Afnii khan official

Afnii khan official we are here for sharing dynamic emotions of love and affection....
stay tuned...

The biggest adventure you can take is to live the life of your dreams.❤
19/12/2023

The biggest adventure you can take is to live the life of your dreams.❤

19/12/2023

Provide emotionalSupport to client

(1):How to assess the patient.
(2):How to communicate with patient.
(3):How to provide emotional support to client.
Docter :Afnan
Nurses : Muhammad Salman
Azhar Mehmood
Afnan malik
Patient: Muhammad Saad Bangash

Producer :Muhammad Salman ❤
https://youtu.be/rgE5Au75n_Q?si=4qg2tYnnF3_czCr6

19/12/2023

How to assess the patient How to communicate with patientHow to provide emotional support to clientDocter :Afnan Nurses : Muhammad SalmanAzhar Mehmood Afnan...

Comming soon short drama of medical Students  🎥❤✌
18/12/2023

Comming soon short drama of medical Students 🎥❤✌

Friends are like stars – they’re always coming and going, but the ones that stay burn as bright as the sun.❤
05/12/2023

Friends are like stars – they’re always coming and going, but the ones that stay burn as bright as the sun.❤

پیاری دُعائیں۔ ❤
04/12/2023

پیاری دُعائیں۔ ❤

Be careful, it is incurable.  Don't share haircuts, don't share razors, be careful with the hairdresser.  This disease k...
03/12/2023

Be careful, it is incurable. Don't share haircuts, don't share razors, be careful with the hairdresser. This disease kills patients slowly, spreads more easily with different s*x partners, use condoms and do not share body fluids. Avoid same s*x.🙂


03/12/2023

ایڈز کے مریضوں میں دن بہ دن آضافہ
Early symptoms of HIV infection may include: Fever
Fatigue
Sore throat Rash Headache Swollen lymph nodes
Muscle aches and joint pain Night sweats
Mouth ulcers
Take care of.
Use these precautions for every person:
1. Wash your hands before and after treating cuts and abrasions.
2. Cover all cuts on your hands with waterproof dressings before treating.
3. Avoid skin contact with blood and body fluids.
4. Use disposable gloves if skin contact with blood
or body fluid is likely. Use paper towels to clean
up blood or body fluids.
5. Soiled surfaces must be disinfected with household bleach. Use one part bleach to ten parts water. Ideally, bleach should be in contact with the surface for half an hour.
6. Place contaminated material, including gloves, in a plastic bag for safe disposal.

03/12/2023

The most beautiful form of rizq is not money, rather it is, Tranquility of a soul, Healthiness of a body, Purity of a heart, Duaa from a mother, Kindness of a father, Duaa from someone who loves you for the sake of Allah. May Allah grant us all these forms of rizq.
Ameen 💗

Some useful information for you all.❤
28/11/2023

Some useful information for you all.❤

26/11/2023

جانتے ہو ہمارا مسئلہ کیا ہے؟ کہ ہم کبھی خوش نہیں ہوتے۔ ہر خواہش کے بعد ایک نئی خواہش اور ہر حاصل کے بعد ایک لا حاصل کا رونا۔ ہم نے اللّٰہ کو دیا ہی کیا ہے؟ گلے؟ شکوے؟ اللّٰہ نے دیا نہیں؟ اللّٰہ نے کیا نہیں؟
تو تم نے کیا دیا اللٌٰہ کو؟ تم کیسے اس سے اتنے گلے کرتے ہو؟ کبھی اپنی طرف دیکھا ہے؟ ہر گندگی کے ساتھ گندے ہو جاتے ہو اور اللّٰہ سے گلے ہیں تمہیں؟ تمہارا خسارا یہ ہے کہ تمہیں دنیا راضی کرنی ہے، دنیا کی واہ کتنی بھاتی ہے نہ تمہیں؟ دنیاوی رنگ کتنے بھاتے تمہیں؟ یہ جانتے ہوئے بھی کہ سب فانی ہے۔ یہ چہرے بدل جائیں گے۔ یہ موسم تبدیل ہو جائیں گے۔ سب بدل جائے گا.
نہیں بدلتا تو ایک تمہارا اور اللّٰہ کا رشتہ۔ کتنا دور آگئے ہو نہ اللّٰہ سے کہ دنیا کو ہی سب بنا لیا ہے؟ مگر اللٌٰہ؟ وہ تو وہاں ہی ہے تم لوٹ کر تو دیکھو وہ تمہیں تھام نہ لے تو کہنا۔دنیا کے ڈر سے اللّٰہ چھوڑ بیٹھے ہو؟ کبھی اللّٰہ کے ڈر سے دنیا چھوڑ کر دیکھو۔ کتنا سکون آئے گا زندگی میں۔ بے شک اللّٰہ کی یاد سے ہی دل آرام پاتے ہیں۔🍁

❤
26/11/2023

23/11/2023

*کچھ مل جانا کچھ کھو دینا، کبھی ہنسنے لگنا تو کبھی رو دینا، کبھی میلوں کا سفر لمحوں میں طے کر دینا اور کبھی لمحوں کا سفر کرتے ہوئے تھک جانا، کبھی وقت کے ساتھ آگے بڑھ جانا اور کبھی ایک حادثے پر رک جانا، کبھی قبولیت کے لیے بار بار آسمان کی طرف دیکھتے رہنا اور کبھی ہار کر سجدے میں گر جانا، کبھی اتنا صبر کرنا کہ ہر شخص کو مات دے جانا تو کبھی ایک لفظ پر بکھر جانا، کبھی ٹھوکریں کھا کر بھی اٹھ جانا تو کبھی ٹکڑوں کو سمیٹتے سمیٹتے ہی سسک اٹھنا ، اس کا نام ہے زندگی اور زندگی آپ کو ہر رنگ دکھاتی ہے تاکہ سمجھ جائیں آپ اس کو کس طرح گزرنا ہے 🌼🖤

مسکراہٹوں کا ہے اِک سفر اور بس ‏یہ تخیّلات کی زندگی،  یہ تصوّرات کی بندگیفقط اِک فریبِ خیال پر، مِری زندگی ہے رواں دواں....
23/11/2023

مسکراہٹوں کا ہے اِک سفر اور بس
‏یہ تخیّلات کی زندگی، یہ تصوّرات کی بندگی
فقط اِک فریبِ خیال پر، مِری زندگی ہے رواں دواں.!🌼🖤

14/11/2023

“Sometimes Allah makes you feel weak and lonely in order to remind that you will always be in need of Him and His strength. Without His assistance, you can do nothing.”🍁

10/11/2023

ہمیں اندھے اندھیروں میں جب سمجھ نہیں آ رہا ہوتا کہ کیا کریں‘ کیا فیصلہ لیں‘ کون سا راستہ اپنا لیں‘ تب ہمیں راستہ دکھانے والا صرف الله ہوتا ہے۔ اور کون ہوتا ہے ؟ کوئی بھی نہیں۔ یہ جو لوگوں کی خوفناک آوازیں اور باتیں ہمیں ڈراتی ہیں نا‘ ہمیں مستقبل کا خوف دلاتی ہیں‘ آندھی طوفان جیسی آوازیں اور ہم کان لپیٹ لیتے ہیں‘ یہ رحمت کی بارش سے پہلے کی ہوائیں ہوتی ہیں۔ یہ بھی الله بھیجتا ہے ۔ اچھے دنوں کے آغاز سے پہلے شدید بری باتیں سننی پڑتی ہیں‘ بس ہمارے ضبط کا امتحان ہوتا ہے ۔ لوگ نہیں لے رہے ‘ یہ امتحان بھی الله لے رہا ہے۔ مگر کیا ہمیں اس پہ اتنا بھروسہ ہے کہ صرف اسی پہ انحصار کر سکیں؟ اور اگر ہم نہیں کرتے صرف اسی پہ توکل ‘ تو اس کو فرق نہیں پڑتا۔ الله تعالیٰ لوگوں کے موازنوں اور مقابلوں سے بہت اوپر بہت بلند ہے۔ وہ پھر بھی انسانوں کو پیدا کرتا رہے گا ‘ ان کو مارنے کے بعد دوبارہ بھی اٹھائے گا ۔ ان کو روزی بھی دے گا۔ ہماری قسمتوں میں کیا لکھا ہے ‘ ہماری شادیاں کب تک چلیں گی ‘ بچے کیسے ہوں گے ‘ بڑے ہو کر کیا ہو گا ان کا ‘ ہمیں موت کس زمین پہ آئے گی ‘ یہ سب ہمیں نہیں پتہ ۔ اسے پتہ ہے۔ پھر بھی ہم لوگ اتنے کمزور ہیں کہ صرف اس پہ بھروسہ نہیں کرتے۔انسانوں کو سہارا بناتے ہیں۔ انسانوں کو سبب بنانا چاہیے ‘ مدد لینی چاہیے ‘ مگر سہارا نہیں بنانا چاہیے۔ ان کے دیے گئے چناؤ کے آپشنز کے آگے ہاتھ باندھ کر مجبور نہیں ہو جانا چاہیے۔ 🌼

30/10/2023

“Live a simple life; you will own the most beautiful treasures of the world!” ❤
22/10/2023

“Live a simple life; you will own the most beautiful treasures of the world!” ❤

10/10/2023

‏جب دل گھبرائے تو الم نشرح پڑھ لیا کرو
*بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے 🍁

09/10/2023

زندگی میں کبھی بھی کسی کو سر پر سوار نا کیا کریں اتنا کے اپنی خوشی اپنا غم آپ اُس ایک شخص یا اس چیز سے وابستہ کر لیں یہ بات ٹھیک ھے پرفیکٹ کچھ نہیں ہوتا مگر یقین کریں کبھی کبھی کوئی اس قابل ہی نہیں ہوتا جتنا آپ اُسے سمجھ لیتے ہیں اور یہ بات آپکو وقت بہت اچھے سے سمجھا دیتا ھے اس لیے خوش رہا کریں اُس پر جو اللہ نے آپکو دیا ھے اور شکر ادا کیا کریں اُن دروازوں کے بند ہونے پر جنکی حقیقت آپکو دیکھا کر وہ آپ پر بند کر چکا ہے کیو نکہ اللہ کے فیصلے آپکی خواہشوں سے بہتر ہوتے ہیں ہمیشہ بیشک❤️

“Friends make even the hardest days a little brighter.” “In the journey of life, friends are the most valuable companion...
04/10/2023

“Friends make even the hardest days a little brighter.” “In the journey of life, friends are the most valuable companions❤

   BSN 3rd semester Done ❤✌True  friends are like diamonds Bright, beautiful, valuable, and always  in style   😍
02/10/2023

BSN 3rd semester Done ❤✌
True friends are like diamonds Bright, beautiful, valuable, and always in style 😍

30/09/2023

جو خوشیاں لوگوں کو ملیں، وہ آپ کو نہیں ملیں لیکن
جو غم لوگوں کو ملے_وہ بھی تو آپ کو نہیں ملے!!
موازنہ بے سکونی کا سبب بنتا ہے،
اور شکر میں ہی برکت اور سکون ہے 🍁

I simply want to express my gratitude to God to enjoy this beautiful day. Happy birthday to me! Today, I'm conquering an...
29/09/2023

I simply want to express my gratitude to God to enjoy this beautiful day. Happy birthday to me! Today, I'm conquering another day of my life and I'm so happy to be surrounded by all my families and friends. I wish that God give me enough courage and strength to be victorious so that I can make them proud.🎂❤

28/09/2023

Sometimes you will lose interest in things you used to enjoy, not because you don't want them anymore, but because your soul craves silence and inner peace. It's sometimes better to lie down on your bed and listen to your favorite music or watch your favorite movie alone, away from your phone and all the notifications that bother you from time to time.

It's sometimes better to devote your time alone and reflect on what you want to do, why you keep tolerating stagnant routines, and why you keep staying in places where you don't belong.

Sometimes you have to pay attention to your body and mind when it tells you to take a break from the outside world, take care of yourself, and rest until you feel like yourself again. The world does not revolve around your smile, your love for someone, or your excitement; rather, the process includes silence, sadness, and solitude.

Take a deep breath and remind yourself that you can comprehend all of this without worrying about what others will think because this is your life and there are no justifications for putting yourself first. 🍁

24/09/2023

زندگی کبھی نہ کبھی ہمیں یہ احساس بھی دلاتی ہے کہ... کسی کو ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے کوٸ فرق نہیں پڑتا...
اگر ہم کسی کی زندگی سے چلیں جاٸیں تو صرف چند دن کا رونا دھونا ہوتا ہے پھر... صرف اپنی زندگیوں میں مصروف ہو جاتے ہیں...
لوگ جو ہم سے محبت کے دعوے کرتے ہیں...
انہیں ہم سے بہتر اور لوگ مل جانے پر خوشیوں کی سڑک پر دوبارہ رواں دواں ہو جاتے ہیں...
بس یہی ہے انسانوں کی اوقات ..
اور افسوس کی بات تو یہ ہے کہ...
ان مٹی کے پتلوں کیلۓ ہم اپنے رب کو بھول بیٹھتے ہیں...
اس الودود اللہ کو بھول بیٹھتیں ہیں...
جو ہر آواز پر جواب دیتا ہے...
وہ رب بھی پھر ہمیں انہیں لوگوں کے ہاتھوں توڑ دیتا ہے...
جن سے ہم بے پناہ محبت رکھتے ہیں...
اور ٹوٹنے پر ہی احساس ہوتا ہے...
"ہمارا رب کے سوا کوئی نہیں"
بس یہی وہ وقت ہوتا ہے...
جب سجدے اور دعائیں طویل ہو جاتی ہیں...
نمازوں میں سکون ملنے لگتا ہے...
اور کچھ خوش نصیب لوگوں کو ان حالات میں تہجد مل جاتی ہے...
رب کا سب سے پیارا تحفہ مل جاتا ہے...
اور وہ رات کی تنہاٸ میں بیٹھ کر رو رو کر اپنے رب کو اپنی حالت زار سناتے رہتے ہیں...
یہ غم سچ میں نعمت ہوتے ہیں...
انہیں کے ملنے پر جب دل ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا ہے...
تو ہم اسے اٹھا کر اسکے بنانے والے کے پاس لے جاتے ہیں...
اور وہ کتنا پیارا ہے نہ..!!!
صرف اسے جوڑتا ہی نہیں... بلکہ ساتھ اپنی محبت بھی اس میں ڈال دیتا ہے...
اور جانتے ہو اس سب کی قیمت کیا ہے...
"صبر بے انتہا صبر"...!!!! 🍁

23/09/2023

‏’’اگر باپ اپنے بچوں کو نہلائے تو دونوں ہنسیں گے اور اگر بیٹا اپنے باپ کو نہلائے تو دونوں روئیں گے۔‘‘
‏(ترک کہاوت)🍁

19/09/2023

_اگر آپ اپنا وقت تتلیوں کا پیچھا کرنے میں گزاریں گے تو وہ اڑ جائیں گی، لیکن اگر آپ اپنا وقت ایک خوبصورت باغ بنانے پر لگائیں گے، تو تتلیاں خود بخود آپ کے پاس آئیں گی بالکل اسی طرح جب آپ اپنے آپ کو بہتر بنانے پر توجہ دیں گے تو آپ وہ سب کچھ حاصل کر پائیں گے جو آپ چاہتے ہیں۔_ 🍁

11/09/2023

کچھ "تعلق" و "دوستیاں" صرف خاص نہیں ہوتے بلکہ "خاص الخاص ہوتے ہیں جن سے آپ لڑ لیں اختلاف کرلیں سب کچھ ہونے کے باوجود آپ کو ان پہ ہمیشہ مان ہوتا اور یقین بھی ہوتا ہے کہ آپ زندگی کے کسی بھی موڑ پہ اگر کسی مُشکل میں ہوں تو وہ بغیر کوئی چوں چاں کیے آپکے ساتھ ہوں گے🍁

12/08/2023

The Samana Range is a mountain ridge in the Hangu District of the Khyber Pakhtunkhwa of Pakistan, commanding the southern boundary of Tirah. The ridge lies b...

30/07/2023

د انسان په بشپړ ژوند کې د مور، پلار او استاذ سره سره د ښو ملګرو ډله او ناسته پاسته هم ډير اهميت لري. خوښ یم چې زه هم خدای ج په دې ټولو نعمتونو سره نازولې يم. په خوله او په زړه مې دعا دا چې زما ټول ياران، چې د کوم وخت، کوم ځای او هر چېرته دي، آباد، خوشاله او سوکاله دې وي. ياران د سړي د پاره يو قوت وي. په لیدو او اورېدو يې زړه ته قرار رسي. زکه بابا وايي:

د خوشال سلام په واړو ښو يارانو.
ګوندې بيا مې په ليدو سره زړه ښه شي.
خوشال بابا

It's difficult to mention one by one everyone,
So
Happy International Friendship Day to all.


Dear bestfriend, ❤I tagged you here because I want you to read this. I am very lucky to meet you, to know you and to hav...
12/07/2023

Dear bestfriend, ❤
I tagged you here because I want you to read this. I am very lucky to meet you, to know you and to have you. You are one of those best gifts I've ever received. Thank you for all your jokes and support.Thank you for being there in times of need and you never get tired listening to all of my nonsense and dramas in life.Thank you for the very beautiful and crazy, happy moments. I really owe you a lot. I just want you to know that you're so precious to me. Don't forget all about me even when you find new friends.You simple comes and doubles my joys, My achievement, my cheers, and every good thing, You always divided my fears, my sorrows, my problems, And helped me get through it, You are a real friend to me.Having a friend like you in my life I feel that I am so blessed in life You are there are you understand me so well All my grudges do dwell As you give me a ray of hope As you give me a new light to see Oh my bestie with you it feels so nice Feels like Ecstasy Really blessed to have you in life!💞

10/07/2023

This place located at kachai kohat KPK Pakistan with name of Hazrat Syed Mir habib Baba.

09/07/2023

I strongly believe Allah is teaching me patience right now, on all levels❣

comming  soon  Vlog ...📹🎬
08/07/2023

comming soon Vlog ...📹🎬

Every Eid with you is like a blessing from Allah. Thanks for being with me there always. Eid Mubarak to the person I lov...
29/06/2023

Every Eid with you is like a blessing from Allah. Thanks for being with me there always. Eid Mubarak to the person I love most.💞

اسـلام عليکـم دا اخـتـر مو ډيـرہ ډيـرہ مبــارک شـه امـيــد لــرمہ چې روغ جوړ او خـوشــالـه بـه  يے  💞
28/06/2023

اسـلام عليکـم دا اخـتـر مو ډيـرہ ډيـرہ مبــارک شـه امـيــد لــرمہ چې روغ جوړ او خـوشــالـه بـه يے 💞

Address

Karak
2500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afnii khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afnii khan official:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Karak

Show All