تیز رفتار کا انجام 😭
لاہور اسلام آباد موٹروے پر کلرکہار کے قریب بس حادثہ، 12 افراد جاں بحق
موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی کہ کلر کہار کے قریب سالٹ رینج کے علاقے میں بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی.
لاہور اسلام آباد موٹروے پر کلرکہار کے قریب بس حادثہ ہوا ہے جس میں 12 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے ہیں۔
موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی کہ کلر کہار کے قریب سالٹ رینج کے علاقے میں بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی۔
جاں بحق مسافروں میں 3 خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں ۔ حادثےکی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور پولیس نے امدادی کارروائی کرکے متاثرہ لوگوں کواسپتال منتقل کیا۔
استغفرللہ 😭موت کھبی بھی آ سکتی ہیں😭😭
پی ٹی آئی چھوڑ کا جانے والو سے تو یہ چور سہی ہیں
پاکستان ہماری ریڈ لائن ہیں
آفتاب اقبال ،عمران ریاض کی غیر قانونی گرفتاری پہ پر زوار مزمت کرتا ہوں
Ya allah pakstan pa apna rham.farma ameen
عمران خان کا ریکارڈ شدہ ویڈیو پیغام