی ملتی ہے۔
اسکے استعمال سے مٹی بالکل نئ ہو جاتی ہے۔
اسکو مہینے میں ایک بار ضرور استعمال کریں
مٹی میں دشمن کیڑوں کی افزائیش کو روکتا ہے۔
آرکینگ ہونے کی وجہ سے اور بھی
Medical store 🏪 sale karor
حافظ موڑ نزدیک بوٹا فلورز ملز پاکستان ہوٹل کے سامنے فرنٹ روڈ 8 مرلہ
کروڑ 1122 آفس کے سامنے فتح پور روڈ 1 دوکان کی جگہ برائے فروخت 📲 03084054912
دوکان برائے فرخت 10×25 ہسپتال thq karor
📲 03084054912